سندھ کے تعلیمی اداروں میں 2 ماہ کے دوران 1317 کورونا کیسز

سندھ کے تعلیمی اداروں میں 2 ماہ میں 1 لاکھ 45 ہزار 859 ٹیسٹ کئے گئے، محکمہ صحت

منگل 10 نومبر 2020 17:11

سندھ کے تعلیمی اداروں میں 2 ماہ کے دوران 1317 کورونا کیسز
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 نومبر2020ء) محکمہ صحت سندھ نے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی تفصیلات جاری کی ہیں جس کے مطابق گزشتہ 2 ماہ کے دوران ایک ہزار 317 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق ایک لاکھ 45 ہزار 859 ٹیسٹ کئے گئے، جن میں سے ایک لاکھ 31 ہزار 913 ٹیسٹس کے نتائج منفی آئے ، 1317 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ 12 ہزار 629 کورونا ٹیسٹس کے نتائج کا انتظار ہے۔

(جاری ہے)

اس طرح سندھ کے تعلیمی اداروں میں یومیہ 22.3 کورونا کے مریض سامنے آئے ہیں اور تعلیمی اداروں میں مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق کراچی کے ضلع شرقی کے تعلیمی ادارے کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہیں جہاں 251 افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی، اس کے علاوہ ضلع وسطی میں 208، کورنگی میں 127 ، جنوبی میں 40، غربی میں 29 اور ملیر میں 25 کیسز رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حیدرآباد کے تعلیمی اداروں سے 85، ٹھٹہ میں 62 ، جامشورو میں 61، مٹیاری میں 49، سکھر میں 45، میر پور خاص سے 35، تھرپارکر میں 20 ، ٹںڈو محمد خان میں 11 اور ٹنڈوالہیار کے تعلیمی اداروں سے 4 کورونا کیسز سامنے آئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی