برطانیہ، کورونا ویکسین کی منظوری، بورس جانسن کا خیر مقدم

کورونا ویکسین کے استعمال کے بعد زندگی معمول پر آ جائے گی، برطانوی وزیراعظم

بدھ 2 دسمبر 2020 16:45

برطانیہ، کورونا ویکسین کی منظوری، بورس جانسن کا خیر مقدم
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2020ء) برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ عالمی وبا ء کورونا وائرس کی ویکسین کے استعمال کے بعد زندگی معمول پر آنی شروع ہو جائیگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں کورونا ویکسین کی منظوری پر بورس جانسن نے فیصلے کا خیر مقدم اور اظہار اطمینان کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ویکسین استعمال کی منظوری بہت زبردست خبر ہے، زندگی معمول پر آنے سے معیشت کا پہیہ بھی دوبارہ سے چل پڑے گا۔خیال رہے کہ برطانیہ کی جانب سے امریکی دوا ساز کمپنی فائزر/بائیواین ٹیک ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی گئی ہے، برطانیہ کوروناوائرس ویکسین کے استعمال کی منظوری دینے والا پہلا ملک بن گیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا