Important News of Kohistan in Urdu

Kohistan City's Important Urdu News کوہستان شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Kohistan on UrduPoint local section. Full coverage on Kohistan city Important news. Including photos & videos.

کوہستان شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

حکومت پاکستان نے چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کروائی ..

پیر 1 اپریل 2024 21:25

حکومت پاکستان نے چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کروائی ہے، چینی سفیر

چین میں پاکستانی سفیر جیان ژائی ڈونگ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کروائی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے ہمراہ دورہ ... مزید

بشام واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو قرار واقعی سزا دیں گے، وزیراعظم

پیر 1 اپریل 2024 17:21

بشام واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو قرار واقعی سزا دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بشام واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو قرار واقعی سزا دیں گے، بشام حملہ دہشت گردوں کا بزدالانہ فعل تھا، ایسے واقعے کا مقصد پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنا ہے۔ تفصیلات کے ... مزید

کوہستان،خواتین کی انتخابی مہم چلانے پر پابندی کا فتوی، الیکشن کمیشن ..

پیر 29 جنوری 2024 21:05

کوہستان،خواتین کی انتخابی مہم چلانے پر پابندی کا فتوی، الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سے رپورٹ طلب کرلی

کوہستان میں خواتین کی انتخابی مہم چلانے پر پابندی کے فتوے پر ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ایک گروپ نے مبینہ طور پر فتوی جاری کیا کہ خواتین کی انتخابی مہم چلانے پر پابندی لگا دی ہے، جس کے بعد الیکشن ... مزید

ہربن پولیس کی کارروائی ،2ملزمان گرفتار

پیر 28 اگست 2023 21:06

ہربن پولیس کی کارروائی ،2ملزمان گرفتار

اپر کوہستان کے تھانہ ہربن پولیس نیکارروائی کے دوران2 ملزمان کو گرفتار کرکے 11عدد بند پلاسٹک گولہ بارود برآمد کر لیا۔ زیرو پوائنٹ چیک پوسٹ انچارج اے ایس آئی محمد نور اور پولیس ٹیم نے ڈی ایس پی سرکل ... مزید

اپر کوہستان، ڈی ایس پیز و ایس ایچ اوز کا سی پیک سکیورٹی پوائنٹس ،چینی ..

جمعرات 20 جولائی 2023 19:35

اپر کوہستان، ڈی ایس پیز و ایس ایچ اوز کا سی پیک سکیورٹی پوائنٹس ،چینی رہائشی کیمپس کا دورہ

اپر کوہستان کے سرکل ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز نیسی پیک کے تمام سکیورٹی پوائنٹس اور چینی رہائشی کیمپس کا دورہ کیا اور ذمہ داران، سیکیورٹی ڈیوٹی پر موجود تمام افسران کو موجودہ ملکی سکیورٹی صورتحال ... مزید

ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر کا دریائے سندھ کا دورہ ،طغیانی بارے اطلاعات ..

جمعرات 20 جولائی 2023 19:35

ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر کا دریائے سندھ کا دورہ ،طغیانی بارے اطلاعات پر انتظامات کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر رفیق مہمند نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر طہماس ایوب، اور اسسٹنٹ کمشنر پٹن بلال ناصر کے ہمراہ رات گئے دریائے سندھ کا دورہ کیا اور سندھ میں طغیانی کے حوالہ سے موصولہ اطلاعات ... مزید

کوہستان: جیپ کھائی میں گرگئی، خاتون و بچے سمیت 6 افراد جاں بحق

منگل 27 جون 2023 22:21

کوہستان: جیپ کھائی میں گرگئی، خاتون و بچے سمیت 6 افراد جاں بحق

کوہستان میں جیپ کھائی میں گرگئی، خاتون و بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جیپ کولئی سے پالس جارہی تھی، اس دوران ہلال ڈیرہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جاگری۔ پولیس حکام کے مطابق حادثہ میں خاتون ... مزید

داسو ڈیم کی تعمیر کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا

ہفتہ 24 جون 2023 00:14

داسو ڈیم کی تعمیر کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا

داسو ڈیم کی تعمیر کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا، سستی بجلی کی پیداوار کیلئے بڑی پیش رفت، کنکریٹ سے تعمیر کئے گئے سٹارٹر ڈیم کا پہلا مرحلہ ہائی فلو سیزن سے قبل مکمل کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ... مزید

ڈی پی او اپر کوہستان نے انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے پولیس آفیسر ..

جمعہ 19 مئی 2023 19:55

ڈی پی او اپر کوہستان نے انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے پولیس آفیسر عبدالروف خان کو بیجز لگادیئے

ڈی پی او اپر کوہستان محمد خالد خان اور ایس پی ایس ایس یو محمد اعجاز نے انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے پولیس آفیسر عبدالروف خان کو ترقی کے بیجز لگا دیئے۔ شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ اپر کوہستان پولیس ... مزید

لوئر کوہستان میں دو روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر ہوگیا

جمعہ 19 مئی 2023 19:55

لوئر کوہستان میں دو روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر ہوگیا

لوئر کوہستان میں دو روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر ہو گیا۔ ڈی پی او لوئر کوہستان محمد اشتیاق کی ہدایت پر زیر نگرانی ایس پی انویسٹی گیشن سردار جہانگیر ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ، ایس ڈی پی اوز سرکلز نے ... مزید

تاریخ میں پہلی مرتبہ دریائے سندھ کا رخ موڑ دیا گیا

جمعہ 24 فروری 2023 22:15

تاریخ میں پہلی مرتبہ دریائے سندھ کا رخ موڑ دیا گیا

تاریخ میں پہلی مرتبہ دریائے سندھ کا رخ موڑ دیا گیا، دریائے سندھ میں صدیوں سے بہتے پانی کا رخ اونچی اور سخت چٹانوں میں تعمیر کی گئی ٹنل کے ذریعے 1.33 کلومیٹر دور مقام پر پہنچا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

راولپنڈی سے گلگت آنے والی ٹرک مٹہ بانڈہ کے مقام پر حادثے کا شکار، دو ..

منگل 24 جنوری 2023 21:45

راولپنڈی سے گلگت آنے والی ٹرک مٹہ بانڈہ کے مقام پر حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق

راولپنڈی سے گلگت آنے والا ٹرک مٹہ بانڈہ کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگیاجادثے میںدو افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے گلگت آنے والی ٹرک بانڈہ کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی۔حادثے ... مزید

oملک کیخلاف سازش کا نام عمران خان ہے، مولانا فضل الرحمان

اتوار 27 نومبر 2022 21:20

oملک کیخلاف سازش کا نام عمران خان ہے، مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ا ایم کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کیخلاف سازش کا نام عمران خان ہے، کہہ رہا تھا اسلام آبادآؤں گا،پھر آئے کیوں نہیں، عمران خان اسلام آباد آتا ... مزید

ایک گولی لگنے پر بھاگ گیا، 3 خودکش حملوں کے باوجود عوام میں کھڑا ہوں

اتوار 27 نومبر 2022 19:41

ایک گولی لگنے پر بھاگ گیا، 3 خودکش حملوں کے باوجود عوام میں کھڑا ہوں

ایک گولی لگنے پر بھاگ گیا، 3 خودکش حملوں کے باوجود عوام میں کھڑا ہوں۔ عمران خان اسلام آباد آتا تو اس کی تباہی مچ جاتی، دس لاکھ لوگوں کا کہا تھا، صرف دس ہزار لوگ لا سکا، مولانا فضل الرحمن کا جلسے سے ... مزید

عمران خان اسلام آباد آتا تو اس کی تباہی مچ جاتی، 10 لاکھ لوگوں کا کہہ ..

اتوار 27 نومبر 2022 18:15

عمران خان اسلام آباد آتا تو اس کی تباہی مچ جاتی، 10 لاکھ لوگوں کا کہہ کر 10 ہزار جمع کرسکے، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام اور حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے وہ کہتے ہیں اسلام آباد آتا تو تباہی مچ جاتی، ... مزید

عمران خان بند گلی میں چلا گیا جہاں سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں، فضل ..

اتوار 27 نومبر 2022 17:12

عمران خان بند گلی میں چلا گیا جہاں سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں، فضل الرحمان

حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ 10لاکھ لوگوں کادعویٰ کرکےصرف10ہزارلوگوں کوجمع کیا، کہہ رہاتھا اسلام آبادآؤں گا پھر آئےکیوں نہیں؟ ایک گولی لگنے کے ... مزید

کوہستان، سیلابی ریلے کی زد میں آئے 5 دوست کئی گھنٹے انتظار کے بعد تیز ..

جمعہ 26 اگست 2022 20:40

کوہستان، سیلابی ریلے کی زد میں آئے 5 دوست کئی گھنٹے انتظار کے بعد تیز موجوں کی نذر ہوگئے

ضلع لوئر کوہستان کے علاقے سناگئی دوبیر میں 5 دوست تین گھنٹے تک پھنسے رہنے کے بعد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔علاقہ مکینوں کے مطابق پانچوں دوست اچانک سیلابی ریلے کی زد میں آنے کے بعد ایک بلند پتھر پر ... مزید

ضلع لوئر کوہستان سے تبدیل ہونے والے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد سلیم خان ..

جمعرات 25 اگست 2022 21:00

ضلع لوئر کوہستان سے تبدیل ہونے والے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد سلیم خان کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا اہتمام

ضلع لوئر کوہستان سے تبدیل ہونے والے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لوئر کوہستان محمد سلیم خان کے اعزاز میں جمعرات کو الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن سردار جہانگیر خان نے ایڈیشنل ... مزید

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے تحت دریائے سندھ پر تعمیر ہونے والے ٹرس ..

ہفتہ 23 اپریل 2022 15:11

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے تحت دریائے سندھ پر تعمیر ہونے والے ٹرس پل کا افتتاح کر دیا گیا

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے تحت دریائے سندھ پر تعمیر ہونے والے ٹرس پل کا افتتاح کر دیا گیا۔ داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے زیراہتمام تعمیراتی سرگرمیوں کے دوران دریائے اباسین کے پار بھاری مشینری، ... مزید

پاکستان اور چین کے درمیان آ ہنی دوستی،اپر کوہستان میں پاک چین دوستی ..

ہفتہ 12 مارچ 2022 15:07

پاکستان اور چین کے درمیان آ ہنی دوستی،اپر کوہستان میں پاک چین دوستی پولیس چوکی کا افتتاح کر دیا گیا

پاکستان اور چین کے درمیان آ ہنی دوستی ، اپر کوہستان میں پاک چین دوستی پولیس پوسٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔گوادر پرو کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے پاک چائنہ فرینڈ شپ پولیس ... مزید

Load More