بھکر ، ڈیزل سے بھرا ٹینکر سڑک پر الٹ گیا ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ہفتہ 25 مئی 2019 14:56
(جاری ہے)
الٹنے والے ٹینکر میں 52 ہزار لیٹر ڈیزل موجود تھا، واقعہ کے فوری بعد ریسکیو عملہ اور پولیس ٹینکر الٹنے کے مقام پر پہنچے جنہوں نے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں،متاثرہ سڑک پر ٹریفک اور لوگوں کی آمد و رفت کو روک دیا گیا ہے تاکہ کسی قسم کا سانحہ پیش نہ آسکے جبکہ موقع پر موجود امدادی ٹیموں نے ڈیزل کو دوسرے ٹینکر میں منتقل کر دیا ۔
واضح رہے کہ دو سال قبل جون 2017ء میں رمضان المبارک میں پنجاب کے علاقے احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر الٹنے کا واقعہ ہولناک سانحے میں تبدیل ہو گیا تھا۔ٹینکر سے سڑک اور اطراف کے کھیتوں میں بہنے والے تیل کو جمع کرنے کے لیے مقامی افراد بڑی تعداد میں وہاں پہنچے تھے اور اس دوران آگ لگنے سے 230 سے زائد افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے تھے۔بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سروس ڈلیوری سسٹم کی کارکردگی کو بھرپور اندازمیں نتیجہ خیز بنایا جائے ، ڈپٹی کمشنر بھکر
ڈپٹی کمشنر بھکر علی اکبر بھنڈر کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ
ڈپٹی کمشنر بھکر نے مختلف وارڈز اوردیگر شعبوں کا معائنہ کرکے عوام کو فراہم کی جانیوالی طبی سہولیات کاجائزہ ..
ہم چاہتے ہیں کہ آئین و قانون پر عمل ہو،مولانا فضل الرحمان
رواں سال 41430ایکڑ رقبہ کو کپاس کی کاشت کیلئے مقرر کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر بھکر
ڈپٹی کمشنر بھکر کا گاؤں پیر اصحاب کا دورہ ، ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد کا جائزہ
بھکر ،اے ڈی سی جی کا کلینک آن وہیل پراجیکٹ کے تحت فراہم کردہ طبی سہولیات کے جائزہ کیلئے شہر کے مختلف ..
ڈپٹی کمشنر بھکر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت خصوصی اجلاس کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر بھکرعلی اکبر بھنڈر کا وزیر اعلیٰ پنجاب کے کلینک آن وہیلز پراجیکٹ پر عملدرآمد کے جائزہ کیلئے ..
ڈپٹی کمشنر بھکرسی ٹی ٹی ایم بوائز ہائی سکول اور سی ٹی ٹی ایم گرلز ہائی سکول منڈی ٹاؤن کا اچانک دورہ
بچوں کی تعلیم و تربیت پرخصوصی توجہ والدین کی اولین ذمہ داری ہے،ڈپٹی کمشنر
طبی عملہ بھرپور انداز میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کا عمل جاری رکھے ،ڈپٹی کمشنر بھکر
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
وزیر اعظم ریلیف پیکیج،یوٹیلیٹی سٹورز نے 10ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آواز اٹھانےکا فیصلہ
-
موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت نے موثر منصوبہ بندی کرلی
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف سے وزیرخارجہ ترکیہ کی اسلام آباد میں ملاقات
-
”ہتکِ عزت قانون“ کی آڑ میں آزادی اظہاروابلاغ کے دستوری حق پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری ہے
-
کابینہ کو بٹھائیں گے وزیراعظم کو بلالیں گے یہ عدالتوں کا مینڈیٹ نہیں، وزیر قانون
-
سوشل میڈیا سے متعلق اتھارٹی کے قیام کیلئے رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم
-
ججز تقرری کیلئے سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا
-
پنجاب اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا ہتک عزت بل 2024ء مسترد کرنے کا اعلان
-
گرمی کی شدید لہر،وزارت صحت کی ہیٹ سٹروک سے بچنے کیلئے ہدایات جاری