Local News of Dinga in Urdu
Dinga City's Local Urdu News ڈنگہ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Dinga on UrduPoint local section. Full coverage on Dinga city Local news. Including photos & videos.
ڈنگہ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں
بدھ 17 ستمبر 2014 23:18
ڈنگہ،چوروں نے میں بازار میں کپڑے اور جوتوں کی دوکانوں میں نقب لگا کرہزاروں روپے لوٹ لئے
چوروں نے میں بازار میں کپڑے اور جوتوں کی دوکانوں میں نقب لگا کرہزاروں روپے لوٹ لئے ،تفصیل کے مطابق گزشتہ رات چورون نے مین بازار میں نقب لگا کر انصاف کلاتھ ہاؤس اور مطلوب حسین کی کپڑے اور شوز کی دوکانوں ... مزید
پیر 11 اگست 2014 19:43
ڈنگہ،پولیس کی مبینہ فائرنگ سے خاتون سمیت2افراد شدید زخمی
ڈنگہ پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ایک خاتون سمیت2افراد شدید زخمی،زخمیوں میں خاتون کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈنگہ پولیس نے حملہ چوہان ڈنگہ میں منشیات کے شبہ میں چھاپہ مارا،اس ... مزید
اتوار 18 اکتوبر 2009 12:26
ڈنگہ، سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم پولیس مقابلہ میں ہلاک
ڈنگہ کے نواحی گاؤں کھوڑی عالم میں پولیس مقابلہ موضع کراڑیوالہ میں متعدد قاتلوں ودیگر سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم محمد احسان عرف شانہ 4گھنٹے جاری رہنے والے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔تفصیلات ... مزید
اتوار 13 ستمبر 2009 12:21
ڈنگہ، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کردیا، پونے تین لاکھ نقدی ،موبائل چھین کر فرار
دن دیہاڑے دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو زخمی کردیا اور پونے تین لاکھ نقدی اور ایک عدد موبائل چھین کر فرار ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق مدینہ کالونی ... مزید
منگل 14 اپریل 2009 17:05
ڈنگہ،چور کئی دکانوں کی چھتیں پھاڑ کرلاکھوں روپے لے اڑے
نامعلوم چور میلاد چوک ڈنگہ میں واقع محمد سعید بٹ مرغی فروش اورڈیکوریشن کی دکان کی چھت پھاڑ کر چھ لاکھ ستر ہزار روپے نقد چراکرلے گئے بتایا گیا ہے کہ محمدسعید بٹ دیگرمرغی فروشوں چھ لاکھ ساٹھ ہزار روپے ... مزید
ہفتہ 8 دسمبر 2007 14:47
ڈنگہ، اچانک بستر کو آگ لگنے سے الیکٹریشن ہلاک
بستر کو آگ لگنے سے 23سالہ الیکٹریشن جھلس کرہلاک ہوگیا،تفصیلات کے مطابق محلہ غوثیہ مہریہ ڈنگہ کا رہائشی مصطفی شہزاد ولد محمد فاضل مغل الیکٹریشن کاکام کرتاتھا گزشتہ روز وہ ڈاکٹر قدیر خان رو ڈپرواقع ... مزید
جمعرات 23 اگست 2007 14:26
ڈنگہ، پولیس سے مقابلہ میں اشتہاری مجرم بیوی سمیت ہلاک
ڈنگہ کے نواح میں پولیس مقابلہ میں اشتہاری مجرم اور اس کی بیوی ہلاک ہوگئے اشتہاری کے قبضہ سے ایک عدد کلاشنکوف اور بیس گولیاں برآمد کی گئیں تفصیلات کے مطابق ڈنگہ پولیس کے ایس آئی شان الہی،ایس آئی محمد ... مزید
جمعہ 9 مارچ 2007 12:28
ڈنگہ موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان تصادم، ایک ہلاک ایک زخمی
کے نواح میں موٹر سائیکل اور رکشہ کے تصادم میں موٹر سائیکل سوار ہلاک دوسرا زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق محمد اصغر اپنے دوست کے ہمراہ موٹر سائیکل پر ڈنگہ آئے تو واپسی پر جب وہ موضع کوٹلہ قاسم کے قرب ... مزید
ہفتہ 25 نومبر 2006 14:28
ڈنگہ ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر کار چھین لی
ڈنگہ کے نوا ح میں نامعلوم مسلح ڈاکوگن پوانٹ پر کاچھین کرفرارہوگئے۔تفصیلات کے مطابق محلہ بگھی پورہ ڈنگہ کارہائشی محمدنواز اپنی کارنمبر545ٹوڈی 96ماڈل لے کرگوات جارہا تھا جب وہ نواحی گاؤں ڈھل بنگش نہرپرصبح ... مزید
جمعہ 10 نومبر 2006 13:33
سات سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق
سات سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں پنجن کسانہ کے محمدصدیق کاسات سالہ بچہ ذیشان صحن میں کھیل رہا تھا کہ کھیل کے دوران وہ پائپ جس میں بجلی کا کرنٹ تھا بے خبرجھولنے ... مزید
جمعہ 10 نومبر 2006 13:33
تیزرفتارٹرک نے سڑک کراس کرتے شخص کوکچل دیا
تیزرفتارٹرک نے سڑک کراس کرتے شخص کوکچل کرہلاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیریت کارہائشی محمدرفیق سڑک کراس کررہاتھا کہ تیزرفتارٹرک نے کچل دیا اورموقع پر ہلاک ہوگیا
جمعہ 10 نومبر 2006 13:33
ڈنڈوں سوٹوں سے مسلح افراد نے حملہ کرکے ایک شخص کوموت کے گھاٹ اتاردیا
ڈنگہ کے نواح میں ڈنڈوں سوٹوں سے مسلح افراد نے حملہ کرکے ایک شخص کوموت کے گھاٹ اتاردیا تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں میں شہبازوغیرہ چار افراد نے ڈنڈوں سے حملہ کرکے فیض احمد کوموت کے گھاٹ اتاردیا وجہ ... مزید