Local News of Barkhan in Urdu

Barkhan City's Local Urdu News بارکھان شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Barkhan on UrduPoint local section. Full coverage on Barkhan city Local news. Including photos & videos.

بارکھان شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

بارکھان ،نامعلوم افراد کی صحا فی عبدالرزاق کھیتران پر فائرنگ ،محفو ..

جمعہ 14 جنوری 2022 16:19

بارکھان ،نامعلوم افراد کی صحا فی عبدالرزاق کھیتران پر فائرنگ ،محفو ظ رہے

بارکھان میں نامعلوم افراد کی صحا فی عبدالرزاق کھیتران پر فائرنگ تاہم وہ محفو ظ رہے ۔ تفصیلات کے مطابق گز شتہ شب بار کھان میں نامعلوم افراد نے صحافی عبدالرزاق کھیتران کی گا ڑی پر فائرنگ کردی جس کے ... مزید

بارکھان میں ایف آئی آر تاخیر سے درج کرنے پر تحصیلدار اور نائب تحصیلدار ..

جمعرات 9 مئی 2019 16:51

بارکھان میں ایف آئی آر تاخیر سے درج کرنے پر تحصیلدار اور نائب تحصیلدار گرفتار

بارکھان میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے ایف آئی آر میں تاخیر کی وجہ سے تحصیلدار اور نائب تحصیلدار کو جرمانے کے ساتھ پولیس کے حوالے کردیا پولیس نے دونوں آفیسروں کو گرفتار کرکے حوالات میں منتقل ... مزید

کوہلو میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

جمعرات 5 جنوری 2017 16:54

کوہلو میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کوہلو کے علاقے میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ لیویز کے مطابق کوہلو کے علاقے بستی کالونی میں اچانک خیر محمد نامی شخص کو کرنٹ لگا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ لیویز نے مزید تفتیش ... مزید

زمیندارایکشن کمیٹی بارکھان کے زیراہتمام ڈاکٹرعبدالراحیم کھیتران ..

جمعہ 26 دسمبر 2014 21:21

زمیندارایکشن کمیٹی بارکھان کے زیراہتمام ڈاکٹرعبدالراحیم کھیتران کی سربراہی میں واپڈا اہلکاروں کے بارکھان سے تبادلے نہ کرنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

زمیندارایکشن کمیٹی بارکھان کے زیراہتمام ڈاکٹرعبدالراحیم کھیتران کی سربراہی میں واپڈا اہلکاروں کے بارکھان سے تبادلے نہ کرنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں سینکٹروں زمینداروں نے شرکت کی۔اس موقع ... مزید

بارکھان ،زمینداروں کا ڈاکٹرعبدالراحیم کی قیادت میں بجلی کی اٹھارہ ..

ہفتہ 13 دسمبر 2014 23:34

بارکھان ،زمینداروں کا ڈاکٹرعبدالراحیم کی قیادت میں بجلی کی اٹھارہ گھنٹوں سے زائد طویل لوڈشیڈنگ اور واپڈا اہلکاروں کے ناروا سلوک وبھتہ خوری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بارکھان کے زمینداروں نے ڈاکٹرعبدالراحیم کی قیادت میں بجلی کی اٹھارہ گھنٹوں سے زائد طویل لوڈشیڈنگ اور واپڈا اہلکاروں کے ناروا سلوک وبھتہ خوری کے خلاف ڈسٹرکٹ کمپلکس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین ... مزید

بارکھان، اشتہاری ومفروران کیخلاف کریک ڈاوٴن شروع کرنے کیلئے ٹیمیں ..

بدھ 12 نومبر 2014 20:58

بارکھان، اشتہاری ومفروران کیخلاف کریک ڈاوٴن شروع کرنے کیلئے ٹیمیں تشکیل

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربارکھان محمدحسن رند نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ریجنل پولیس آفیسر لورالائی ذولفقار لاڑک کی خصوصی ہدایت پراشتہاری ومفروران کیخلاف کریک ڈاوٴن شروع کرنے کیلئے دوٹیمیں ... مزید

لورالائی، نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر مزدہ ٹرک سے12گائے چوری کرلیں

جمعرات 4 ستمبر 2014 22:02

لورالائی، نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر مزدہ ٹرک سے12گائے چوری کرلیں

گذشتہ روز رکھنی لورالائی روڈ چھپر کے مقام پر نامعلوم افراد نے ایک مزدہ ٹرک سے بارہ گائے گن پوائنٹ پر چوری کرلیں۔اور ڈرائیور کو رسیوں سے باندھ کر روڈ کے قریب پھینک دیا اور بارہ گائے لے کر فرار ہوگئے ... مزید

بارکھان،بینک میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرمنیجر جاں بحق ،بھائی زخمی،ڈاکو ..

ہفتہ 10 نومبر 2012 18:00

بارکھان،بینک میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرمنیجر جاں بحق ،بھائی زخمی،ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں بینک میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بینک منیجر جاں بحق جبکہ اْس کابھائی زخمی ہوگیا۔ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ہفتہ کو پولیس کے مطابق مقامی بینک ... مزید