Important News of Kharan in Urdu

Kharan City's Important Urdu News خاران شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Kharan on UrduPoint local section. Full coverage on Kharan city Important news. Including photos & videos.

خاران شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو ،ریلیف پہنچانے کیلئے انتظامیہ سے ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:45

بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو ،ریلیف پہنچانے کیلئے انتظامیہ سے مسلسل رابطے میں ہوں ،رکن اسمبلی میر شعیب نوشیروانی

خاران سے رکن صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن کے رہنماء میر شعیب نوشیروانی نے کہا کہ خاران میں طوفانی بارشوں کے حوالے سے میں نے بروقت انتظامیہ کو خصوصی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی تھی بارشوں سے متاثرہ علاقوں ... مزید

خاران میں امان و امان کی نگرانی کیلئے اعلیٰ کوالٹی کے سی سی ٹی وی کیمرے ..

جمعرات 4 اپریل 2024 18:00

خاران میں امان و امان کی نگرانی کیلئے اعلیٰ کوالٹی کے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں،کمشنر رخشان ڈویژن

خاران میں سیف سٹی کیمرے انسٹالیشن کنٹرول روم کا افتتاح ہوگیا ، کمشنر رخشان ڈویژن شاہ عرفان احمد غرشین اور ڈی آئی جی پولیس رخشان رینج وزیر خان ناصر نے سیف سٹی کیمرے انسٹالیشن کنٹرول روم کا افتتاح ... مزید

خاران، چند عناصر سوشل میڈیا پر میرے خلاف بے بنیاد الزامات کی سختی سے ..

بدھ 3 اپریل 2024 20:03

خاران، چند عناصر سوشل میڈیا پر میرے خلاف بے بنیاد الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہوں ، وائس چیئرمین امین اللہ درانی

پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی سینئر رہنما میونسپل کمیٹی کے وائس چیرمین سردار امین اللہ درانی نے کہا کہ چند عناصر کی طرف سے سوشل میڈیا میں میرے خلاف بے بنیاد الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہوں اور ایسے ... مزید

جلد سب کیمپس کے ڈیپوٹیشن اساتذہ کے معاملات کو حل کرینگے، شعیب نوشیروانی

منگل 2 اپریل 2024 20:42

جلد سب کیمپس کے ڈیپوٹیشن اساتذہ کے معاملات کو حل کرینگے، شعیب نوشیروانی

ایم پی اے خاران میر شعیب نوشیروانی نے سب کیمپس خاران کے ڈیپوٹیشن اساتذہ کے مسئلے پر وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات کی اس موقع پر وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے اس مسئلے پر فوری ایکشن ... مزید

خاران، ملیریا کوارٹر لی جائزہ اجلاس کا انعقاد

منگل 2 اپریل 2024 20:42

خاران، ملیریا کوارٹر لی جائزہ اجلاس کا انعقاد

ملیریا کوارٹر لی جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر خاران ڈاکٹر عبدالمالک نے کی اجلاس میں بی آر ایس پی کیڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر حبیب ملنگزئی، ایم این ای آفیسر انڈس ہسپتال نیٹ ورک ... مزید

خاران میں ایک شخص کی لاش برآمد

پیر 18 مارچ 2024 21:10

خاران میں ایک شخص کی لاش برآمد

خاران سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق خاران میں رہائش پذیر جیکب آباد کے رہائشی رحمت اللہ والد عبداللہ سیاپاد کی لاش انکے گھر سے برآمد ہوئی ہے ۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ... مزید

نو منتخب سینیٹرز اپنے صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے نمایاں خدمات ..

جمعرات 14 مارچ 2024 22:10

نو منتخب سینیٹرز اپنے صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے نمایاں خدمات انجام دیں گے،میر شعیب نوشیروانی

رکن صوبائی اسمبلی میر شعیب نوشیروانی نے نو منتخب سینیٹرز کو مبارکباد دی ہے۔اپنے بیان میںمسلم لیگ کے صوبائی رہنما ،خاران سے رکن صوبائی اسمبلی میر شعیب نوشیروانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ... مزید

خاران عوام نے جو عزت بخشی وہ زندگی بھر نہیں بھولیں گے ،میر شعیب نوشیروانی

جمعہ 9 فروری 2024 21:45

خاران عوام نے جو عزت بخشی وہ زندگی بھر نہیں بھولیں گے ،میر شعیب نوشیروانی

خاران پی بی سے مسلم لیگ کے میر شعیب نوشیروانی کامیاب،مسلم لیگ کے صوبائی رہنماء سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی اور نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی میر شعیب نوشیروانی نے کہا کہ خاران عوام نے ... مزید

خاران ،دھماکے کے تین زخمیوںکو ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا

جمعرات 8 فروری 2024 22:05

خاران ،دھماکے کے تین زخمیوںکو ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا

خاران دھماکے کے تین زخمیوںکو ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔مینجنگ ڈائریکٹر ٹراما سینٹر کوئٹہ ڈاکٹر ارباب کامران کے مطابق خاران دھماکے میں زخمی ہو نے والے تین زخمی کے مریضوں سیف الرحمن ولد ... مزید

خاران ،دھماکے کے تین زخمیوںکو ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا

جمعرات 8 فروری 2024 22:05

خاران ،دھماکے کے تین زخمیوںکو ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا

خاران دھماکے کے تین زخمیوںکو ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔مینجنگ ڈائریکٹر ٹراما سینٹر کوئٹہ ڈاکٹر ارباب کامران کے مطابق خاران دھماکے میں زخمی ہو نے والے تین زخمی کے مریضوں سیف الرحمن ولد ... مزید

این اے 260 سے سردار فتح محمد حسنی کے حق میں میر عبدالکریم نوشیروانی اور ..

جمعہ 12 جنوری 2024 22:35

این اے 260 سے سردار فتح محمد حسنی کے حق میں میر عبدالکریم نوشیروانی اور میر عبدالغفار ملنگزئی کا دستبردار ہونے کا اعلان

بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 260 سے آزاد امیدوار میر عبدالکریم نوشیروانی اور استحکام پاکستان پارٹی کے میر عبدالغفار ملنگزئی نے پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار سردار فتح محمد حسنی کے حق میں ... مزید

خاران امن کمیٹی کے ممبران کی ایڈووکیٹ میر محمد اسماعیل پیرکزئی کی سربراہی ..

جمعہ 10 نومبر 2023 21:20

خاران امن کمیٹی کے ممبران کی ایڈووکیٹ میر محمد اسماعیل پیرکزئی کی سربراہی میں کمشنر رخشان سے ملاقات ، شہر میں بدامنی واقعات پر تشویش سے آگاہ کیا

خاران امن کمیٹی کے ممبران نے سینئر ایڈووکیٹ میر محمد اسماعیل پیرکزئی کی سربراہی میں کمشنر رخشان ڈویژن شاہ عرفان احمد غرشین سے ملاقات کی، امن کمیٹی وفد میں سیاسی سماجی مذہبی رہنماؤں سمیت بازار پنچائیت ... مزید

گ*خاران، نامعلوم افراد نے دکاندار پر پٹرول چھڑک  زخمی کرکے دکان کو جلا ..

منگل 31 اکتوبر 2023 19:45

گ*خاران، نامعلوم افراد نے دکاندار پر پٹرول چھڑک زخمی کرکے دکان کو جلا ڈالا

خاران شہر شاپنگ بازار میں گزشتہ رات نامعلوم افراد نے ایک دکاندار پر پٹرول چھڑک کر اسے زخمی کرکے دکان کو جلا ڈالا جس سے دکان مکمل جل کر خاکستر ہوگیا اور دکان پر موجود دکاندار زخمی ہوا اس واقعہ کے ردعمل ... مزید

~خاران میں ایک بار پھر چینی ناپید، تقریبا 95فیصد گھرا نے متاثر

منگل 31 اکتوبر 2023 19:45

~خاران میں ایک بار پھر چینی ناپید، تقریبا 95فیصد گھرا نے متاثر

خاران میں ایک بار پھر چینی ناپید ،چینی کی عدم دستیابی نے تقریبا 95فیصد گھرانوں کو متاثر کیا ہے شہر میں ہر دوسرا شخص چینی کی اصول کیلئے سرگرداں و پریشان ہے شہر کے چھوٹے سے لے کر بڑے دکاندار تک سب زہنی ... مزید

ض*خاران ، علاقائی درخت تاخذ کے ناجائز کٹائی اور ترسیل پر مکمل پابندی ..

منگل 31 اکتوبر 2023 19:45

ض*خاران ، علاقائی درخت تاخذ کے ناجائز کٹائی اور ترسیل پر مکمل پابندی عائد

محکمہ جنگلات کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ علاقائی درخت تاخذ کے ناجائز کٹائی اور ترسیل پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہیں اگر کوئی تاخذ کے کٹائی یا اسمگلنگ کے دوران پایا گیا اس کے خلاف قانونی ... مزید

کمشنر رخشان کی زیر صدارت ڈویژنل آفیسران کا اجلاس

پیر 11 ستمبر 2023 20:45

کمشنر رخشان کی زیر صدارت ڈویژنل آفیسران کا اجلاس

کمشنر رخشان ڈویژن شاہ عرفان احمد غرشین کی زیر صدارت ڈویژنل آفیسران کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں تمام ڈویژنل آفیسران نے اپنے اپنے محکموں میں جاری ترقیاتی عمل اور عوام کے مفاد میں کئے جانے والے ... مزید

خاران میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی انسپکشن ٹیم نے اپنے جدید موبائل لیب ..

پیر 11 ستمبر 2023 20:45

خاران میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی انسپکشن ٹیم نے اپنے جدید موبائل لیب کے ذریعے سے پانی اور دودھ کا سیمپل لیکر چیک کرکے رزلٹ دیا

بلوچستان فوڈ اتھارٹی رخشان ڈویژن کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر یاسر بلوچ کی قیادت میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی انسپکشن ٹیم نے کمشنر رخشان ڈویژن شاہ عرفان احمد غرشین اور ڈی آئی جی پولیس رخشان وزیر خان ناصر ... مزید

خاران :آئی آر سی کے تعاون سے پی پی ایچ آئی خاران کے زیر اہتمام سیلاب ..

جمعہ 11 اگست 2023 18:40

خاران :آئی آر سی کے تعاون سے پی پی ایچ آئی خاران کے زیر اہتمام سیلاب سے متاثرین کے لیے مدرسہ جامع فاروقیہ میںفری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کے تعاون سے پی پی ایچ آئی خاران کے زیر اہتمام سیلاب سے متاثرین کے لیے مدرسہ جامع فاروقیہ میںفری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا فری میڈیکل کیمپ میں میل میڈیکل آفیسرز اور لیڈی میڈیکل آفیسرز نے مریضوں ... مزید

[ زونل ڈائریکٹر بی آئی ایس پی  کا  ڈسٹرکٹ خاران کے کیش کیمپ ادائیگی  سینٹر ..

بدھ 19 جولائی 2023 20:30

[ زونل ڈائریکٹر بی آئی ایس پی کا ڈسٹرکٹ خاران کے کیش کیمپ ادائیگی سینٹر کا دورہ ، رقم کی تقسیم کے عمل کی نگرانی کی

زونل ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ساتھ زون قلات ،مکران اور رخشان ڈویژن منیر احمد ساسولی نے ادائیگی کے سست راوی اور عوامی شکایات پر ڈائریکٹر جنرل بی ائی ایس پی بلوچستان کے ہدایت پر اچانک ڈسٹرکٹ ... مزید

بی این پی کے مرکزی کال پر وڈھ میں مخدوش صورتحال پر بلوچستان کے دیگر ..

جمعہ 14 جولائی 2023 22:39

بی این پی کے مرکزی کال پر وڈھ میں مخدوش صورتحال پر بلوچستان کے دیگر اضلاع کی طرح خاران میں بھی مکمل شٹرڈاون ہڑتال رہی

بی این پی کے مرکزی کال پر وڈھ میں مخدوش صورتحال پر بلوچستان کے دیگر اضلاع کی طرح خاران میں بھی مکمل شٹرڈاون ہڑتال رہی ہڑتال کے باعث خاران کے تمام کاروباری مراکز بند رہے جس سے لوگوں کو روزمرہ اشیا ... مزید

Load More