میکڈونلڈز کی پرانچ سےچوری کرنے والے دوافرادکی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ، سعودی حکام نے مجرم گرفتار کرلیے

جمعہ 24 مارچ 2017 14:54

میکڈونلڈز کی پرانچ سےچوری کرنے والے دوافرادکی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ، سعودی حکام نے مجرم گرفتار کرلیے
ریاض(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مارچ2017ء) :۔ریاض میں دو افراد نے میکڈونلڈ کی ایک براچ سے چوری کی اور اس کے بعد بھاگ گئے ۔عرب نیوز کے مطابق انہیں محسوس ہورہا تھا کہ شاید انہیں چوری کرتے ہوئے کوئی نہیں دیکھ رہالیکن ایسا نہیں تھا۔

(جاری ہے)

 ان کو چوری کرکے بھاگتا پاکر ایک شہری نے ان کی ویڈیوبنائی اور اس کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیا۔ جس کے بعد یہ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ بعدازاں ریاض کے مقامی حکام نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے ان دونوں کو گرفتار کرلیا۔

ویڈیودیکھیں

متعلقہ عنوان :

ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں