پنجاب میں کورونا وائرس کے 204 نئے کیسز، تعداد 343,703 ہو گئی،ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

ہفتہ 12 جون 2021 12:59

پنجاب میں کورونا وائرس کے 204 نئے کیسز، تعداد 343,703 ہو گئی،ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2021ء) پنجاب میں کورونا وائرس کے 204 نئے کیسز، تعداد 343,703 ہو گئی۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق لاہورمیں 98، شیخوپورہ 5، راولپنڈی 19، مظفرگڑھ 2 اور گوجرانوالہ میں 2 ،سیالکوٹ 6، ملتان 22، خانیوال 2، ڈیرہ غازی خان 6 اور وہاڑی میں 2 ،فیصل آباد 10، جھنگ 2 اور رحیم یار خان میں 6 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سرگودھا 2، خوشاب 1، بہاولنگر 2، بہاولپور 12، بھکر 3 اور ساہیوال 2 کیس سامنے آئے۔

(جاری ہے)

ترجمان نے کہا کہ لاہور میں مزید 10 اموات ، کل تعداد 4,223 ہو چکی ہے۔ اسی طرح صوبہ بھر میں کورونا وائرس سے مزید 22 اموات، اموات کی کل تعداد 10,479 ہوچکی ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,657 ٹیسٹ کئے گئے، اب تک کل 5,367,617 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں    کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 321,422 ہو چکی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں اور کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر فوراََ1033 پر رابطہ کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط