بند کریں
صحت صحت کی خبریںسوات ،رحیم آباد میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیو رضاکار محفوظ رہے،فائرنگ کر نے والاملزم گرفتار، ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/02/2015 - 23:12:55 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 23:12:55 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 23:00:30 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 22:43:57 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 22:43:57 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 22:42:33 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 22:41:19 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 22:38:45 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 21:36:15 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 21:00:53 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 19:25:25

سوات ،رحیم آباد میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیو رضاکار محفوظ رہے،فائرنگ کر نے والاملزم گرفتار،

واقعہ کے بعد پولیس نے پولیو ٹیموں کی سیکورٹی مزید سخت کر دی

سوات(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروری 2015ء)سوات کے علاقے رحیم آباد میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیو رضاکار محفوظ رہے، فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق سوات کے علاقے رحیم آباد میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے والی ٹیم پر ارشاد نامی شخص نے فائرنگ کر دی تاہم پولیو ورکرز فائرنگ میں محفوظ رہے پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا پولیس نے ملزم سے مزید تفتیش شروع کر دی ہے واقعہ کے بعد پولیس نے پولیو ٹیموں کی سیکورٹی مزید سخت کر دی ہے۔

16/02/2015 - 22:42:33 :وقت اشاعت