Local News of Bhakkar in Urdu

Bhakkar City's Local Urdu News بھکر شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Bhakkar on UrduPoint local section. Full coverage on Bhakkar city Local news. Including photos & videos.

بھکر شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

دریاخان کے قریب نامعلوم گاڑی نے دریاخان شوگر مل میں آنے والے سیکورٹی ..

منگل 7 دسمبر 2021 12:20

دریاخان کے قریب نامعلوم گاڑی نے دریاخان شوگر مل میں آنے والے سیکورٹی گارڈ کو کچل دیا

حکم نالہ راجباہ دریاخان کے قریب نامعلوم گاڑی نے دریاخان شوگر مل میں آنے والے سیکورٹی گارڈ کو کچل دیا ،ریسیکو 1122زرائع، سیکورٹی گارڈعاشق حسین سکنہ انار شاہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ،پولیس جائے وقوعہ ... مزید

بھکر،تھانہ بہل پولیس کی کارروائی  2موٹر سائیکل چور  گرفتار،  2موٹر سائیکل ..

جمعہ 3 دسمبر 2021 16:13

بھکر،تھانہ بہل پولیس کی کارروائی 2موٹر سائیکل چور گرفتار، 2موٹر سائیکل برآ مد

تھانہ بہل پولیس کی کارروائی ،2موٹرسائیکل چورگرفتار ،چوری شدہ دو عدد موٹرسائیکل برآمد۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکررانا طاہر رحمٰن خان کی ہدایت پر   ایس ایچ او تھانہ بہل  SI عمران اعجاز سرور معہ دیگر ... مزید

بھکر سے جھنگ روڈ پر گتہ فیکٹری کے قریب بارات پر جانے والی سمیت 2 تیز ..

پیر 29 نومبر 2021 13:47

بھکر سے جھنگ روڈ پر گتہ فیکٹری کے قریب بارات پر جانے والی سمیت 2 تیز رفتار کاریں ٹکراگئیں ‘ خاتون سمیت دو افراد جاںبحق‘ 8 افراد زخمی

بھکر سے جھنگ روڈ پر گتہ فیکٹری کے قریب بارات پر جانے والی سمیت 2 تیز رفتار کاریں ٹکرانے میں خاتون سمیت دو افراد جاzبحق اور ایک بچہ اور خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر کے تین زخمیوں ... مزید

تین اشتہاری مجرموں سمیت دس ملزمان گرفتار، اسلحہ،منشیات ومال مسروقہ ..

ہفتہ 13 نومبر 2021 15:53

تین اشتہاری مجرموں سمیت دس ملزمان گرفتار، اسلحہ،منشیات ومال مسروقہ برآمد

پولیس نے تین اشتہاری مجرموں سمیت دس ملزمان گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ، منشیات اور مال مسروقہ برآمد کرلیا۔۔   تھانہ سرائے پولیس نے 3چور پکڑ لیے،   ملزمان   شہباز  ،تجمل  ،واجد کے قبضہ سے مال مسروقہ ... مزید

بھکر پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، ناجائز اسلحہ ،منشیات ..

جمعہ 12 نومبر 2021 15:56

بھکر پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، ناجائز اسلحہ ،منشیات برآمد ،اشتہاری مجرم گرفتار

بھکر پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، ناجائز اسلحہ ،منشیات برآمد ،اشتہاری مجرم  گرفتار۔ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمٰن خان کی ہدایت پر بھکر پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرم اس ضمن ... مزید

دریاخان،پستول سے کھیلتا بچہ فائر لگنے سے جاں بحق ہوگیا

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 15:30

دریاخان،پستول سے کھیلتا بچہ فائر لگنے سے جاں بحق ہوگیا

دلے والا چک نمبر 4والد کے پستول سے کھیلتا ہوا بچہ پستول کاٹریگر دبانے سے بچے کو فائر لگا اور وہ موقعہ ہی پر جاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق دلے والا سے تین کلو میٹر دور چک نمبر 4محمد اسماعیل سیوڑہ ... مزید

بھکر، بھکر پولیس کا گمشدہ بچوں کواپنوں سے ملوانے کاسلسلہ جاری

جمعرات 7 اکتوبر 2021 16:32

بھکر، بھکر پولیس کا گمشدہ بچوں کواپنوں سے ملوانے کاسلسلہ جاری

بھکر پولیس کا گمشدہ بچوں کواپنوں سے ملوانے کاسلسلہ جاری ۔ایس ایچ او  تھانہ منکیرہ SI رانامحمد اشرف معہ ٹیم نے گھر سے لاپتہ ہونے والا لڑکا عامر خان ولد امین خان سکنہ منکیرہ کو تلاش کرکے وارثان کے حوالے ... مزید

راولپنڈی سے 2 ماہ قبل اغواء ہونے والی دسویں جماعت کی 2 طالبات بھکرسے ..

پیر 27 ستمبر 2021 14:45

راولپنڈی سے 2 ماہ قبل اغواء ہونے والی دسویں جماعت کی 2 طالبات بھکرسے بازیاب ، پانچ اغواء کار بھی گرفتار

راولپنڈی سے 2 ماہ قبل اغواء ہونے والی دسویں جماعت کی 2 طالبات بھکرسے بازیاب ہوگئیں، واقعے میں ملوث 5 اغوا کاروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق راولپنڈی میں 2 ماہ قبل دونوں طالبات کو تھانہ رتہ ... مزید

بھکر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

منگل 21 ستمبر 2021 16:17

بھکر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

:بھکر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ۔ ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمن خان کی ہدایت پر SHO تھانہ جنڈانوالہSI فضل کریم معہ ٹیم نے ڈکیتی کامجرم اشتہاری کیٹگری A ملزم مسمی محمد ریاض ولد خضرحیات ... مزید

بھکر ‘ تھانہ بہل پولیس نے 250 لیٹر سے زائد شراب اور چالو بھٹی پکڑ لی

جمعہ 10 جنوری 2020 11:23

بھکر ‘ تھانہ بہل پولیس نے 250 لیٹر سے زائد شراب اور چالو بھٹی پکڑ لی

بھکر میں معاشرتی جرائم کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ بہل پولیس نے 250 لیٹر سے زائد شراب اور چالو بھٹی پکڑ لی جبکہ سٹی پولیس نے جواری رنگے ہاتھوں پکڑ لئے۔ذرائع کے انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب شعیب ... مزید

میا نوا لی مظفر گڑ ھ رو ڈ پر ہیڈ پکہ کے مقا م پر ایمبو لینس ٹرا لر سے جا ..

پیر 21 اکتوبر 2019 12:05

میا نوا لی مظفر گڑ ھ رو ڈ پر ہیڈ پکہ کے مقا م پر ایمبو لینس ٹرا لر سے جا ٹکر ائی،ایمبو لینس کو آگ لگنے سے 9افرا د جل کر جا بحق

میا نوا لی مظفر گڑ ھ رو ڈ پر ہیڈ پکہ کے مقا م پر ایمبو لینس ٹرا لر سے جا ٹکر ائی،ایمبو لینس کو آگ لگنے سے 9افرا د جل کر جا بحق،ریسکیو نے مو قع پر پہنچ کر آگ پر قا بو پا نے کے بعد تما م افرا د کی نعشیں ... مزید

بھکر کے علاقہ تھل کینال پلوانی ہیڈسے ملنے والی خاتون کی نعش ضروری کاروائی ..

منگل 8 اکتوبر 2019 14:20

بھکر کے علاقہ تھل کینال پلوانی ہیڈسے ملنے والی خاتون کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی

بھکر کے علاقہ تھل کینال پلوانی ہیڈسے ملنے والی خاتون کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی ۔زرائع کے مطابق کلور کوٹ کی خاتون زبیدہ بی بی کا ذہنی توازن درست نہیں نہ ہونے پر زہنی مریضہ ... مزید

بھکر ، ڈیزل سے بھرا ٹینکر سڑک پر الٹ گیا ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ہفتہ 25 مئی 2019 14:56

بھکر ، ڈیزل سے بھرا ٹینکر سڑک پر الٹ گیا ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بھکر میں ڈیزل سے بھرا ٹینکر سڑک پر الٹ گیاتاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکر الٹنے کا واقعہ بھکر میں ایم ایم روڈ پر پیش آیا۔الٹنے والے ٹینکر میں 52 ہزار لیٹر ڈیزل ... مزید

پولیس پر فائرنگ کر نے والا ملزم گرفتار ،اسلحہ بر آمد

ہفتہ 18 مئی 2019 15:42

پولیس پر فائرنگ کر نے والا ملزم گرفتار ،اسلحہ بر آمد

پولیس پر فائرنگ کر نے والے ملزم کوزخمی میں گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ او جنڈانوالہ انسپکٹر آصف خان نے دوران گشت پڑتال ہمراہ ملازمان ایک موٹر سائیکل کو روکنے کی کوشش کی ... مزید

بھکر،دو ما ہ قبل قتل ہو نے والے حبیب کا سر کھیتوں سے برآمد

جمعہ 22 فروری 2019 17:00

بھکر،دو ما ہ قبل قتل ہو نے والے حبیب کا سر کھیتوں سے برآمد

دو ما ہ قبل قتل ہو نے والے حبیب کا سر کھیتوں سے برآمدہو گیا۔گزشتہ روز پو لیس کو اطلا ع ملی کہ کھیتوں میں گلی سٹر ی کھو پڑی پڑی ہے جسے تھا نہ سٹی دریا خان کی پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر قبضے میں لے لیا ... مزید

دلے والا ، جائیداد کے تنازع پر حقیقی بھائی نے تین بچوں کی ماں بیوہ بہن ..

جمعرات 14 فروری 2019 16:03

دلے والا ، جائیداد کے تنازع پر حقیقی بھائی نے تین بچوں کی ماں بیوہ بہن کو رات کی تاریکی میں پستول کے فائر سے بے دردی کے ساتھ قتل کردیا

دلے والا کے نواحی علاقہ چک نمبر دو رکھ دلیوالا میں جائیداد کے تنازع پر حقیقی بھائی نے تین بچوں کی ماں بیوہ بہن کو رات کی تاریکی میں پستول کے فائر سے بے دردی کے ساتھ قتل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق رکھ ... مزید

ضلع بھکرکی تحصیل کلورکوٹ کے نواحی علاقہ سوہے والا میں تقریبا چار سال ..

بدھ 16 جنوری 2019 02:49

ضلع بھکرکی تحصیل کلورکوٹ کے نواحی علاقہ سوہے والا میں تقریبا چار سال قبل دن دہاڑے بااثر ملزمان نے 8 بہنوں کے اکلوتے بھائی کو درندگی اور سفاکیت کے ساتھ قتل کردیا مقتول عصمت اللہ کی والدہ چار سال تک ..

ضلع بھکرکی تحصیل کلورکوٹ کے نواحی علاقہ سوہے والا میں تقریبا چار سال قبل دن دہاڑے بااثر ملزمان نے 8 بہنوں کے اکلوتے بھائی کو درندگی اور سفاکیت کے ساتھ قتل کردیا مقتول عصمت اللہ کی والدہ چار سال تک ... مزید

بھکر، دھند کے باعث ٹرک رکشے پر الٹ گیا، 2افراد جاں بحق

پیر 10 دسمبر 2018 16:43

بھکر، دھند کے باعث ٹرک رکشے پر الٹ گیا، 2افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع بھکر کے قصبے دریا خان میں شدید دٴْھند کے باعث حادثہ پیش آیا ہے۔دریا خان میں میانوالی ملتان روڈ پر شدید دھند کے باعثٹرک رکشے پر اٴْلٹ گیا جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع ... مزید

منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 16:14

منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری

بھکر پولیس کا منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون جاری،تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر خرم شکور کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے بھکر پولیس کی منشیات فروشوں ... مزید

بھکر: 13 ،14 ،15 اور 16 اکتوبر کو صبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک بجلی بند ..

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 16:14

بھکر: 13 ،14 ،15 اور 16 اکتوبر کو صبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک بجلی بند رہے گی

ایکسیئن فیسکو ڈویژن بھکر کے دفتر سے شٹ ڈائون شیڈول پر مبنی مراسلہ جاری کیاگیا ہے جس کے مطابق گیارہ کے وی سرائے کرشنا فیڈرپر 13 ،14 ،15 اور 16 اکتوبر کو صبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک بجلی بند رہے گی ۔انہوں ... مزید

Load More