آکسفورڈ یونیورسٹی نے کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع کردی
آکسفورڈ یونیورسٹی نے برطانیہ دوا ساز کمپنی ایسٹرازینیکا کے ساتھ شراکت داری کر لی، کورونا کی ویکسین کو وسیع پیمانے پر تیار کر لیا گیا
عثمان خادم کمبوہ جمعرات 30 اپریل 2020 21:40
(جاری ہے)
کورونا کی ویکسین کے حوالے سے سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ اگر انسانوں پر آزمائش کامیاب ہوئی تو اس ویکسین کو وسیع پیمانے پر تیار کیا جائے گا۔
دوسری جانب کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کی تیار کی جانے والی ویکسین کی جرمنی میں آزمائش شروع کردی گئی۔ اس کے علاوہ آسٹریلیا بھی ان ممالک میں شامل ہو گیا ہے جہاں کورونا وائرس کیخلاف تیارکی گئی ویکسین کیانسانوں پر تجربات کیے جارہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ویکسین آسٹریلوی کلینکل ریسرچ کمپنی اورچینی کمپنی گلوبل بائیو ٹیکنالوجی کلوور بائیو فارماسیوٹیکل نے مل کرتیارکی ہے جو کہ اگلی2ماہ میں انسانوں پرآزمائی جائے گی۔کمپنی کی جانب سیویب سائٹ پررضاکارانہ افرادکورجسٹریشن کی دعوت دیتے ہوئے کہا گیا کہ جو افراد ویکسین کی تحقیق کا حصہ بنناچاہتے ہوں وہ ٹرائل میں شامل ہوسکتے ہیں۔ امریکا کی مختلف کمپنیوں کی جانب سے تیار کی جانے والی 2 ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع کی گئی تھی اور اب جرمنی کی جانب سے بھی ویکسین کا ٹرائل شروع کردیا گیا۔لندن میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نوازشریف کو سفر کرنے میں مشکل ہوگی زیادہ تفصیل نہیں بتا سکتا
عمران خان سے صلح ہو گی تو ملک آگے بڑھے گا، مونس الہی
برطانیہ نے ویزہ فیسوں میں اچانک اضافہ کردیا
مسلم لیگ ن فرانس کے وفد کی میاں نواز شریف سے لندن میں ملاقات ، کارکن ہمارا اثاثہ ہیں۔ میاں نواز شریف
لندن میں پی ٹی آئی نے نہیں بلکہ ن لیگ کے لوگوں نے حملہ کروانے کی کوشش کی
برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سےگاڑی ٹکرا گئی
پاکستانی ہائی کمشنر برائے برطانیہ معظم احمد خان نے شاہ چارلس سوئم کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں
برطانوی وزیراعظم لزٹرس نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
جی سی سی کا برطانیہ سے خلیجی شہریوں کی سکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ
یوکے اسلامک مشن کے زیر اہتمام کامن ویلتھ گیمز کے دوران دعوتی کیمپس لگانے کا فیصلہ
میری 88 سالہ والدہ کے گھر کے باہر سینکڑوں افراد کئی گھنٹوں سے مظاہرہ کر رہے ہیں
علم نہیں تھا جہانگیر ترین کو کینسر سے متعلق مسئلہ ہے
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام