کراچی ، جناح سندھ میڈیکل یونیور سٹی پاکستان کامعیاری طبی تعلیم کا مرکزبنے گا ،وائس چانسلر پروفیسر طارق رفیع

بدھ 24 دسمبر 2014 17:50

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق رفیع نے کہاکہ کالج سے یونیورسٹی تک کا سفر ایک کٹھن اور دشوار مرحلہ تھا جسے کالج کے فارغ التحصیل ڈاکٹرز خصوصاً ایس ایم سی المنائی پاکستان بین الاقوامی سطح پر موجود SMCIANSکی مدد اور جدو جہد کے ذریعے مکمل کیا گیا انشا اللہ باہمی مدد اور تعاون کے ذریعے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو پاکستان کا معیاری اور نامور طبی تعلیم کا مرکز بنا یا جائیگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایس ایم سی المنائی پاکستان کے تحت منعقد سالانہ ڈنر گالا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب سے ایس ایم سی المنائی پاکستان کے صدر ڈاکٹر شاہد سمیع ،ایس ایم سی المنائی نارتھ آمریکہ کے صدر یا سین ابو بکر ،ایس ایم سی المنائی پاکستان کے ٹرسٹی ڈاکٹر مکرم علی ،سمیر قریشی ،شہاب اللہ ،ڈاکٹر اعظم ،ایس ایم سی المنائی نارتھ آمریکہ کے سابق صدر ڈاکٹر جاوید سلیمان نے بھی خطاب کیا تقریب میں ایس ایم سی المنائی پاکستان کے ٹرسٹی ڈاکٹر مکرم علی اور ڈاکٹر سمیر قریشی کو اعلیٰ خدمات پر گلدستہ اور اعزازی شیلڈ پیش کی گئی تقریب میں رجسٹرار جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر عرفان اشرف ،سنیئر ڈائریکٹر ہیلتھ بلدیہ عظمیٰ کراچی ڈاکٹر سلمیٰ کوثر ،ڈاکٹر لبنیٰ بیگ انصاری ،پروفیسر لبنیٰ مکرم علی کے علاوہ پاکستان سمیت بین الاقوامی سطح پر سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل ڈاکٹرز نے شرکت کی تقریب میں بین ملک سے آئے ہوئے سندھ میڈیکل کالج کے گریجویٹس کو اجرک اور شیلڈز پیش کی گئی ۔

(جاری ہے)

تقریب کے اختتام پر سانحہ پشاور کے شہداء کی مغفرت کے لئے خصوصی دعاء کی گئی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی