National News of Kharan in Urdu

Kharan City's National Urdu News خاران شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Kharan on UrduPoint local section. Full coverage on Kharan city National news. Including photos & videos.

خاران شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

خاران،زمین کے تنازعے پر دوگروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4افراد ..

بدھ 24 اپریل 2024 21:40

خاران،زمین کے تنازعے پر دوگروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق

خاران واشک کی سب تحصیل شاہوگیڑی کے علاقے حرماگے میں زمین کے تنازعے پر دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے خاران اور دالبندین ... مزید

خاران،نجی بینک کے اے ٹی ایم سے  رقم نکالنے والی خواتین کے ساتھ فراڈ ..

بدھ 24 اپریل 2024 21:40

خاران،نجی بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والی خواتین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ملزمان کوسزا

خاران میں کچھ عرصہ قبل نجی بینک کے اے ٹی ایم میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقم نکالنے والی خواتین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے تین تین سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

صوبائی وزیر خزانہ   کی ہدایت پرنائب تحصیلدار محمد حسن بلوچ کاانٹر کالج ..

بدھ 24 اپریل 2024 21:40

صوبائی وزیر خزانہ کی ہدایت پرنائب تحصیلدار محمد حسن بلوچ کاانٹر کالج گواش کی تعمیر کیلئے تجویز کردہ اراضی کا دورہ

صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی کی ہدایت اور ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کے خصوصی احکامات پر نائب تحصیلدار محمد حسن بلوچ نے انٹر کالج گواش کی تعمیر کیلئے تجویز کردہ اراضی کا ... مزید

ضلع کونسل خاران  واشک  کا بجٹ اجلاس، عوامی مسائل پر بحث اور ان کے حل ..

پیر 22 اپریل 2024 21:40

ضلع کونسل خاران واشک کا بجٹ اجلاس، عوامی مسائل پر بحث اور ان کے حل کیلئے کوششوں پر اتفاق

ضلع کونسل واشک کا بجٹ اجلاس ریسٹ ہاؤس واشک میں منعقد ہوا جس میں عوام کو درپیش مسائل پہ سیر حاصل بحث کی گئی اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔ بجٹ اجلاس میں مختلف یونین ... مزید

کمشنر رخشان  ڈویژن کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، سیلابی ریلے سے ..

پیر 22 اپریل 2024 21:40

کمشنر رخشان ڈویژن کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، سیلابی ریلے سے نڈی کٹائو کا جائزہ لیا

کمشنر رخشان ڈویژن شاہ عرفان احمد غرشین اور ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو نے حالیہ سیلابی ریلوں سے متاثرہ کلی بڈو در محمد کا دورہ کیا۔ انہوں نے بڈو ندی کے سیلابی ریلے سے کلی کی جانب ندی کٹاؤ کا ... مزید

خاران  ڈسٹرکٹ ہیلتھ  کمیٹی کا اجلاس،ڈرگ انسپکٹر کوباقاعدگی سے میڈیکل ..

پیر 22 اپریل 2024 19:15

خاران ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس،ڈرگ انسپکٹر کوباقاعدگی سے میڈیکل سٹورز کامعائنہ کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر کامران یونس بادینی ، ایم ایس ڈاکٹر محبوب ... مزید

خاران  میونسپل کمیٹی کے چیئرمین  کی نومنتخب صوبائی وزراء کو مبارکباد

اتوار 21 اپریل 2024 20:10

خاران میونسپل کمیٹی کے چیئرمین کی نومنتخب صوبائی وزراء کو مبارکباد

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چیرمین میونسپل کمیٹی میر نورالدین نوشیروانی نے بلوچستان حکومت کے نو منتخب صوبائی وزراء اور صوبائی مشیروں کو اسی امید کے ساتھ مبارک باد پیش کی ہے، نو منتخب صوبائی ... مزید

مسلم لیگ نواز کے رہنما نومنتخب صوبائی وزیر خزانہ  ومعدنیات میر شعیب ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:40

مسلم لیگ نواز کے رہنما نومنتخب صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کو وزارت کا قلمدان سنبھالنے پر سابق صوبائی وزیر میر مجیب الرحمن محمد حسنی کی مبارکباد

پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما نومنتخب صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی سے کوئٹہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق صوبائی وزیر میر مجیب الرحمن محمد حسنی نے ملاقات کی اور انہیں وزارت ... مزید

ڈپٹی کمشنر خاران کی نگرانی میں طوفانی بارشوں کے  دوران ریسکیو اینڈ ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:01

ڈپٹی کمشنر خاران کی نگرانی میں طوفانی بارشوں کے دوران ریسکیو اینڈ ریلیف بہترین انداز میں جاری

ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کے نگرانی میں طوفانی بارشوں کے دوران ریسکیو اینڈ ریلیف بہترین انداز میں جاری ہے اس سلسلے میں حالیہ طوفانی بارشوں کے سپیل کے باعث بڈو ندی میں 30000 کیوسک اور کلان ندی ... مزید

تعلیمی اداروں کو جدید خطوط پر استوار کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے ..

بدھ 17 اپریل 2024 15:58

تعلیمی اداروں کو جدید خطوط پر استوار کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے ، میر شعیب نوشیروانی

رکن صوبائی اسمبلی میر شعیب نوشیروانی نے کہا کہ تعلیمی اداروں کو جدید خطوط پر استوار کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔ بلوچستان یونیورسٹی سب کیمپس خاران کے ڈائریکٹر عقیل احمد بلوچ سے ملاقات کے دوران ... مزید

ضلعی انتظامیہ واشک نے مون سون بارشوں کےحوالے  سے ہنگامی  صورتحال سے ..

منگل 16 اپریل 2024 20:20

ضلعی انتظامیہ واشک نے مون سون بارشوں کےحوالے سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہدایات جاری کردیں

ضلعی انتظامیہ واشک نے مون سون بارشوں کےحوالے سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ 16اپریل سے تا 19اپریل تک غیر ضروری سفر سےاجتناب کریں ،ندی نالوں کے آس پاس رہائشی اپنے آپ ... مزید

نائب تحصیلدارمحمد حسن بلوچ  کی خاران مین بازاراوراطراف میں مختلف ایریا ..

منگل 16 اپریل 2024 19:51

نائب تحصیلدارمحمد حسن بلوچ کی خاران مین بازاراوراطراف میں مختلف ایریا میں نانبائی کے دکانوں پر روٹی کے وزن اور قیمتوں کی چیکنگ

ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کے خصوصی احکامات پر نائب تحصیلدار محمد حسن بلوچ نے خاران مین بازار اور اطراف میں مختلف ایریا میں نانبائی کے دکانوں پر روٹی کے وزن اور قیمتوں کو چیک کیا ۔انہوں نے ... مزید

ڈپٹی کمشنر خاران  نےمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق  الرٹ جاری کر ..

منگل 16 اپریل 2024 16:37

ڈپٹی کمشنر خاران نےمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق الرٹ جاری کر دیا

ڈپٹی کمشنر خاران کے پریس ریلیز کے تحت خاران تمام عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق 16 اپریل کی شام سے لے کر 19 اپریل تک خاران میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا امکان ... مزید

رکن صوبائی اسمبلی میر شعیب نوشروانی کاخاران میں بڑھتے ہوئے چوری و ڈکیتی ..

اتوار 14 اپریل 2024 15:20

رکن صوبائی اسمبلی میر شعیب نوشروانی کاخاران میں بڑھتے ہوئے چوری و ڈکیتی کے پے درپے واقعات کا نوٹس

رکن صوبائی اسمبلی میر شعیب نوشروانی نے خاران میں بڑھتے ہوئے چوری و ڈکیتی کے پے درپے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ خاران میرا حلقہ انتخاب نہیں بلکہ میرا گھر ہے، یہاں کے عوام کی جان و مال کی حفاظت ... مزید

خاران  ،ایم پی اے  میر شعیب نوشیروانی کی سیکریٹری صحت سے ملاقات

پیر 8 اپریل 2024 22:38

خاران ،ایم پی اے میر شعیب نوشیروانی کی سیکریٹری صحت سے ملاقات

ایم پی اے میر شعیب نوشیروانی نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خاران ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی خاران سہیل الاسلام بلوچ کے ہمراہ صوبائی سیکریٹری صحت عبداللہ سے ملاقات کی اس دوران خاران ... مزید

‘ سویٹ ہوم کے یتیم بچے ہمارے اپنے بچے ہیں اور انکے سروں پر دست شفقت ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 22:00

‘ سویٹ ہوم کے یتیم بچے ہمارے اپنے بچے ہیں اور انکے سروں پر دست شفقت رکھنا دنیا اور آخرت کی کامیابی کا ضامن ہے،ڈپٹی کمشنر خاران

ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو نے کہا کہ پاکستان بیت المال سویٹ ہوم خاران کے یتیم بچوں کو عید کے خوشیوں میں شامل کرنے کے لئے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ یہ بچے یہ محسوس نہیں کرے کہ ہم ... مزید

ڈی ایچ او واشک ڈاکٹر چاکر انور کی طرف سے مہیا کردہ جدید ای سی جی مشین ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 21:12

ڈی ایچ او واشک ڈاکٹر چاکر انور کی طرف سے مہیا کردہ جدید ای سی جی مشین کے افتتاح

ڈیٹی کمشنر واشک منصور قاضی نے ڈی ایچ او واشک ڈاکٹر چاکر انور کی طرف سے مہیا کردہ جدید ای سی جی مشین کے افتتاح کیا اس موقع پر ڈی ایچ او واشک ڈاکٹر چاکر انور میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین میر حمید اللہ ... مزید

زمیندار مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں ، زمیندار ایکشن کمیٹی خاران

ہفتہ 6 اپریل 2024 21:12

زمیندار مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں ، زمیندار ایکشن کمیٹی خاران

زمیندار ایکشن کمیٹی خاران کا جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان کے زمیندار مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں بلوچستان کے زمینداروں کا کوئی والی و وارث نہیں گندم کی تیار فصل ہاتھوں سے نکلتی جارہی ہے پیاز ... مزید

سویٹ ہوم کے بچوں سے مل کر عجیب سی ذہنی اور روحانی سکون میسر ہوتی ہے، ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 21:12

سویٹ ہوم کے بچوں سے مل کر عجیب سی ذہنی اور روحانی سکون میسر ہوتی ہے، ڈپٹی کمشنرخاران

ڈپٹی کمشنر خاران منیرآحمد سومرو نے پاکستان بیت المال سویٹ ہوم خاران میں ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی خاران سہیل اسلام بلوچ کی طرف سے دیئے گئے افطار پارٹی میں شرکت کرکے سویٹ ہوم کے یتیم بچوں کے ساتھ ... مزید

عید کے خوشیوں میں شامل کرنے کے لئے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 21:12

عید کے خوشیوں میں شامل کرنے کے لئے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ، منیر احمد سومرو

ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو نے کہا کہ پاکستان بیت المال سویٹ ہوم خاران کے یتیم بچوں کو عید کے خوشیوں میں شامل کرنے کے لئے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ یہ بچے یہ محسوس نہیں کرے کہ ہم ... مزید

Load More