سعودی عرب میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
موسمی صورتحال نے شدت اختیار کر لی ، سعودی عرب میں دمے کے مریض کثیر تعداد میں اسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈ ز میں پہنچ گئے
سعدیہ عباس ہفتہ 12 مئی 2018 16:14
(جاری ہے)
مقامی ذرائع ابلاغ کی مطابق موسم کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے سعودی محکمہ موسمیات نے شہریوں کو بلا ضرورت گھروں سے باہر نکلنے سے منع کیا کیونکہ یہ بارشیں سیلابی ریلوں کی صورت اختیار کر سکتی ہیں ۔
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق مشرقی ریجن ، تبوک اورحائل سے بھی بارش کی اطلاعات ملی ہیں۔ رواں ہفتے میں مدینہ منورہ میں گرد و غبار کے طوفان کے باعث متعدد ٹریفک حادثات میں ایک شخص ہلاک اور 12زخمی ہو گئے۔مدینہ منورہ میں گرد و غبار کے طوفان کے باعث متعدد ٹریفک حادثات میں ایک شخص ہلاک اور 12زخمی ہو گئے تھے تاہم ریاض سے اس طوفان کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان کا کہنا تھا کہ امید کے مطابق یہ صورتحال ہلکی یا تیز بارش میں تبدیل نہیں ہوئی۔ اگر ایسا ہوتا تو ریاض کے عوام کو گرد کے اس طوفان سے نجات حاصل ہوجاتی تو لوگ راحت کا سانس لیتے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ایام میں بھی ریاست کے مختلف شہروں میں گردوغبار کے طوفان کے ساتھ ساتھ سیلابی بارشوں کا امکان ہے ۔ اس لیے شہری بِلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں اور اگر گھروں سے باہر نکلنا مقصود تو تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تبوک ، حدود شمالیہ ، الجوف ، مدینہ منورہ، مکہ، حائل، القصیم ، ریاض، الشرقیہ، الباحہ، عسیر، جازان اور کویت بھی بارش کی زد میں ہونگے۔ یہ بارشیں کئی دن تک جاری رہیں گی ۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتی رہیں گی ۔ کہیں ہلکی اور کہیں موسلا دھار ہوگی۔ گزشتہ روز مشرقی ریجن کے ہوائی اڈوںنے پروازوں کی آمد ورفت منسوخ کردی گئی ۔ حائل میں بھی گردو غبار نے پورے ماحول کو متاثر کر دیا تھا ۔ دوسری جانب وادی الدواسر کے جنوب مغربی کوہستانی علاقے میں بارش نے مقامی شہریو ں کے حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑادی۔پورا علاقہ سبزہ زاروں میں تبدیل ہوگیا۔ جبال بنی سنامہ کے سبززار مقامی شہریوں اور غیر ملکیوں کی سیر و تفریح کا مرکز بن گئے ہیں۔مدینہ منورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر مسجد الحرام میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا، تا حد نگاہ نمازی ہی نمازی نظر آئے
بابر اعظم کا نبی کریم ﷺ سے اظہار عقیدت ، مداحوں کے دل جیت لیے
رمضان کا پہلا ہفتہ؛ 50 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبوی ﷺ آمد
شعبان میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت کرنے والوں کا بے پناہ رش
مسجد نبویﷺ ریاض الجنہ میں آمد و رفت کے لیے نیا نظام متعارف کروا دیا گیا
مسجد نبوی ﷺ میں بیش قیمت اور سکون بخش قالین بچھا دیئے گئے
مسجد نبوی ﷺ ریاض الجنہ میں حاضری کا نیا نظام
زائرین کی ریکارڈ تعداد میں مسجد نبوی ﷺ آمد
ایک ہفتے میں 58 لاکھ افراد کی مسجد نبوی ﷺ کی زیارت
مدینہ منورہ میں سیاحوں کیلئے نئے منصوبے کا اعلان
زائرین سال میں صرف ایک بار روضہ رسولﷺ میں داخل ہو سکیں گے
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری