سعودی عرب نے تمام اسکولز کے پرنسپلز سبکدوش کرنے کا اعلان
وزارت تعلیم کے مطابق 11 اگست سے تمام نجی اور انٹرنیشنل اسکولز کے پرنسپلز کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے
محمد عرفان بدھ 12 اگست 2020 12:53
(جاری ہے)
سعودی ویب سائٹ سبق کے مطابق نائب وزیر تعلیم ڈاکٹر عبدالرحمان العاصمی نے مملکت بھر کے محکمہ تعلیم کے حکام کو مراسلہ بھیج دیا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ تمام نجی اور انٹرنیشنل سکولوں کے مرد اور خواتین پرنسپلزکو 11 اگست 2020 سے سبکدوش کردیا جائے۔
پرنسپلز کو عہدے سے ہٹائے جانے کا یہ فیصلہ مملکت میں واقع تمام نجی اور انٹرنیشنل نرسری، پرائمری، مڈل، ثانو ی سکولوں پر نافذہو گا ۔ اس فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے والے اداروں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔ تعلیمی اداروں کے انویسٹرز کو بھی ایک خصوصی خط کے ذریعے اس فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت تعلیم کی جانب سے اس اچانک فیصلے کی کوئی وجہ ظاہر نہیں کی گئی۔ تاہم بیشتر حلقوں کا خیال ہے کہ تعلیمی اداروں میں اعلیٰ عہدوں پر سعودائزیشن کے نفاذ کے لیے پرنسپلز کو ہٹایا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے نجی اور انٹرنیشنل سکول کے پرنسپلز غیر ملکی ہیں۔ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری