مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کی اجازت دے دی گئی
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے شاہی فرمان جاری کر دیا گیا
محمد عرفان ہفتہ 23 مئی 2020 13:07
(جاری ہے)
اس تقریب کی ویڈیو کو دُنیا بھر میں لاکھوں مسلمانوں نے دیکھا ہے جن کے دل طواف کعبہ سے محروم ہونے کی بنا پر انتہائی سوگوار ہیں۔ واضح رہے کہ پورا سال ہروقت لاکھوں مسلمانوں سے بھری رہنے والی مقدس ترین دونوں مساجد کو 27رمضان کو خالی دیکھ کر دنیا بھر کے مسلمان افسردہ ہوگئے ہیں۔ مسجد الحرام اور مسجدالنبوی ایسی مساجد ہیں جہاں پورا سال 24گھنٹے فرزندانِ اسلام عبادات کرتے رہتے ہیں خاص طور ہر مسجدالحرام میں ہر وقت خانہ کعبہ کا طواف جاری رہتا ہے۔رمضان کے دنوں میں عبادت کرنے والوں کی تعداد مزید بڑھنے لگتی ہے اور جیسے جیسے رمضان کے آخری دن آتے ہیں رش بڑھتا جاتا ہے اور مسلمان زیادہ سے زیادہ نیکیوں کے حصول کے لیے دونوں مساجد میں عبادات کیلئے جاتے ہیں۔رمضان کے دوران سب سے زیادہ عمرہ کرنے کیلئے مسلمان پوری دنیا سے یہاں آتے ہیں۔ لیکن اس بار کورونا وبا کی وجہ سے عمرہ بند ہے اور مساجد کو بھی عام مسلمانوں کیلئے بند کردیا گیا ہے۔مخصوص افراد دونوں مساجد میں عبادات کرتے ہیں۔ ایسے میں مساجد کے خالی صحن کی تصاویر دیکھ کر دنیا بھر کے کروڑوں مسلمان غم زدہ ہیں کیونکہ موجودہ صدی میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ مسجد الحرام میں عام مسلمانوں کی طواف کی اجازت نہیں ہے اور عبادات سے بھی روک دیا گیا ہے۔ یہ سب کورونا وبا کی وجہ سے ہوا ہے کیونکہ اسی وبا کے پھیلاوٴکو روکنے کی خاطر یہ احتیاطی تدابیر اپنائی جارہی ہیں اور مساجد میں عبادات سے روکا گیا ہے۔پوری دنیا کے مسلمان بارگاہَ الہیٰ میں گڑگڑا کر اس آفت سے نجات کی دعا کر رہے ہیں تاکہ وہ ان مساجد کو آباد کرسکیں۔
متعلقہ عنوان :
مکہ مکرمہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز
مخصوص ممالک کے رہائشیوں کیلئے عمرہ کرنا مزید آسان ہوگیا
مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ ہمراہ لا نے پر پابندی عائد
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں ماسک کی پابندی کی ہدایت کردی گئی
حاجیوں کیلئے رہائشی اجازت ناموں کی درخواستوں کی وصولی شروع
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں 3 مقامات پر آرام نہ کرنے کی ہدایت
سعودی عرب کا آئندہ حج عازمین کیلئے 21 ہزار بسیں چلانے کا اعلان
عمرہ زائرین کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ
مکہ مکرمہ و دیگر مقدس مقامات پر سکوٹر اور سائیکل چلانے کی اجازت
مسلسل بارش کے باعث مسجد الحرام کے قریب واقع جبل النور پر ہریالی لوٹ آئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری