دُبئی: افغانی باشندے کی ہوشیار ی کسی کام نہ آ سکی، گرفتار کر لیا گیا
25 سالہ نوجوان پیٹ میں ہیروئن کی بھاری مقدار چھُپا کر امارات اسمگل کرنے کی کوشش میں جیل پہنچ گیا
محمد عرفان ہفتہ 7 دسمبر 2019 15:33
(جاری ہے)
جس کے بعد اُسے نارکوٹکس ڈائریکٹوریٹ لایا گیا اور پھر وہاں سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
جہاں اُس کی نگرانی کے لیے دو پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔ بعد میں ملزم کے جسم سے برآمد ہونے والے کیپسولز کو چیک کیا گیا تو وہ ہیروئن سے بھرے ہوئے تھے، جن کا وزن ایک کلو گرام سے زائد تھا۔ ملزم کو چند روز تک ہسپتال میں رکھا گیا جب تک اُس کے جسم سے ہیروئن کے کیپسولز کی تمام مقدار برآمد نہ کر لی گئی۔یہ 99 کیپسولز مجموعی طور پر ایک کلو گرام وزن کے تھے۔ بعد میں اُسے دوبارہ انسدادِ منشیات کے ڈائریکٹوریٹ لے جا کر اس سے تفتیش کی گئی۔ تو اُس نے بتایا کہ اُسے افغانستان میں ایک جاننے والے نے یہ کیپسولز دیئے تھے جو اُس نے دُبئی میں موجود کسی شخص کو پہنچانا تھے۔ اس کام کے بدلے میں اسے دُبئی میں ملازمت فراہم کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا۔ عدالت نے تمام ثبوتوں کو سامنے رکھتے ہوئے ملزم کو 10 سال قید کی سزا سُنا دی، اس کے علاوہ اُسے پچاس ہزار درہم بطور جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی سُنایا گیا ہے۔ ملزم کو سزا کے بعد ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔ افغانی ملزم کو اس سزا کے خلاف اگلے پندرہ روز میں اپیل کرنے کا حق دیا گیا ہے۔دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ