2017 تک پاکستان سے پولیو ختم ہوجائے گا ‘ بل گیٹس

جمعرات 14 اپریل 2016 13:39

2017 تک پاکستان سے پولیو ختم ہوجائے گا ‘ بل گیٹس

دوحہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 اپریل۔2016ء) مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ 2017 تک پاکستان اور افغانستان سے پولیو کا خاتمہ ہو جائیگا۔وہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دی لائیو اینڈ لائیولی ہڈ فنڈ کو 5 کروڑ ڈالر کا عطیہ دینے کی سرکاری تقریب کے دوران خطاب کررہے تھے ۔عالمی بیماریوں سے بچاوٴ کیلئے اربوں ڈالر عطیہ کرنے والے بل گیٹس نے کہاکہ پولیو کایہ معاملہ گھٹ کر صرف 2 ممالک پاکستان اور افغانستان میں رہ گیا ہے اور رواں سال یا اگلے سال تک پولیو کیسز ختم ہوجائیں گے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ پاکستان نے 2016 تک ملک سے پولیو کے خاتمے کا سرکاری ہدف مقرر رکھا ہے تاہم اس سال اب تک پولیو کے 8 کیسز سامنے آچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق دوحہ میں وصول کیا گیا عطیہ آئی ڈی بی کی فہرست میں شامل 30 غریب ممالک میں سرمایہ کاری کیلئے استعمال کیا جائیگا جس کا مقصد دنیا کے کچھ غریب ممالک کے بوجھ کو امداد اور قرضِ حسنہ کے ذریعے کم کرنا ہے۔بل گیٹس نے کہاکہ قطر کی جانب سے دی گئی امداد کے ذریعے فنڈ کو اپنے کام کے آغاز میں مدد ملے گی انہوں نے کہاکہ یہ غرباء کیلئے ایک بہت بڑا سنگ میل ہے اور قطر امداد کے معاملے میں ہمیشہ سے سخی رہا ہے۔ یہ فنڈکل ملا کر 2.5 بلین ڈالر جمع کر رہا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی