- Home
- Health
- Health News
- اس ہسپتال کی خوشبو پاکستان کے تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں اور دیہی و بنیادی مراکز صحت تک پہنچانے ..
اس ہسپتال کی خوشبو پاکستان کے تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں اور دیہی و بنیادی مراکز صحت تک پہنچانے کیلئے دن رات محنت کرنا ہوگی
ترکی نے رجب طیب اردوان کی قیادت میں مثالی ترقی کی ہے، آپ ترکی کے عظیم لیڈر ہیں جس پر ترک قوم بجا طور پر فخر کر سکتی ہے‘ وزیراعلیٰ پنجاب پوری پاکستانی قوم بہادری سے دہشت گردی اور دیگر مسائل کا مقابلہ کر رہی ہے جس پر میں انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں‘ ترک صدر طیب اردگان
جمعرات 7 مئی 2015 21:21
مظفر گڑھ/ لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جنوبی پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں ترک حکومت اور عوام کے تعاون سے بنائے گئے سٹیٹ آف دی آرٹ رجب طیب اردوان ٹرسٹ ہسپتال کاویڈیو لنک کے ذریعے افتتاح کیا۔ ترک صدر نے ریموٹ کنٹرول کا بٹن دبا کر ہسپتال کی تختی کی نقاب کشائی کی۔
انقرہ میں منعقدہ تقریب میں ترکی کے نائب وزیراعظم، وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور ٹیکا کے صدر جبکہ مظفرگڑھ میں منعقدہ تقریب میں وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف، مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق، پاکستان میں ترکی کے سفیر ایس بابر گرگن اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، ماہرین صحت، دانشوروں اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے ترکی کے صدر کی جانب سے رجب طیب اردوان ٹرسٹ ہسپتال کا ویڈیولنک کے ذریعے افتتاح کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک عظیم دن ہے جب ترک حکومت اور عوام کے تعاون سے سٹیٹ آف دی آرٹ رجب طیب اردوان ٹرسٹ ہسپتال کا افتتاح کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر