فیصل بینک نے ملتان میں اپنے رینجنل آفس اور فلیگ شپ برانچ کا افتتاح کردیا

بدھ 15 مئی 2024 18:31

فیصل بینک نے ملتان میں اپنے رینجنل آفس اور فلیگ شپ برانچ کا افتتاح کردیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2024ء) پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے اسلامی بینک، فیصل بینک لمیٹڈ نے ملتان میں اپنے ریجنل ہیڈ کوارٹر کا افتتاح کردیا ہے۔ ریجنل آفس کی نئی عمارت میں فلیگ شپ برانچ کا قیام بھی کیا گیا ہے جہاں ترجیہی صارفین کو خدمات فراہم کی جائیں گی۔ اس موقع پر فیصل بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو یوسف حسین نے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والی اہم کاروباری شخصیات اور رہنماوں کے اعزاز میں استقبالیہ بھی دیا۔

یوسف حسین کا کہنا تھا کہ ملتان ریجن میں فیصل اسلامک کی موجودگی کو وسعت دینا ایک اعزاز ہے۔ بینک مقامی صنعتی، تجارتی، ایس ایم ای زرعی، ریٹیل شعبہ جات کی کاروباری شخصیات کے ساتھ اپنے روابط کو مضبوط بناتا رہے گا۔ انہوں نے صارفین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ صارفین کی جانب سے ملنے والی معاونت اور سرپرستی نے ہی فیصل بینک کو اسلامی بینکاری کا رہمنا بنایا ہے۔

(جاری ہے)

یوسف حسین نے مذید کہا کہ فیصل بینک اپنے نیٹ ورک میں تیز رفتار ترقی کا عمل جاری رکھے گا۔ انشااللہ آئندہ دو سال میں برانچوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جائے گی۔ ملک کے بڑے شہروں کے ساتھ ساتھ ایسے دیہی علاقے جہاں بینکاری کی سہولت کم دستیاب ہے وہاں اسلامی مالیات اور بینکاری کی توسیع ہمارا عزم ہے۔ تاکہ پاکستان میں فنانشل انکلوژن حاصل ہوسکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار