Important News of Burewala in Urdu

Burewala City's Important Urdu News بُورے والا شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Burewala on UrduPoint local section. Full coverage on Burewala city Important news. Including photos & videos.

بُورے والا شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

پیر 15 اپریل 2024 16:34

ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

پنجاب کے علاقے بورے والا میں تھانہ گگومنڈی کے قریب ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، نویں کلاس کا طالب علم ٹک ٹاک بناتے ہوئے اپنے ہی دوستوں کا فائر لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ... مزید

پب جی گیم کھیلنے والے دوستوں نے اپنے ہی دوست کی جان لے لی

پیر 15 اپریل 2024 12:25

پب جی گیم کھیلنے والے دوستوں نے اپنے ہی دوست کی جان لے لی

صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا کے تھانہ گگومنڈی کے علاقے میں ہونے والے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا جہاں پب جی گیم کھیلنے والے دوستوں نے ہی اپنے دوست کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق 18سالہ مقتول ... مزید

مقابلے میں کوئی ہو یا نہ ہو ،ن لیگی ووٹرز 8فروری کو گھروں میں نہ بیٹھیں

جمعہ 26 جنوری 2024 20:44

مقابلے میں کوئی ہو یا نہ ہو ،ن لیگی ووٹرز 8فروری کو گھروں میں نہ بیٹھیں

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی سینئر نائب صدر ، چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مقابلے میں کوئی ہو یا نہ ہو ،ن لیگی ووٹرز 8 فروری کو گھر میں نہ بیٹھیں، شیر پر جتنی زیادہ مہریں لگیں گی، اتنی تیزی ... مزید

تبدیلی نے ملک کو مہنگائی کے سوا کچھ نہیں دیا ، نواز شریف

جمعہ 26 جنوری 2024 16:39

تبدیلی نے ملک کو مہنگائی کے سوا کچھ نہیں دیا ، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تبدیلی نے ملک کو مہنگائی کے سوا کچھ نہیں دیا، مجھے نہ ہٹایا جاتا تو آج کوئی نوجوان بےروزگار نہ ہوتا۔ ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی ... مزید

بورے والا ، ایوسٹن انجکشن سے بورے والا کے ایک نجی ہسپتال میں بھی 10 مریضوں ..

منگل 26 ستمبر 2023 21:53

بورے والا ، ایوسٹن انجکشن سے بورے والا کے ایک نجی ہسپتال میں بھی 10 مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا انکشاف

ایوسٹن انجکشن سے بورے والا کے ایک نجی ہسپتال میں بھی 10 مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا انکشاف ہوگیا،متاثرہ مریضوں میں سے بیشتر کی بینائی مکمل طور پر متاثر ہوگئی،مریضوں کے مختلف بڑے شہروں میں ریفر ... مزید

پی ٹی آئی کے 3 اہم رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

بدھ 20 ستمبر 2023 00:02

پی ٹی آئی کے 3 اہم رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی سمیت 3 اہم رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کو پنجاب سے ایک اور جھٹکا لگ گیا، تین رہنمائوں نے پارٹی سے راستے الگ کر ... مزید

دریائے ستلج بپھر گیا

ہفتہ 26 اگست 2023 20:38

دریائے ستلج بپھر گیا

دریائے ستلج بپھر گیا ، بوریوالا ، میلسی اور وہاڑی کی درجنوں چھوٹی بڑی بستیاں زیرآب ، بورے والا میں ساہوکا، جملیرا، گاہی شاہ ، بھٹیاں ، کچی پکی، وہاڑی میں لڈن ، فاروق آباد ، اور میلسی میں سائفن ... مزید

گورنمنٹ گریجویٹ کالج بورے والا کے زیر اہتمام جشن آزادی کرکٹ میلہ کا ..

بدھ 16 اگست 2023 19:01

گورنمنٹ گریجویٹ کالج بورے والا کے زیر اہتمام جشن آزادی کرکٹ میلہ کا آغاز

گورنمنٹ گریجویٹ کالج بورے والا کے زیر اہتمام جشن آزادی کرکٹ میلہ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گریجویٹ کالج بورے والا کے زیر اہتمام گزشتہ روز جشن آزادی کرکٹ میلہ کا آغاز ہوگیا ٹورنامنٹ میں بی ایس ... مزید

عمران خان نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے،آصف علی زرداری

منگل 7 مارچ 2023 18:19

عمران خان نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے،آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جب بھی پی پی پی اقتدار میں آتی ہے ملک کو ترقی کی منازل کی طرف لے کر جاتی ہے۔عمران خان نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا ہے کچھ لوگوں نے ایک شخص کو ملک پر مسلط ... مزید

پرویزالٰہی کو ٹوپی ڈرامہ کرکے اعتماد کا ووٹ دلوایا گیا ، رانا ثناء ..

جمعرات 12 جنوری 2023 17:25

پرویزالٰہی کو ٹوپی ڈرامہ کرکے اعتماد کا ووٹ دلوایا گیا ، رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کو ٹوپی ڈرامہ کرکے اعتماد کا ووٹ دلوایا گیا ہے اسمبلی کو یرغمال بناکر اعتماد کے ووٹ کا کھلواڑ کیا گیا رات گئے شب خون مارنے کے بعد پنجاب ... مزید

شہبازشریف کا دورہ چین موجود عالمی حالات کے تناظر میں نہایت اہمیت کا ..

بدھ 2 نومبر 2022 21:31

شہبازشریف کا دورہ چین موجود عالمی حالات کے تناظر میں نہایت اہمیت کا حامل، پاک چین دوستی مزید مضبوط ہو گی ، گورنرپنجاب بلیغ الرحمن

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف کا چین کا دورہ موجود عالمی حالات کے ;تناظر میں نہایت اہمیت کا حامل ہے جس سے پاک چین دوستی مزید مضبوط ہو گی ان خیالات کا اظہار انہوں گزشتہ ... مزید

وزیراعظم نے بورے والا میں پاسپورٹ آفس کی منظوری دیدی،نوٹیفیکیشن جاری

ہفتہ 3 ستمبر 2022 14:02

وزیراعظم نے بورے والا میں پاسپورٹ آفس کی منظوری دیدی،نوٹیفیکیشن جاری

وزیر اعظم نے بورے والا میں پاسپورٹ آفس کی منظوری دیدی۔متعلقہ محکمے کو فوری طور پر فنڈز کی فراہمی کے لئے بھی ہدایات جاری کردی گئیں۔ بورے والا سے مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ... مزید

پنجاب حکومت عوامی مسائل کے حل اور عوام کی محرومیوں کا ہر ممکن ازالہ ..

جمعرات 28 جولائی 2022 22:37

پنجاب حکومت عوامی مسائل کے حل اور عوام کی محرومیوں کا ہر ممکن ازالہ کرے گی ،چوہدری پرویز الہی

وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سے ممبر پنجاب اسمبلی میجر غلام سرور اور سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد جٹ کی ملاقات،ملاقات میں علاقائی سیاسی صورتحال اور علاقہ کی تعمیروترقی کے حوالہ سے مختلف ... مزید

بورے والا، بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی کی ..

جمعرات 21 اپریل 2022 16:10

بورے والا، بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی کی فراہمی شروع

بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی کی فراہمی شروع،الیکشن میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کی طرف سے کاغذات نامزدگی کی وصولی میں عدم دلچسپی،صوبائی الیکشن کمیشن کی طرف سے ضلع ... مزید

بورے والا ؛ معمولی تلخ کلامی پر بدبخت بیٹے نے باپ کو فائرنگ کرکے قتل ..

پیر 28 مارچ 2022 15:47

بورے والا ؛ معمولی تلخ کلامی پر بدبخت بیٹے نے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

صوبہ پنجاب کے شہر بورے والا میں معمولی تلخ کلامی پر بدبخت بیٹے نے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بورے والا میں ناخلف اولاد کا خون سفید ہوگیا اور معمولی تلخ کلامی پر بدبخت بیٹے ... مزید

ڈکیتی کی انوکھی واردات ، ڈاکو اسلحے کے زور پر دکان سے گھی کے 4پیکٹ لے ..

بدھ 9 مارچ 2022 09:34

ڈکیتی کی انوکھی واردات ، ڈاکو اسلحے کے زور پر دکان سے گھی کے 4پیکٹ لے کر فرار

بورے والا میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ، موٹر سائیکل سوار ڈاکو اسلحے کے زور پر دکان،سے گھی کے 4پیکٹ لے کر فرار۔ تفصیلات کے مطابق بورے والا میں اسلحہ کے زور پر دکانداروں سے نقدی اور گھی کے 4 پیکٹ لوٹ کر ... مزید

22 سالہ لڑکی نے محبت کی خاطر معذور نوجوان سے شادی کر لی

جمعہ 3 دسمبر 2021 17:11

22 سالہ لڑکی نے محبت کی خاطر معذور نوجوان سے شادی کر لی

22 سالہ لڑکی نے محبت کی خاطر معذور نوجوان سے شادی کر لی۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق صائمہ کا تعلق پنجاب کے علاقے بورے والا سے ہے۔4 سال قبل انہوں نے اپنے کزن رئیس سے پسند کی شادی کی تھی اور اب ان ... مزید

سابق شوہر نے گھر میں گھس کر بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

اتوار 3 اکتوبر 2021 11:59

سابق شوہر نے گھر میں گھس کر بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

سابق شوہر نے بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد تیزاب پھینک دیا۔تفصیلات کے مطابق بورے والا کے علاقے مجاھد کالونی میں سابقہ شوہر نے خاتون سے زیادتی کے بعد تیزاب پھینکا اور فرار ہوگیا۔خاتون کو تشویشناک ... مزید

نومولود کی لاش تدفین کے اگلے روز قبر سے غائب ہو گئی

بدھ 11 اگست 2021 13:38

نومولود کی لاش تدفین کے اگلے روز قبر سے غائب ہو گئی

نومولود کی لاش تدفین کے اگلے روز قبر سے غائب ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق باغی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بورے والے کے نواحی گاؤں 513 ای بی میں اشفاق نامی شخص کا نومولود وفات پا گیا تھا۔بچے کی نمازجنازہ ... مزید

ڈسٹرکٹ جیل میں قید بورے والہ کا رہائشی شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ..

پیر 12 جولائی 2021 14:57

ڈسٹرکٹ جیل میں قید بورے والہ کا رہائشی شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔ جیل حکام کے مطابق نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کی جائے

ڈسٹرکٹ جیل میں قید بورے والہ کا رہائشی شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔ جیل حکام کے مطابق نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کی جائے بورے والہ کے چک 124 ای بی کا رہائشی قیدی خرم شہزاد سلدیرا ... مزید

Load More