پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان جاری، 100 انڈکس 266.71 پوائنٹس اضافہ کے بعد 74930.69 پوائنٹس پر بند

جمعرات 16 مئی 2024 18:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو بھی تیزی کا رحجان جاری رہا اور 100 انڈکس 266.71 پوائنٹس (0.36 فیصد) اضافہ کے بعد 74930.69 پوائنٹس پر بندہوا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران 40 کروڑ، 76 لاکھ، 25 ہزار،139 حصص کالین دین ہوا جن کی مالیت 16.97 ارب روپے تھی۔ مجموعی طور پر 377 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا، 161 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی اور 22 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

(جاری ہے)

اس کے برعکس 194 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ گزشتہ روز پی آئی اے کے 34846148 حصص، پاک الیکٹران لمیٹڈ کے 28542422 حصص، ورلڈ کال ٹیلی کام کے 24078585 اور دیوان سیمنٹ کے 22716228 حصص کا لین دین ہوا۔ ساریٹو سپننگ ملز، کریسنٹ سٹار انشورنس اور عروج انڈسٹریز ٹاپ تھری ایڈوانسر کمپنیاں رہیں۔کے ایس ای 30 انڈکس 74.18 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 24145.68 پوائنٹس پر بندہوا جبکہ فیوچر ٹریڈنگ کے تحت 4.67 ارب روپے کے سودے ہوئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار