دنیا کے سب سے بڑے اونٹوں کے مقابلہ میں 2 ملین سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے

بدھ 22 مارچ 2017 12:53

دنیا کے سب سے بڑے اونٹوں کے مقابلہ میں 2 ملین سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) دنیا کا سب سے بڑا اونٹوں کا مقابلہ سعودی عرب کے شہر رومہ میں جاری ہے اس 28 روزہ کنگ عبدالعزیز میلے میں 2ملین سے زائدافراد کی شرکت متوقع ہے۔

(جاری ہے)

فیسٹیول کے ترجمان کا کہنا ہے کہ میلے میں خلیج کے مختلف مملک سے 1390افراد اپنے اونٹوں کے ہمراہ شریک ہوئے ہیں ۔میلے کاسلوگن "اونٹ تہذیب کی علامت "ہے۔میلے میںپانچ مختلف اقسام کے 270 اونٹوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے جن میں رنگ اور نسل بھی شامل ہے۔میلے کی اختتامی تقریب15اپریل کو ہو گی۔

متعلقہ عنوان :

ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں