بند کریں
صحت صحت کی خبریںآرمی چیف جنرل راحیل شریف نے تھیلیسمیا کے شکار ایک مریض کی فوج میں شمولیت کی خواہش پوری کر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 17/02/2015 - 13:06:13 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 23:30:09 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 23:12:55 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 23:12:55 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 23:00:30 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 22:43:57 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 22:43:57 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 22:42:33 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 22:41:19 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 22:38:45 وقت اشاعت: 16/02/2015 - 21:36:15

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے تھیلیسمیا کے شکار ایک مریض کی فوج میں شمولیت کی خواہش پوری کر دی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروری 2015ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے تھیلیسمیا کے شکار مریض کی فوج میں شمولیت کی خواہش پوری کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق 17سالہ ماسٹر شعیب اورنگزیب نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ایک خط کے ذریعے اپنی خواہش سے آگاہ کیا تھا۔آرمی چیف نے اس خط کے بعد اورنگزیب سے ملاقات کی اور انہیں ایک روز کیلئے آرمی کا حصہ بنا دیا۔اس موقع پر آرمی چیف نے اورنگزیب سے ان کی صحت کے بارے میں پوچھا اور ملک کے دفاع کے حوالے سے ان کے جوش کو سراہا۔

16/02/2015 - 22:43:57 :وقت اشاعت