National News of Burewala in Urdu

Burewala City's National Urdu News بُورے والا شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Burewala on UrduPoint local section. Full coverage on Burewala city National news. Including photos & videos.

بُورے والا شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

بورے والا ، پاسکو خریداری مراکز پر کسانوں کو پہلے آؤ پہلے پاؤ کی پالیسی ..

منگل 23 اپریل 2024 21:07

بورے والا ، پاسکو خریداری مراکز پر کسانوں کو پہلے آؤ پہلے پاؤ کی پالیسی پر باردانہ کی فراہمی کا سلسلہ جاری

اسسٹنٹ کمشنر عبد الباسط صدیقی نے کہا ہے کہ پاسکو خریداری مراکز پر کسانوں کو پہلے آؤ پہلے پاؤ کی پالیسی پر باردانہ کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں گزشتہ روز پاسکو گندم کے خریداری ... مزید

بورے والا،پنجاب کالج کینال کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات

ہفتہ 20 اپریل 2024 20:13

بورے والا،پنجاب کالج کینال کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات

پنجاب کالج کینال کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات، پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات میں کیش اور دیگر انعامات تقسیم،ملی نغموں میں طلباء و طالبات کی زبردست پروفارمنس، پنجاب کالج کینال کیمپس میں سالانہ ... مزید

بورے والا،رمضان المبارک میں سبزی و فروٹ منڈی کے آڑھتیوں اور بازار ..

جمعہ 29 مارچ 2024 20:58

بورے والا،رمضان المبارک میں سبزی و فروٹ منڈی کے آڑھتیوں اور بازار میں دکانداروں نے سرکاری لسٹ کے برعکس اشیاء خوردونوش کے خود ساختہ نرخ مقرر کر لیے انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی شہریوں کا احتجاج

رمضان المبارک میں سبزی و فروٹ منڈی کے آڑھتیوں اور بازار میں دکانداروں نے سرکاری لسٹ کے برعکس اشیاء خوردونوش کے خود ساختہ نرخ مقرر کر لیے انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی شہریوں کا احتجاج تفصیل کے ... مزید

ورلڈ فاریسٹ ڈے کے حوالے سے ڈویڑنل پبلک سکول بورے والا میں تقریب کا انعقاد

جمعرات 21 مارچ 2024 21:11

ورلڈ فاریسٹ ڈے کے حوالے سے ڈویڑنل پبلک سکول بورے والا میں تقریب کا انعقاد

ورلڈ فاریسٹ ڈے کے حوالے سے ڈویڑنل پبلک سکول بورے والا میں تقریب کا انعقاد، تحصیل انتظامیہ و سابق ارکان اسمبلی اور سول سوسائٹی کے ارکان نے دن کی مناسبت سے پودے لگائے، اور سکول کے بچوں میں پودے بھی ... مزید

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری مضر صحت اور زائدالمعیاد خوراک کی تیاری ..

جمعرات 21 مارچ 2024 21:11

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری مضر صحت اور زائدالمعیاد خوراک کی تیاری اور فروخت کے خلاف نائٹ آپریشن

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری مضر صحت اور زائدالمعیاد خوراک کی تیاری اور فروخت کے خلاف نائٹ آپریشن، جعلی مشروبات تیار کرنے والا یونٹ پکڑ لیا، کریانہ سٹورز سے تین من کے قریب زائد المعیاد سرخ مرچیں ... مزید

بورے والا، پولیس کی بڑی کاروائی موٹر سائیکل چور گینگ کے 5 ارکان گرفتار

جمعرات 21 مارچ 2024 21:11

بورے والا، پولیس کی بڑی کاروائی موٹر سائیکل چور گینگ کے 5 ارکان گرفتار

تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کاروائی موٹر سائیکل چور گینگ کے 5 ارکان گرفتار، 22 مقدمات ٹریس، 17 لاکھ 57 ہزار روپے مالیتی مال مسروقہ، نقدی و ناجائز اسلحہ برآمد*تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد ... مزید

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری مضر صحت اور زائدالمعیاد  خوراک  کے خلاف ..

جمعرات 21 مارچ 2024 14:44

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری مضر صحت اور زائدالمعیاد خوراک کے خلاف آپریشن، جعلی مشروبات تیار کرنے والا یونٹ پکڑ لیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے غیر معیاری مضر صحت اور زائدالمعیاد خوراک کی تیاری اور فروخت کے خلاف آپریشن کیا ، جعلی مشروبات تیار کرنے والا یونٹ پکڑ لیا، کریانہ سٹورز سے تین من کے قریب زائد المعیاد سرخ مرچیں ... مزید

سٹی پولیس نے موٹر سائیکل چوروں کا گروہ گرفتار  کر لیا ،  موٹر سائیکل ..

جمعرات 21 مارچ 2024 14:43

سٹی پولیس نے موٹر سائیکل چوروں کا گروہ گرفتار کر لیا ، موٹر سائیکل اورنقدی بھی برآمد کرلی

تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کاروائی موٹر سائیکل چور گینگ کے 5 ارکان گرفتار، 22 مقدمات ٹریس، 17 لاکھ 57 ہزار روپے مالیتی مال مسروقہ، نقدی و ناجائز اسلحہ برآمد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی ہدایات ... مزید

بورے والا،ریڑھی پھڑی لگانے والے محنت کشوں کا گول چوک میں احتجاج اوردھرنا

بدھ 20 مارچ 2024 19:18

بورے والا،ریڑھی پھڑی لگانے والے محنت کشوں کا گول چوک میں احتجاج اوردھرنا

ریڑھی پھڑی لگانے والے محنت کشوں کا گول چوک میں احتجاج اور دھرنا اور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق گول چوک میں ریڑھی اور پھڑی لگانے والے ... مزید

بورے والا، پولیس نے گن پوائنٹ پراغوا ہونے والے پرائیویٹ سکول ٹیچر کو ..

ہفتہ 16 مارچ 2024 20:03

بورے والا، پولیس نے گن پوائنٹ پراغوا ہونے والے پرائیویٹ سکول ٹیچر کو بازیاب کروالیا

پولیس نے گن پوائنٹ پر اغوا ہونے والے پرائیویٹ سکول ٹیچر کو بروقت کاروائی کرتے ہوئے ساہیوال ٹول پلازہ کے قریب بازیاب کروا لیا، اغوا کار گاڑی سمیت گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق نواحی ... مزید

بورے والا، مسلح ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے حساس ..

ہفتہ 16 مارچ 2024 20:03

بورے والا، مسلح ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا اہلکار شدید زخمی

معصوم شاہ روڈ بورے والا پر مسلح ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا اہلکار شدید زخمی، ڈاکو موبائل چھین کر فرار ہوگئے، تفصیلات کے مطابق معصوم شاہ روڈ بورے والا پر تین مسلح ... مزید

بورے والا، ادھار کی رقم واپس مانگنے پرگاؤں کے بااثر افراد نے حافظ قرآن ..

جمعہ 15 مارچ 2024 21:38

بورے والا، ادھار کی رقم واپس مانگنے پرگاؤں کے بااثر افراد نے حافظ قرآن کی داڑھی،بھنوئیں اورسرکے بال مونڈھ کرمنہ بھی کالاکردیا

ادھار کی رقم واپس مانگنے پر گاؤں کے بااثر افراد نے حافظ قرآن کی داڑھی،بھنوئیں اورسرکے بال مونڈھ کرمنہ بھی کالاکردیا، بہیمانہ تشدد۔متاثرہ شخص تھانے گیا تو ایس ایچ او نے ذہنی مریض سمجھ کر حوالات ... مزید

بورے والا، دوہرے قتل کے تین خطرناک ملزمان گرفتار

بدھ 13 مارچ 2024 22:14

بورے والا، دوہرے قتل کے تین خطرناک ملزمان گرفتار

تھانہ ساہوکا پولیس نے دوہرے قتل کے تین خطرناک ملزمان کو گرفتار کرلیا، تینوں ملزمان نے ایک سال قبل نیاز جوئیہ سمیت دو افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ساہوکا کے گاوں 305/ای ... مزید

تھانہ ساہوکا پولیس نے دوہرے قتل کے تین خطرناک ملزمان کو گرفتار کرلیا

بدھ 13 مارچ 2024 17:15

تھانہ ساہوکا پولیس نے دوہرے قتل کے تین خطرناک ملزمان کو گرفتار کرلیا

تھانہ ساہوکا پولیس نے دوہرے قتل کے تین خطرناک ملزمان کو گرفتار کرلیا، تینوں ملزمان نے ایک سال قبل نیاز جوئیہ سمیت دو افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا ۔تھانہ ساہوکا کے گاوں 305/ای بی کے رہائشی دہشت ... مزید

تین مختلف ٹریفک حادثات میں چار افراد جانبحق، دو شدید زخمی، جانبحق افراد ..

جمعہ 8 مارچ 2024 22:54

تین مختلف ٹریفک حادثات میں چار افراد جانبحق، دو شدید زخمی، جانبحق افراد کی نعشیں اور زخمی ہسپتال منتقل

تین مختلف ٹریفک حادثات میں چار افراد جانبحق، دو شدید زخمی، جانبحق افراد کی نعشیں اور زخمی ہسپتال منتقل,بورے والا کے نواحی علاقہ کھادر نہر کے قریب موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے کار بے قابو ہوکر درخت ... مزید

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا پوسٹ کرنے پر ..

جمعہ 8 مارچ 2024 22:54

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا پوسٹ کرنے پر پی ٹی آئی عہدیدار کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا پوسٹ کرنے پر پی ٹی آئی عہدیدار کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے مقامی عہدیدار اختر حسین قریشی کی جانب ... مزید

بورے والا،پلاٹ پر زبردستی قبضہ کی کوشش کا مقدمہ درج کروانے پر درجن ..

جمعہ 8 مارچ 2024 22:54

بورے والا،پلاٹ پر زبردستی قبضہ کی کوشش کا مقدمہ درج کروانے پر درجن سے زائد افراد کا پلاٹ کے مالکان پر حملہ

پلاٹ پر زبردستی قبضہ کی کوشش کا مقدمہ درج کروانے پر درجن سے زائد افراد کا پلاٹ کے مالکان پر حملہ، چھ سالہ معصوم بچی سمیت پانچ افراد کو ڈنڈوں اور کلہاڑیوں سے زخمی کردیا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ... مزید

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کیا ہے،شگفتہ ..

جمعہ 8 مارچ 2024 22:54

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کیا ہے،شگفتہ چوہدری

پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی فنانس سیکرٹری محترمہ شگفتہ چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کیا ہے وہ خواتین کے حقوق کی علمبردار ہے ان کے حقوق کے لیے پارلیمنٹ ... مزید

مریم نواز شریف صاحبہ ملک اور صوبہ کی تعمیر وترقی کے لئے تمام صلاحیتیں ..

بدھ 6 مارچ 2024 20:07

مریم نواز شریف صاحبہ ملک اور صوبہ کی تعمیر وترقی کے لئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے،چاچا محمداسلم

بزرگ مسلم لیگی رہنما چیئرمین مرکزی انجمن تاجران چاچا محمد اسلم نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی زیر سرپرستی وزیراعظم میاں شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ... مزید

بورے والا ،شہباز شریف کا وزیر اعظم کا حلف اٹھانے پر مسلم لیگ ن کے پبلک ..

بدھ 6 مارچ 2024 20:07

بورے والا ،شہباز شریف کا وزیر اعظم کا حلف اٹھانے پر مسلم لیگ ن کے پبلک سیکٹریٹ ایم بلاک میں تقریب کا انعقاد

مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کا وزیر اعظم کا حلف اٹھانے پر مسلم لیگ ن کے پبلک سیکٹریٹ ایم بلاک میں تقریب کا انعقاد سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد آرائیں مہمان خصوصی تھے مسلم لیگ ن کے صدر میاں ... مزید

Load More