- Home
- International
- News
- دْبئی:بھارتی دوشیزہ کی عزت لُوٹنے والے پاکستانی ڈرائیور کو 10 سال کی قید ہو گئی
دْبئی:بھارتی دوشیزہ کی عزت لُوٹنے والے پاکستانی ڈرائیور کو 10 سال کی قید ہو گئی
ملزم نے 21 سالہ لڑکی کو نوکری دلانے کے بہانے اپنے فلیٹ پر بُلا کر اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
محمد عرفان ہفتہ 17 اگست 2019 13:23
(جاری ہے)
ساتھ ساتھ میں نوکری بھی تلاش کر رہی تھی۔ خالہ کے فلیٹ میں ایک پاکستانی بھی مقیم تھا۔ اْس نے بتایا کہ اْس کا بھائی دْبئی میں ڈرائیور ہے جو مجھے کہیں نہ کہیں نوکری دلوا سکتا ہے۔
نوجوان نے اپنے بھائی کے ساتھ میرا رابطہ کروایا جس نے مجھے دْبئی آنے کو کہا۔ جب میں دْبئی گئی تو ملزم نے مجھے ایک پاکستانی سے ملوایا جس نے مجھے ایک ملازمت کی آفر کی۔ بعد میں مَیں ملزم کے ساتھ اْس کے فلیٹ چلی گئی۔ رات آٹھ بجے کا وقت تھا۔ جب میں نے ملزم سے کہا کہ میں واپس جانا چاہتی ہوں تو اْس نے کہا کہ تھوڑی دیر ٹھہر جاؤ، نوکری کے حوالے سے کچھ باتیں سمجھا دوں۔ملزم نے اصرار کیا کہ میں اْس کے ساتھ رات کا کھانا کھا لوں، پھر وہ مجھے واپس چھوڑ آئے گا۔ اس کے بعد ملزم ڈرائیور مجھے ایک سٹوڈیو میں لے گیا جہاں چار پاکستانی لوگ بیٹھے شراب پی رہے تھے۔وہ مجھے ایک کمرے میں لے گیا اور دروازہ بند کر کے میرا موبائل مجھ سے چھین لیا۔ اور پھر زبردستی میرے کپڑے اْتار کر میری عزت تار تار کر ڈالی۔ میں اس دوران اْس کی منت سماجت کرتی رہی، رب کا واسطہ دیتی رہی، مگر اْس نے میری ایک نہ سْنی، بلکہ اْلٹا دھمکی دی کہ اگر میں نے پھر شور مچایا تو وہ کمرے کے باہر موجود باقی دوستوں کو بھی بْلا لے گا جومجھ سے اجتماعی زیادتی کر ڈالیں گے۔اس کے بعد ملزم باہر سونے چلا گیا۔ فلیٹ پر موجود ملزم کے ایک دوست نے میری چیخ و پکار سْن کر مجھے فلیٹ سے باہر نکالا اور میرا پرس بھی لوٹا دیا۔ باہر گئی تو ایک پاکستانی ڈرائیور کی ٹیکسی روک کر اْس کو سارا ماجرا بتایا۔ جو مجھے قریبی تھانے لے گیا۔“ عدالت میں پاکستانی ڈرائیور نے بتایا کہ اْس نے بھارتی لڑکی کو بہت پریشان حالت میں دیکھا تھا۔جس کے بناء پر وہ اْسے تھانے لے آیا۔ پاکستانی ڈرائیور نے بتایا کہ اْسے ملزم کی جانب سے ایک کال بھی آئی تھی کہ وہ اگر اس معاملے میں گواہی نہیں دے گا تو اْسے اچھی خاصی معقول رقم دی جائے گی تاہم اْس نے اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے عدالت کے سامنے ساری حقیقت بیان کر دی۔ متاثرہ لڑکی کے جسم سے ملزم کے ڈی این اے پائے جانے کی تصدیق ہو گئی۔جس کے بعد پاکستانی ڈرائیور کو سزا سُنا دی گئی۔دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام