دُبئی:پاکستانی گارڈ جنسی ہراسگی کے معاملے میں گرفتار
سیکیورٹی گارڈ نے فلپائنی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی
محمد عرفان منگل 11 دسمبر 2018 16:15
(جاری ہے)
اس کے بعد وہ میرے ساتھ لفٹ میں ہی سوار ہو گیا اور چوتھی منزل پر میرے ساتھ ہی لفٹ سے باہر آ گیا۔
اُس نے ہوس بھری نظروں سے میری طرف دیکھتے ہوئے کہا کہ میں اُس کے ساتھ چلوں۔ اُس کی بات سُن کر میں پریشان ہو گئی مگر پھر اپنے اپارٹمنٹ کی طرف چل دی۔ اچانک اُس نے مجھے اپنے بازؤوں میں جکڑ کر اپنے جسم کے ساتھ لگا لیا کہ میں اُس کو اپنی گرفت سے چھُڑوا نہ سکی۔ جنسی زیادتی کی اس کوشش کے دوران اس نے میری پینٹ اُتارنے کی بھی کوشش کی اور ساتھ ہی مجھے دھمکیاں دیتا کہ میں چاہے جِتنا مرضی چیخوں چِلّاؤں، وہ اپنی اس حرکت سے باز نہیں آئے گا، اور اگر میں نے مزاحمت کی مزید کوشش کی تو وہ مجھے قتل کر دے گا۔ آخر کسی نہ کسی طرح میں اُس کی گرفت سے آزاد ہو گئی اور بھاگ کر اپنے ٹھکانے پر پہنچ گئی۔ اس واقعے کی رپورٹ جبلِ علی پولیس اسٹیشن میں درج کروائی گئی۔ پولیس نے 28 اگست 2018ء کو پاکستانی سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کیا۔ اس مقدمے کا فیصلہ 24 دسمبر 2018ء کو سُنایا جائے گا۔دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ