قوم کو اندھیروں میں دھکیلاجا رہا ہے، پارلیمنٹ میں ٹھگوں کا بسیرا ہے،جمشید دستی ،

نواز شریف اور آصف زرداری الطاف حسین کو بچانے کے لیے ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں، صرف دو فیصد طبقہ ملک کے 98فیصد طبقے کو یر غمال بنائے بیٹھا ہے، قوم کو حکمرانوں کی فرعونیت سے نجات تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،رکن قومی اسمبلی کی پریس کانفرنس

اتوار 29 مارچ 2015 23:12

قوم کو اندھیروں میں دھکیلاجا رہا ہے، پارلیمنٹ میں ٹھگوں کا بسیرا ہے،جمشید دستی ،

صدر گوگیرہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء ) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ٹھگوں کا بسیرا ہے صرف دو فیصد طبقہ ملک کے 98فیصد طبقے کو یر غمال بنائے بیٹھا ہے، پوری قوم کو اندھیروں میں دھکیلاجا رہا ہے آصف زرداری اور نواز شریف الطاف حسین کو ہر صورت بچانا چاہتے ہیں نائن زیرو پر آپریشن سے قبل اگر فورسز نواز شریف کو اعتماد میں لیتے تو نواز شریف کسی بھی صورت نائن زیرو پر آپریشن کی اجازت نہ دیتے اب بھی میاں نواز شریف اور آصف زرداری الطاف حسین کو بچانے کے لیے ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں، اس وقت ملک میں کوئی ایسی بڑی سیاسی جماعت کا وجود دکھائی نہیں دیتا جس کے ساتھ الحاق کر کے کام کر سکوں قومیا سمبلی میں کرپشن کے مرتکب کے لیے سزائے موت کی سزا کے بل کو لاؤں گا اگر عوام کے حقوق کے لیے ”انا ہزارے“ کی طرح بھوک ہڑتال کرنے پڑی تو وہ بھی کروں گا ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے مظفر گڑھ سے پشاور جانے والی سائیکل ریلی کے اوکاڑہ پہنچنے کے بعد اوکاڑہ پریس کلب میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا پریس کلب پہنچنے سے قبل شہریوں نے ان کی سائیکل ریلی پر گل پاشی کی جمشید دستی نے کہا کہ عمران خان ا ور زرداری نے کبھی بر طانیہ کے خلاف بیان نہیں دیا۔ کیونکہ ان کے مفادات برطانیہ سے وابسطہ ہیں جبکہ نواز شریف بھتہ لے کر سعودی عرب کی ہاں میں ہاں ملاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے حکمران امریکی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے کام کرتے ہیں پورے ملک کی عوام کو غلامی کی جانب راغب کرنے کے لیے پالیسیاں بنائی جا رہی ہیں ۔موجودہ حکومت صرف لارے لپوں سے اپنا وقت پاس کر رہے ہیں قوم کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے۔ جمشید دستی نے کہا کہ قوم کو حکمرانوں کی فرعونیت سے نجات تک چین سے نہیں بیٹھوں گا اور ملک سے ٹھگوں کو بھگا کر دم لوں گا بعدا زاں سائیکل ریلی لاہور کی جانب روانہ ہو گئی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط