- Home
- International
- News
- سعودی عرب میں غیر ملکی ڈاکٹر کے غلط آپریشن نے خاتون کو عمر بھر کا معذور بنا دیا
سعودی عرب میں غیر ملکی ڈاکٹر کے غلط آپریشن نے خاتون کو عمر بھر کا معذور بنا دیا
ڈاکٹر نے پہلا آپریشن خراب ہونے پر دوسرا آپریشن اپنے اخراجات سے کیا، تاہم خاتون کی حالت بہتر نہیں ہو سکی
محمد عرفان پیر 7 جون 2021 16:16
(جاری ہے)
متاثرہ خاتون کے شوہر نے کہاکہ میری بیوی غلط آپریشن کی وجہ سے بستر کی ہو کر رہ گئی ہے۔
زندگی بھر اسے اسی طرح رہنا ہوگا۔ سمیر یوسف مسکی نے بتایا کہ اپنی اہلیہ امیرہ جمیل مسکی کو مکہ مکرمہ کے ایک نجی ہسپتال لے گیا تھا۔ وہ کمر میں درد محسوس کررہی تھی۔عرب ڈاکٹر نے اپنی نگرانی میں ایک اور نجی ہسپتال میں آپریشن کے لیے منتقل کردیا اور کہا کہ خاتون کی ریڑھ کی ہڈی کا چوتھا اور پانچواں مہرہ اپنی جگہ سے ہٹ گیا ہے۔ فوری آپریشن کرنا ہوگا۔سمیر یوسف مسکی نے بتایا کہ چند روز بعد آپریشن کے لیے ہسپتال میں داخل کرلیا گیا۔ 17 ہزار ریال فیس ادا کردی گئی۔آپریشن کے بعد میری بیوی چلنے کی نعمت سے محروم ہوگئی۔ کئی روز تک یہی کیفیت رہی تو میں نے ڈاکٹر سے رجوع کرکے صورتحال بتائی۔ ڈاکٹر نے کہا کہ ٹھیک ہوجائے گی تھوڑا وقت لگے گا بعد ازاں ڈاکٹر نے تسلیم کیا کہ آپریشن ناکام ہوگیا ہے پھر اس نے ایک دوسرے ہسپتال میں نئے آپریشن کا مشورہ دیا اور ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ نئے آپریشن کے تمام اخراجات وہ ادا کرے گا۔ دوسراآپریشن جدہ میں ہوا۔ایک لاکھ 70 ہزار ریال لاگت آئی تاہم سرجن نے کہا کہ ریڑھ کی ہڈی کا گودا پہلے آپریشن کی وجہ سے ابھی تک متاثر ہے۔ مقامی شہری کا کہنا ہے کہ اس کی بیوی ابھی تک بستر پر ہے حرکت نہیں کرسکتی اور اسے ماہانہ دس ہزار ریال سے زیادہ طبی ضروریات پر خرچ کرنا پڑ رہے ہیں۔ مقامی شہری نے اس صورتحال میں نجی ہسپتال اور ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔مکہ مکرمہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز
مخصوص ممالک کے رہائشیوں کیلئے عمرہ کرنا مزید آسان ہوگیا
مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ ہمراہ لا نے پر پابندی عائد
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں ماسک کی پابندی کی ہدایت کردی گئی
حاجیوں کیلئے رہائشی اجازت ناموں کی درخواستوں کی وصولی شروع
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں 3 مقامات پر آرام نہ کرنے کی ہدایت
سعودی عرب کا آئندہ حج عازمین کیلئے 21 ہزار بسیں چلانے کا اعلان
عمرہ زائرین کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ
مکہ مکرمہ و دیگر مقدس مقامات پر سکوٹر اور سائیکل چلانے کی اجازت
مسلسل بارش کے باعث مسجد الحرام کے قریب واقع جبل النور پر ہریالی لوٹ آئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری