وزیراعظم کے معاون برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پولیو مہم کا آغاز کر دیا

وزیراعظم کے معاون برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پولیو مہم کا آغاز کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2021ء)وزیراعظم کے معاون برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پولیو مہم کا آغاز کر دیا،پولیو مہم 2 سے 6 اگست تک 68 اضلاع میں ہوگی۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ حکومت پاکستان پولیو کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوںنے کہاکہ ڈاکٹر فیصل سلطان نے بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلائے،رواں سال ایک کیس رپورٹ ہو ا ہے۔ انہوںنے کہاکہ مہم کا ہدف حاصل کریں گے۔

Your Thoughts and Comments