الائیڈ ہسپتال کے شعبہ ریڈیالوجی کی تمام مشینیں فعال ہیں

روزانہ کی بنیاد پر کرونا وائرس کے ایکسروں سمیت تمام ٹیسٹ کیے جارہے ہیں

جمعرات 24 جون 2021 18:19

الائیڈ ہسپتال کے شعبہ ریڈیالوجی کی تمام مشینیں فعال ہیں
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون 2021ء،نمائندہ خصوصی،سید ذکراللہ حسنی) الائیڈ ہسپتال کے شعبہ ریڈیالوجی کی تمام مشینیں فعال ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر کرونا وائرس کے ایکسروں سمیت تمام ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔ الائیڈ ہسپتال کے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں روزانہ 200 الٹراساونڈ، 80 سٹی سکین، 60 ایم آر آئی، 400 ایکسرے کئے جارہے ہیں۔شعبہ ریڈیالوجی کے انچارج ڈاکٹر عاصم شوکت کی زی نگرانی ہسپتال میں داخل مریضوں کو طبی سہولتیں دینا ذمہ داری ہے جس میں داخل شدہ مریضوں کے ڈیوٹی ڈاکٹر سے مجوزہ ایکسرے و الٹراساونڈ کرنا انتہائی اہم کام ہے جس میں کوئی غفت نہیں برتی جا رہی۔

معاشرے کے مختلف طبقات افواج پاکستان، پولیس، وکلاء،عدلیہ، اساتذہ، صحافیوں، سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی اقدامات جبکہ ہر مریض کو وی آئی پی طریقہ سے ڈیل کیا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

الائیڈ ہسپتال میں الٹراساونڈ اور ایکسرے کا شعبہ فعال ہے۔ روزانہ سینکڑوں مریضوں کو ایکسرے اور الٹراساونڈ کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ اس ضمن میں بعض اوقات ڈویژن بھر سے مریضوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے باری کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔ جس میں ہسپتال انتظامیہ کا کوئی کردار نہیں۔ مریضوں اور ان کے لواحقین کے لیے شیڈز، آرام دہ نشستیں اور موسم کے مطابق ٹھنڈے پانی کا انتظام کیا گیا ہے۔ اس کے باوجود کسی کو شکائت ہو تو شعبہ ریڈیالوجی مریضوں اور ان کے لواحقین کی خدمت کے لیے ہمہ وقت حاضر ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی