انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا، صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

پیر 15 اپریل 2024 21:50

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے صدر ثاقب رفیق نے کہا ہے کہ ایک ارب ڈالر کے انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ادائیگی سے پاکستان کی معیشت پر بیرونی سرمایہ کاروں، آئی ایم ایف اور عالمی بینک جیسے مالیاتی اداروں کا اعتماد اور بھروسہ نہ صرف بڑھے گا بلکہ معاشی استحکا م کی جانب اہم پیش رفت بھی ہے، ادائیگی کے باوجود روپے پر دبائو نہیں آیا اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔

ثاقب رفیق نے کہا کہ ہمارا حکومت سے ایک ہی مطالبہ ہے کہ معاشی پالیسی سازی میں چیمبر آف کامرس کو شریک کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت کو ٹھوس سطح پر مستحکم بنانے کے لئے ضرور ی ہے کہ غیر ضروری اخراجات کم کیے جائیں، انڈسٹریلائزیشن پر توجہ مرکوز کی جائے تاکہ ملکی معیشت خود اپنے پائوں پر کھڑی ہو اور بیرونی مالیاتی اداروں پر انحصار کم سے کم ہو۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی