پاکستان اور بھارت کے درمیان ثقافت و سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ کیلئے مذاکرات کا چوتھا مرحلہ شروع ، دو روزہ مذاکرات میں ثقافت، سیاحت، تعلیم، کھیل اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے عوام کو قریب لانے کیلئے معاملات کا جائزہ لیا جا ئیگا

جمعرات 28 جون 2007 19:00

اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار28 جون 2007) پاکستان اور بھارت کے مابین مختلف شعبوں میں تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے دو روزہ مذاکرات کا چوتھا مرحلہ شروع ہو گیا۔ مذاکرات میں پاکستان اور بھارت کی ثقافت کی وزارتوں کے سیکرٹری وفود قیادت کر رہے ہیں ثقافت، سیاحت، تعلیم، کھیل، صحت اور امور نوجوانان کے شعبوں میں دونوں ممالک کے عوام کو قریب لانے کیلئے معاملات کا جائزہ لیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق ثقافت، سیاحت، تعلیم، کھیل، صحت اور امور نوجوانان سمیت مختلف شعبوں میں پاک بھارت عوام کو مزید قریب لانے اور حائل رکاوٹوں کو دور کرنے اور سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے دو طرفہ مذاکرات کا چوتھا مرحلہ گزشتہ روز اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے پاکستان کی جانب سے سیکرٹری ثقافت سلیم گل شیخ جبکہ بھارت کی جانب سے انکے ہم منصب بادل کے داس وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

سیکرٹری سلیم گل شیخ نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ مذاکرات کا چوتھا مرحلہ شروع ہو گیا ہے جس میں سیاحوں اور زائرین کو ویزا اور دیگر سفری سہولیات پاک بھارت مشترکہ فلم سازی اور دو طرفہ نمائش مذکورہ شعبوں میں وفود کے تبادلوں، تعلیم کے میدان میں دو طرفہ تعاون، عوامی رابطوں میں درپیش رکاوٹوں اور مسائل پر بات ہو گی۔ جس کے مستقبل میں بہتر نتائج سامنے آئیں گے اور خطے میں امن حوالے سے بھارتی سیکرٹری ثقافت بادل کے داس نے کہا کہ ہم پر امید ہیں کہ مذاکرات سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو فروغ دینے میں اہم پیش رفت ثابت ہونگے۔ وفود کے تبادل، دونوں ممالک کے عوام کے مابین رابطوں میں حائل رکاوٹوں اور مسائل کو دور کر کے بہتر تعلقات کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط