پی ٹی آئی کے 3 اہم رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
سابق رہنماں نے 9 مئی واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ کا سیاسی لائحہ عمل کا جلد اعلان کرینگے
دانش احمد انصاری بدھ 20 ستمبر 2023 00:02
(جاری ہے)
پنجاب کے علاقے بورے والا سے بھی سابق رکن پنجاب اسمبلی سمیت پی ٹی آئی کی تین بڑی شخصیات نے پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 157 میاں افضل کریم بیٹو بھی پی ٹی آئی کو داغ مفارقت دے گئے آج سے چند روز قبل میاں افضل کریم کو لاہور میں پولیس نے گرفتار کیا تھا ان کی طرف سے پریس ریلیز جاری کی گئی جس میں انہوں نے سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کیا اور کہا کہ 9 مئی کے واقعہ سے پاکستان اور پاک فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے جو ناقابل برداشت ہے پاکستان ہے تو ہم ہیں فوج ہے تو پاکستان ہے آئندہ سیاسی مستقبل کا فیصلہ دوستوں اور حلقہ کے عوام کی مشاورت سے کروں گا.متعلقہ عنوان :
بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بورے والا، ڈکیتی ، چوری ، راہزنی ِ‘ 11 گروہوں کے 28 ارکان گرفتار
غیرکاشتکارمافیازسے گٹھ جوڑ کرکے ہزاروں بوری بار دانہ خورد برد
بورے والا:بار دانہ کی تقسیم اور گندم کے بلز کی ادائیگی پرکسانوں اور پاسکو کے درمیان صورتحال کشیدہ
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
صحافی ہمارے معاشرے کو حقائق سے باخبر رکھنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں،سردار خالد محمودڈوگر
پاکستان کسان اتحاد کی طرف کسانوں پرتشدد اور مقدمات کے خلاف بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر پریس کلب کے ..
بورے والا،دو مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق
مزدوروں کے عالمی دن پر غلہ منڈی بورے والا میں تقریب کا انعقاد
شاہد حسین یوگا کلب 505/ای بی کی طرف سے کلب کی دوسری سالگرہ کے موقع پر تقریب کو مزدوروں سے منسوب کردیا گیا ..
محکمہ تعلیم میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر وہاڑی کی پرموشن
ملک بھر کی طرح بورے والا میں بھی مزدوروں کا عالمی منایا گیا
پی ٹی آئی کا وجود ملکی بقا اور سلامتی کا ضامن ہے ،سردار خالد ڈوگر
بُورے والا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت نے موثر منصوبہ بندی کرلی
-
”ہتکِ عزت قانون“ کی آڑ میں آزادی اظہاروابلاغ کے دستوری حق پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری ہے
-
کابینہ کو بٹھائیں گے وزیراعظم کو بلالیں گے یہ عدالتوں کا مینڈیٹ نہیں، وزیر قانون
-
سوشل میڈیا سے متعلق اتھارٹی کے قیام کیلئے رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم
-
ججز تقرری کیلئے سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا
-
پنجاب اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا ہتک عزت بل 2024ء مسترد کرنے کا اعلان
-
گرمی کی شدید لہر،وزارت صحت کی ہیٹ سٹروک سے بچنے کیلئے ہدایات جاری
-
ایرانی صدر کی شہادت ایران اور امت مسلمہ کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ابھی سے ہی تمام محکمہ جات کو متحرک ہونا پڑے گا‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا میئو ہسپتال کے آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی دورہ
-
وزیراعظم کی ترک کمپنیوں کو پاکستان میں اپنی صنعتیں منتقل کرنے کی دعوت
-
گاڑی کی ٹکر سے ہلاکت کیس،ملزم کی عدم گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلب