متحدہ عرب امارات کے معروف بینک کا 25 فیصد برانچز بند کرنے کا اعلان
دی نیشنل بینک آف راس الخیمہ کی جانب سے دُبئی، شارجہ اور ابوظبی میں قائم متعدد برانچز یکم ستمبر سے بند کر دی جائیں گی
محمد عرفان بدھ 5 اگست 2020 11:57
(جاری ہے)
اس کے علاوہ شارجہ کی انڈسٹریل ایریا ، ابوظبی کی الجزیرہ برانچ اور خورفقان کی ایک، ایک برانچ بند کی جائے گی۔
انتظامیہ کے مطابق مملکت کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر 9 برانچز بند کی جا رہی ہیں، جس کی وجہ ڈیجیٹل بینکنگ کا بڑھتا ہوا رحجان ہے۔ راس الخیمہ بینک کی مملکت میں کُل 36 برانچز ہیں، جن میں سے 9 برانچز بند کرنے کے بعد صرف 27 برانچز رہ جائیں گی۔واضح رہے کہ ADCB نے بھی چار سو ملازمین کی نوکریاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں کنزیومر بزنس کے ملازمین اور انتظامیہ کے سینئر عہدے دار بھی شامل ہیں۔اس کے علاوہ 20 برانچز بند کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ بینک کو NMC Health کے معاملے میں بھی 3.6 ارب درہم کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملازمین کو کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والے خراب حالات کی وجہ سے نہیں، بلکہ ان کی خراب کارکردگی کی وجہ سے نکالا جا رہا ہے۔ ہر سال اضافی ملازمین کی نوکریاں ختم کرنا معمول کی بات ہے۔ایک اندازے کے مطابق اماراتی بینک رواں سال اپنے 10 سے 15 فیصد ملازمین کو نوکریوں سے نکال سکتے ہیں۔اس سے قبل معروف بینک ایمریٹس NBD نے اپنے800 ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ایمریٹس NBD دْبئی کا سب سے بڑابینک ہے۔ بینک کے ترجمان نے بتایا کہ مستقبل میں بینک کی ضروریات اور اخراجات کو مدنظررکھتے ہوئے اس کے سٹاف میں کمی کی جا رہی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ کورونا کی عالمی وبا نے اماراتی فنانشل سیکٹر اور بینکنگ شعبے کو بھی معاشی بحران سے دوچار کیا ہے۔ایمریٹس NBD بھی حالیہ بحران سے متاثرہوا ہے جس کے بعد اس کے مختلف آپریشنز اور سٹاف میں کمی کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
امارات میں ملازمین کو عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری