جرمن حکومت پاکستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے مزید 5 ملین یورو دے گا

انسداد پولیو مہمات اورٹرانزٹ پوائنٹس پر پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوانے میں استعمال ہوگا، ڈاکٹر پلیتا ماہیپالا

جمعہ 15 جنوری 2021 16:59

جرمن حکومت پاکستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے مزید 5 ملین یورو دے گا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2021ء) جرمن حکومت پاکستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے مزید 5 ملین یورو دے گا،فنڈز بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کیلئے پولیو مہمات میں استعمال ہوگا۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر پلیتا ماہیپالا کے مطابق فنڈز کی فراہمی پر جرمن حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر پلیتا ماہیپالا نے کہاکہ فنڈز انسداد پولیو مہمات اورٹرانزٹ پوائنٹس پر پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوانے میں استعمال ہوگا۔

انہوںنے کہاکہ پولیو کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوشش قابل ستائش ہیں، فنڈز سے بڑی حد تک پولیو مہمات میں بہتری آئے گی- ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر رانا صفدر نے کہاکہ فنڈز پر جرمن عوام کے شکر گزار ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں جرمن حکومت کا بڑا کردار ہے،اسلام آباد جرمنی پولیو کے خاتمہ کیلئے اب تک 691 ملین امریکی ڈالر امداد کر چکا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط