- Home
- Health
- Health News
- امریکا، مونکی پوکس کے پھیلنے اور وائرس کی انسان سے انسان میں منتقلی کو روکا جا سکتا ہے، ڈبلیو ..
امریکا، مونکی پوکس کے پھیلنے اور وائرس کی انسان سے انسان میں منتقلی کو روکا جا سکتا ہے، ڈبلیو ایچ او
بدھ 25 مئی 2022 12:02
(جاری ہے)
وان کرخوف نے کہا کہ منکی پاکس کی منتقلی قریبی جسمانی (جلد سے جلد )کے رابطے کے ذریعے ہو رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب تک جن لوگوں کی شناخت کی گئی ہے ان میں سے زیادہ تر میں اس بیماری کا جان لیوا کیس سامنے نہیں آیا۔ ڈبلیو ایچ او کے ہنگامی پروگرام کے چیچک کے سیکرٹریٹ کے سربراہ روزامنڈ لیوس نے کہا کہ مونکی پوکس گزشتہ 40 سال سے جانا جاتا ہے اور یورپ میں پچھلے پانچ سال میں چند کیسز مقامی علاقوں سے آنے والے مسافروں میں سامنے آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے جب ہم ایک ہی وقت میں دنیا کے کئی ممالک میں کیسز دیکھ رہے ہیں جبکہ ان لوگوں نے افریقہ کے مقامی علاقوں کا سفر بھی نہیں کیا تھا۔ انہوں نے نائیجیریا، کیمرون، وسطی افریقی جمہوریہ اور جمہوری جمہوریہ کانگو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ بیماری بنیادی طور پر ان ممالک کے علاقائی شہریوں میں پائی جاتی تھی جو جنگلاتی علاقوں کے رہائشی ہیں اور ان کی مختلف جنگلی جانوروں کے ساتھ قربت ہے۔ اب ہم اسے شہری علاقوں میں زیادہ دیکھ رہے ہیں جو کہ باعث تشویش ہے۔ لیوس نے کہا کہ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس وائرس میں کوئی تبدیلی آئی ہے کہ نہیں۔ واضح رہے کہ آئندہ ہفتے ایک بڑے عالمی اجلاس میں مونکی پاکس پر مزیدتحقیق، وبائی امراض، تشخیص، علاج اور ویکسین پر بات ہوگی۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر