ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کا شہر کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ، انسداد پولیو مہم کے دوران فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی کا معائنہ کیا

بدھ 22 ستمبر 2021 18:11

ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کا شہر کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ، انسداد پولیو مہم کے دوران فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی کا معائنہ کیا
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 ستمبر2021ء) ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کا شہر کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ، انسداد پولیو مہم کے دوران فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ لاری اڈوں، مراکز صحت کے علاوہ تمام عوامی مقامات پر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو ویکسین لازمی پلائی جائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ، بس، ویگن، موٹر سائیکل اور گاڑیاں روک کر ان میں سوار بچوں کے ہاتھوں پر پولیو ویکسین پلانے کے مارک چیک کئے جائیں جبکہ پولیو ویکسین کے نشان نہ ہونے پر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلائی جائے اور اس سلسلہ میں محکمہ صحت کی مدد کے لئے موجود پولیس اہلکار پولیو ٹیموں کو مکمل سیکورٹی اور مدد فراہم کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط