کراچی، اسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے صرف215بستر رہ گئے

حیدرآباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 16.59 فیصد کے ساتھ ملک بھرمیں سب سے زیادہ جبکہ کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.12 ہے،محکمہ صحت

جمعرات 26 نومبر 2020 14:44

کراچی، اسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے صرف215بستر رہ گئے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2020ء) کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے آئی سی یوز میں صرف215 بیڈز باقی رہ گئے ہیں۔جناح اسپتال، آغا خان، لیاقت نیشنل، ساتھ سٹی اور پٹیل اسپتال میں آئی سی یوز کے بیڈز پر جگہ ختم ہوگئی ہے۔جناح اسپتال میں 29 مریض آئی سی یو میں داخل ہیں اور 19 مریض ایچ ڈی یوز میں زیر علاج ہیں۔

انفیکشیس ڈزیز اسپتال میں بھی 31 مریض آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔

(جاری ہے)

انڈس اسپتال میں بھی آئی سی یو کے 12 بیڈز خالی نہیں ہیں اورمریضوں کا ایمرجنسی میں علاج جاری ہے۔ سول اسپتال میں 16، ٹراما سینٹر میں 18 آئی سی یو بیڈزخالی ہیں۔مختلف سرکاری اور نجی اسپتالوں میں ایچ ڈی یوز اور آئسولیشن بیدز کی بڑی تعداد موجود ہے۔ سرکاری اور نجی اسپتالوں میں 613 ایچ ڈی یوز کی سہولت موجود ہے۔سندھ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ67ہزار381 ہے اور وہاں2ہزار866 اموات رپورٹ ہوچکی ہیں۔حیدرآباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 16.59 فیصد کے ساتھ ملک بھرمیں سب سے زیادہ ہے۔ کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.12 ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی