Agriculture News of Chichawatni in Urdu

Chichawatni City's Agriculture Urdu News چیچہ وطنی شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Chichawatni on UrduPoint local section. Full coverage on Chichawatni city Agriculture news. Including photos & videos.

چیچہ وطنی شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

کپاس کی پیداوار میں اضافے اور فصل کو کیٹروں سے بچانے کے لئے اگست کا ..

بدھ 26 جولائی 2023 15:41

کپاس کی پیداوار میں اضافے اور فصل کو کیٹروں سے بچانے کے لئے اگست کا مہینہ انتہائی اہم ہے، ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن ساہیوال

ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن ساہیوال شفیق احمد ڈوگر نے کہا ہے کہ کپاس کی پیداوار میں اضافے اور فصل کو کیٹروں سے بچانے کے لئے اگست کا مہینہ انتہائی اہم ہے اس لئے محکمہ زراعت پوری توجہ فصل کی حفاظت پر ... مزید

پنجاب  کے دیگر شہروں کی طرح ساہیوال ڈویژن میں بھی کپاس کی چنائی کا آغاز ..

منگل 18 جولائی 2023 22:52

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح ساہیوال ڈویژن میں بھی کپاس کی چنائی کا آغاز ہو گیا ہے، ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن ساہیوال

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح ساہیوال ڈویژن میں بھی کپاس کی چنائی کا آغاز ہو گیا ہے اور اب تک 52 ہزار سے زائد کوونٹل کپاس جننگ فیکٹریوں میں پہنچ چکی ہے۔ کپاس کی پہلی چنائی سے کاشتکار12سے15من فی ایکڑ پیداوار ... مزید

کپاس کی بہترفصل ملک کی اقتصادی ترقی کے لئے نیک شگون ہے جس سے ٹیکسٹائل ..

بدھ 5 جولائی 2023 20:00

کپاس کی بہترفصل ملک کی اقتصادی ترقی کے لئے نیک شگون ہے جس سے ٹیکسٹائل انڈسٹری بحال ہو گی،کمشنر ساہیوال

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سیدنے کہا ہے کہ کپاس کی بہتر فصل ملک کی اقتصادی ترقی کے لئے نیک شگون ہے جس سے ٹیکسٹائل انڈسٹری بحال ہو گی اور ہزاروں افراد کو روزگار ملے گا۔ کپاس کی اگیتی فصل کی چنائی ... مزید

حکومت پنجاب کاشتکاروں کی ترقی اور خوشحالی کے تمام دستیاب وسائل بروئے ..

ہفتہ 24 جون 2023 15:30

حکومت پنجاب کاشتکاروں کی ترقی اور خوشحالی کے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے،ڈپٹی کمشنرساہیوال

ڈپٹی کمشنرساہیوال اکرام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور ملکی ترقی میں زراعت کے شعبہ کا اہم کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ زرعی مشینری زراعت کے شعبے کی مجموعی ترقی اور پائیداری میں سب سے اہم ... مزید

کسانوں کو ملاوٹ سے پاک زرعی ادویات اور کھاد کی فراہمی کے لئے چیکنگ کا ..

بدھ 14 جون 2023 18:52

کسانوں کو ملاوٹ سے پاک زرعی ادویات اور کھاد کی فراہمی کے لئے چیکنگ کا عمل جاری ہے، ڈائریکٹر زراعت ساہیوال

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی ہدایت پر محکمہ زراعت کسانوں کو ملاوٹ سے پاک زرعی ادویات اور کھاد کی فراہمی کے لئے چیکنگ کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے اور یکم جون سے اب تک ڈویژن بھر میں زرعی ادویات ... مزید

محکمہ زراعت کی جانب سے ساہیوال ،ہڑپہ اور چیچہ وطنی میں 3سہولت بازار ..

ہفتہ 10 جون 2023 16:42

محکمہ زراعت کی جانب سے ساہیوال ،ہڑپہ اور چیچہ وطنی میں 3سہولت بازار قائم کر دئیے گئے ہیں،ترجمان محکمہ زراعت

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی ہدایت پر کسانوں کو زرعی ادویات، بیج، کھاداور زرعی مشینری سستے داموں فراہم کرنے کے لئے سہولت بازار قائم، ان میں کسانوں کی سہولت کے لئے زراعت آفیسر موجود رہے ... مزید

کپاس کے کاشتکاروں کو فصل کی حفاظت کیلئے ملاوٹ سے پاک زرعی ادویات کی ..

بدھ 7 جون 2023 16:54

کپاس کے کاشتکاروں کو فصل کی حفاظت کیلئے ملاوٹ سے پاک زرعی ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے ،کمشنر ساہیوال

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے کپاس کے کاشتکاروں کو فصل کی حفاظت کے لئے ملاوٹ سے پاک زرعی ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے محکمہ زراعت کے افسران پر زور دیا ہے کہ وہ پوری توجہ ... مزید

کپاس ملک کے لئے قیمتی زرمبادلہ حاصل کرنے والی نقدآور فصل ہے، سیکرٹری ..

جمعہ 19 مئی 2023 16:40

کپاس ملک کے لئے قیمتی زرمبادلہ حاصل کرنے والی نقدآور فصل ہے، سیکرٹری زراعت پنجاب

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ کپاس ملک کے لئے قیمتی زرمبادلہ حاصل کرنے والی نقدآور فصل ہے جس کی کاشت کو صوبہ پنجاب میں دوبارہ فروغ دینے اور کسانوں کو ضروری سہولیات فراہم کرنے کے ... مزید

حکومت پنجاب کپاس کی فصل کو منافع بخش بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر ..

بدھ 10 مئی 2023 19:06

حکومت پنجاب کپاس کی فصل کو منافع بخش بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، ڈپٹی کمشنرساہیوال

ڈپٹی کمشنرساہیوال اکرام الحق نے کہا ہے کہ کپاس کی فصل ملکی معیشت کیلئے کلیدی اہمیت کی حامل ہے اور حکومت پنجاب کپاس کی فصل کو منافع بخش بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ فصلوں ... مزید

کپاس کی فصل کا ملک کی اقتصادی ترقی، برآمدات اور زرمبادلہ کے ذخائر میں ..

بدھ 26 اپریل 2023 15:43

کپاس کی فصل کا ملک کی اقتصادی ترقی، برآمدات اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے میں بنیادی کردار ہے،کمشنرساہیوال

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے کہا ہے کہ کپاس کی فصل کا پاکستان کی اقتصادی ترقی، برآمدات میں اضافے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے میں بنیادی کردار ہے جس کی زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنا ... مزید

سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب نے گندم خریداری سنٹر قادر آباد اورغلہ منڈی ..

ہفتہ 8 اپریل 2023 17:10

سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب نے گندم خریداری سنٹر قادر آباد اورغلہ منڈی پر کاشتکاروں کو سہولیات کی دستیابی کا جائزہ لیا

سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب محمد مسعود انور نے گندم خریداری سنٹر قادرآباد اور غلہ منڈی ساہیوال کا دورہ کیا اور سنٹرز پر کاشتکاروں کی سہولت کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ... مزید

سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب کا کاٹن ریسرچ اسٹیشن ساہیوال کادورہ

جمعہ 10 مارچ 2023 22:02

سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب کا کاٹن ریسرچ اسٹیشن ساہیوال کادورہ

سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے کاٹن ریسرچ اسٹیشن ساہیوال کادورہ کیا اور اسٹیشن کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے 2016 کے بعد کوئی نیا کاٹن سیڈ متعارف نہ کرانے اور کسانوں کو ... مزید

شعبہ زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، زراعت کے بغیر ..

منگل 7 فروری 2023 18:58

شعبہ زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، زراعت کے بغیر ترقی ممکن نہیں،صوبائی وزیر بیرسٹر سید اظفر علی

صوبائی وزیر اوقاف، زکوٰة و عشر اور مذہبی امور بیرسٹر سید اظفر علی ناصر نے کہا ہے کہ شعبہ زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، کوئی بھی ملک زراعت کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا، حکومت پنجاب ... مزید

پاکستان کی معاشی ترقی،عوام کی خوشحالی کا دارومدار زراعت کی ترقی   پرہے ..

بدھ 16 نومبر 2022 19:08

پاکستان کی معاشی ترقی،عوام کی خوشحالی کا دارومدار زراعت کی ترقی پرہے ،کمشنر ساہیوال

کمشنر ساہیوال ڈویژن جاوید اختر محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی اور عوام کی خوشحالی کا دارومدار زراعت کی ترقی پرہے ، کپاس کی پیداوار میں اضافے کیلئے کاشتکاروں کو دور حاضر کے جدید طریقہ کار ... مزید

پنجاب میں گندم کی ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ رقبے پر کاشت یقینی بنارہے ہیں ..

ہفتہ 12 نومبر 2022 18:20

پنجاب میں گندم کی ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ رقبے پر کاشت یقینی بنارہے ہیں ‘ڈی جی زراعت

چیچہ وطنی میں گندم کی زیادہ پیداوار کیلئے ڈائریکٹر جنرل زراعت پنجاب انجم علی بٹر کی زیر صدارت کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔کسان کنونشن میں ڈائریکٹر زراعت توسیع ساہیوال ڈویژن چوہدری شہباز اختر، ڈپٹی ... مزید

شعبہ زراعت کی ترقی ملک کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کرتی ہے ،کمشنر ساہیوال ..

بدھ 2 نومبر 2022 21:04

شعبہ زراعت کی ترقی ملک کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کرتی ہے ،کمشنر ساہیوال ڈویژن

کمشنر ساہیوال ڈویژن جاوید اختر محمود نے کہا ہے کہ شعبہ زراعت کی ترقی ملک کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کرتی ہے ،زرعی ملک کی حیثیت سے ہمیں اپنی زرعی پیداوار میں خود کفیل ہونا چاہیے،کسان ہمارے ملک ... مزید

ساہیوال ڈویژن کے تمام علاقوں میں کسانوں کو یوریا کھاد وافر دستیاب ہے،ڈپٹی ..

اتوار 11 ستمبر 2022 17:20

ساہیوال ڈویژن کے تمام علاقوں میں کسانوں کو یوریا کھاد وافر دستیاب ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت

ساہیوال ڈویژن کے تمام علاقوں میں کسانوں کو یوریا کھاد وافر دستیاب ہے اور محکمہ زراعت کا فیلڈ سٹاف کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور اوور چارجنگ روکنے کے لئے کڑی نگرانی جاری رکھے ہوئے ہے اور ڈویژن بھر میں ... مزید

چیچہ وطنی،اسسٹنٹ کمشنر کا گندم خریداری مرکز 47/5ایل کا دورہ

پیر 25 اپریل 2022 16:43

چیچہ وطنی،اسسٹنٹ کمشنر کا گندم خریداری مرکز 47/5ایل کا دورہ

ڈپٹی کمشنر ساہیوال محمداویس ملک کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صولت حیات وٹو نے گندم خریداری مرکز 47/5ایل کا دورہ کیا۔ انہوں نے مرکز پر کسانوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ مرکز ... مزید

چیچہ وطنی،صوبائی حکومت  لائیوسٹاک کی ترقی اور کسانوں کی معاشی حالت ..

جمعہ 18 فروری 2022 15:22

چیچہ وطنی،صوبائی حکومت لائیوسٹاک کی ترقی اور کسانوں کی معاشی حالت بہتر بنانے کیلئے سرگرم ہے ،سیکرٹری لائیو سٹاک

سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب نوید حیدر شیرازی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت  لائیوسٹاک کی ترقی اور کسانوں کی معاشی حالت بہتر بنانے کیلئے سرگرم  ہے جس کے حصول کے لیے فیلڈ مانیٹرنگ نہایت اہمیت کی حامل ہے تاکہ ... مزید

چیچہ وطنی،ساہیوال کے دور دراز علاقوں میں مویشی پال حضرات کی تربیت و ..

بدھ 10 نومبر 2021 13:03

چیچہ وطنی،ساہیوال کے دور دراز علاقوں میں مویشی پال حضرات کی تربیت و آگاہی کے لئے تربیتی پروگرامزکا انعقاد

محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ساہیوال کے دور دراز علاقوں میں مویشی پال حضرات کی تربیت و آگاہی کے لئے تربیتی پروگرامزکا انعقاد کیاگیا۔ترجمان محکمہ لائیوسٹاک کے مطابق ... مزید

Load More