Local News of Kohistan in Urdu

Kohistan City's Local Urdu News کوہستان شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Kohistan on UrduPoint local section. Full coverage on Kohistan city Local news. Including photos & videos.

کوہستان شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

ڈی پی اواپرکوہستان کی کمیلا بازار کی انجمن تاجر برادری سے ملاقات، درپیش ..

منگل 24 مئی 2022 14:00

ڈی پی اواپرکوہستان کی کمیلا بازار کی انجمن تاجر برادری سے ملاقات، درپیش مسائل اور سکیورٹی بارے گفتگو

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اپر کوہستان طاہر اقبال نے کمیلا بازار کی انجمن تاجر برادری کے ساتھ کمیلا بازار میں درپیش مسائل اور سکیورٹی کے حوالے سے ملاقات کی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے شرکا سے کہا کہ کسی بھی ... مزید

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اپر کوہستان  کی نئے بھرتی ہونے والے آفیسرز کو پولیس ..

منگل 24 مئی 2022 12:42

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اپر کوہستان کی نئے بھرتی ہونے والے آفیسرز کو پولیس فورس کا حصہ بننے پر مبارکباد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اپر کوہستان طاہر اقبال نےنئے بھرتی ہونے والے آفیسرز کو پولیس فورس کا حصہ بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام افسران و اہلکاران اپنی ڈیوٹی دل لگا کر ایمانداری سے کریں،ڈسٹرکٹ ... مزید

اپر کوہستان میں انسداد پولیو مہم جاری، پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے ..

منگل 24 مئی 2022 12:32

اپر کوہستان میں انسداد پولیو مہم جاری، پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت اقدامات

اپر کوہستان میں انسداد پولیو مہم جاری ہے، پولیس کی بھاری نفری سکیورٹی کیلئے تعینات کی گئی ہے۔ ڈی پی او طاہر اقبال نے سکیورٹی کے حوالہ سے مختلف ہسپتالوں اور بی ایچ یوز کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں ... مزید

اپر کوہستان پولیس   کی کارروائی، اشتہاری مجرم گرفتار

ہفتہ 21 مئی 2022 15:24

اپر کوہستان پولیس کی کارروائی، اشتہاری مجرم گرفتار

اپر کوہستان پولیس نے بیڑ کندیا میں ناکہ بندی کے دوران اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔ اپر کوہستان پولیس کی جانب سے امن و امان کو برقرار رکھنے، اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشنز، ناکہ بندی اور ... مزید

کمیلا پولیس کا مشکوک اشخاص کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد کے خلاف مقدمات ..

جمعہ 20 مئی 2022 12:21

کمیلا پولیس کا مشکوک اشخاص کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی

اپر کوہستان پولیس کی جانب سے امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے اشتہاریوں کی گرفتاری اور ڈیمز کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے سرچ آپریشنز، ناکہ بندی اور سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ... مزید

کوہستان میں کمیلا پولیس اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کی بروقت کارروائی،لفٹر ..

جمعہ 22 اپریل 2022 17:15

کوہستان میں کمیلا پولیس اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کی بروقت کارروائی،لفٹر گاڑی کو بڑے حادثہ سے بچا لیا

کوہستان میں کمیلا پولیس اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کر کے ایک لفٹرگاڑی کو بڑے حادثہ سے بچا لیا۔ کوہستان کے علاقہ کوز کمیلا موڑ پر اچانک ایک لفٹر گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی جس کی اطلاع ... مزید

اپر کوہستان ، ڈی ایس پی سرکل کی بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق  بارےاجلاس ..

منگل 29 مارچ 2022 14:53

اپر کوہستان ، ڈی ایس پی سرکل کی بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق بارےاجلاس ، ہتھیار، آتش بازی ،ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی

اپر کوہستان میں ڈی ایس پی سرکل شتیال غلام محمد خان کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق  بارے اجلاس  منعقد ہوئی، جس میں ایس ایچ او سازین سیف الرحمن اور ایس ایچ او ہربن جہانزیب خان سمیت سیاسی ... مزید

جالکوٹ پولیس نے 15 سال سے روپوش قتل کے مقدمہ میں نامزد مجرم اشتہاری جمعہ ..

بدھ 16 فروری 2022 15:04

جالکوٹ پولیس نے 15 سال سے روپوش قتل کے مقدمہ میں نامزد مجرم اشتہاری جمعہ میر کو گرفتار کر لیا

:ضلعی پولیس سربراہ اپر کوہستان کی وژن کے مطابق مجرمان اشتہاریوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ اپر کوہستان تھانہ جالکوٹ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 15 سال سے روپوش قتل کے مقدمہ میں نامزد مجرم ... مزید

کوہستان اپر میں کمیلا پولیس نے سرچ اینڈ سنیپ چیکنگ کے دوران ایک عدد ..

بدھ 16 فروری 2022 14:44

کوہستان اپر میں کمیلا پولیس نے سرچ اینڈ سنیپ چیکنگ کے دوران ایک عدد شارٹ گن اور 10 عدد کارتوس برآمد کر لئے

اپر کوہستان پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ  جاری ہے۔ دوران سرچ اینڈ سنیپ چیکنگ تھانہ کمیلا پولیس نے ایک عدد شارٹ گن اور 10 عدد کارتوس برآمد کر لئے، ملزم کے خلاف غیر قانونی ... مزید

کوہستان میں شاہراہِ قراقرم پر آئل ٹینکر الٹنے سے ٹریفک کی روانی مکمل ..

ہفتہ 11 دسمبر 2021 15:26

کوہستان میں شاہراہِ قراقرم پر آئل ٹینکر الٹنے سے ٹریفک کی روانی مکمل طور پر بند ،ہزاروں مسافر پھنس گئے

خیبر پختون خوا کے ضلع کوہستان میں شاہراہِ قراقرم پر آئل ٹینکر الٹنے سے ٹریفک کی روانی مکمل طور پر بند ہوگئی،جس کی نتیجے میں ہزاروں مسافر پھنس گئے ہیں۔تفصیلات کے علی الصبح شاہراہ قراقرم پر دیامر ... مزید

فیصل آباد،کوہستان اڈا کے قریب تیز رفتار کار کی زد میں آ کر موٹرسائیکل ..

پیر 1 نومبر 2021 18:09

فیصل آباد،کوہستان اڈا کے قریب تیز رفتار کار کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار ادھیڑ عمر شخص بری طرح زخمی ہو گیا

کوہستان اڈا کے قریب تیز رفتار کار کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار ادھیڑ عمر شخص بری طرح زخمی ہو گیا، ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو بے ہوشی کی حالت میں سول ہسپتال داخل کروا دیا، مضروب کی جیب سے ... مزید

کوہستان کالونی مانسہرہ میں کنویں میں گرکر ایک سات سالہ بچی سمیت 3 افراد ..

منگل 28 ستمبر 2021 16:27

کوہستان کالونی مانسہرہ میں کنویں میں گرکر ایک سات سالہ بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

کوہستان کالونی مانسہرہ میں کنویں میں گرکر ایک سات سالہ بچی سمیت 3 افراد جاں بحق۔امدادی کارکنوں نے تینوں نعشیں کنویں سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز عالیہ نامی سات سالہ ... مزید

کوہستان میں کمپیوٹرائز ڈرائیونگ لائسنس کی حصول کیلئے درپیش مسائل حل ..

ہفتہ 28 اگست 2021 16:41

کوہستان میں کمپیوٹرائز ڈرائیونگ لائسنس کی حصول کیلئے درپیش مسائل حل کر دیئے گئے

:کوہستان میں کمپیوٹرائز ڈرائیونگ لائسنس کی حصول کیلئے درپیش مسائل حل کر دیئے گئے ہیں، اب لوگوں کو ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ کوہستان اپر  میں ڈرائیونگ لائسنس کی سہولیات دستیاب ہوں گی اور اس بابت جملہ انتظامات ... مزید

پٹن جانے والی ٹیکسی گلوز بانڈہ کے مقام پر حادثہ کا شکار، 5 افراد شدید ..

بدھ 28 اپریل 2021 14:45

پٹن جانے والی ٹیکسی گلوز بانڈہ کے مقام پر حادثہ کا شکار، 5 افراد شدید زخمی

پٹن جانے والی ٹیکسی گلوز بانڈہ کے مقام پر حادثہ کا شکار ہونے کے نتیجہ میں 5 افراد شدید زخمی ہو گئے، ریسکیو 1122 کے اہلکاروں سمیت مقامی پولیس نے زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر بشام ہسپتال منتقل کیا۔ تفصیلات ... مزید

پٹن پولیس نے  منشیات فروش کو گرفتار کر کے 930 گرام چرس برآمد کر لی

پیر 15 فروری 2021 12:08

پٹن پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے 930 گرام چرس برآمد کر لی

ایس ایچ او تھانہ پٹن کے ہمراہ پولیس ٹیم نے کامیاب کارروائی میں منشیات فروش گل شہزادہ ولد یرکمون ساکن پٹن کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 930 گرام چرس برآمد کر لی۔ پولیس نے انسداد منشیات ایکٹ کی دفعہ 9 ... مزید

ڈی پی او لوئر کوہستان کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں

منگل 26 جنوری 2021 16:28

ڈی پی او لوئر کوہستان کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں

ڈی پی او لوئر کوہستان ذوالفقار خان جدون کے خصوصی احکامات کے تحت منشیات کے خطرناک زہر سے تاریکی کی طرف لے جانے والے موت کے سوداگروں کے خلاف ٹھوس اور بھر پور کاروائیوں کا تسلسل جاری ہے۔ ملزمان تھانہ ... مزید

کوہستان،ڈرائیونگ لائسنس حصول کے لئے آنے والے امیدواروں کے ٹریفک قوانین ..

جمعرات 29 اکتوبر 2020 13:14

کوہستان،ڈرائیونگ لائسنس حصول کے لئے آنے والے امیدواروں کے ٹریفک قوانین کے مطابق ٹیسٹ

ضلعی پولیس افیسر لوئر کوہستان محمد سلیمان خان کے احکامات پرڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کی زیرنگرانی ڈرائیونگ لائسنس برانچ  میں ڈرائیونگ لائسنس  کی حصول کے لئے آئے ہوئے امیدواروں  سے ٹریفک قوانین کے مطابق ... مزید

اپر کوہستان پولیس نے قتل میں ملوث ملزم کو پانچ گھنٹے میں گرفتار کر لیا

بدھ 16 ستمبر 2020 14:24

اپر کوہستان پولیس نے قتل میں ملوث ملزم کو پانچ گھنٹے میں گرفتار کر لیا

پولیس نے قتل میں ملوث ملزم کو پانچ گھنٹے میں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اپر کوہستان کے علاقہ ہربن سے تعلق رکھنے والے ستبر شاہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ ڈی پی او اپر کوہستان عارف جاوید ... مزید

لوئر کوہستان کے علاقہ بنکنڈ میں بارش سے مکان منہدم، 2  بچے جاں بحق، دادا ..

جمعہ 4 ستمبر 2020 14:40

لوئر کوہستان کے علاقہ بنکنڈ میں بارش سے مکان منہدم، 2 بچے جاں بحق، دادا زخمی

لوئر کوہستان کی تحصیل بنکنڈ رانولیا کے علاقہ بنکنڈ میں شدید بارش سے مکان منہدم ہونے کے باعث 2 چھوٹے بچے جاں بحق اور دادا زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع لوئر کوہستان کی تحصیل رانولیا کے علاقہ بنکنڈ ... مزید

ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر عاشق حسین خان کا علماء، ڈی آر سی ممبران اور پی ..

بدھ 24 جون 2020 15:00

ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر عاشق حسین خان کا علماء، ڈی آر سی ممبران اور پی ایل سی ممبران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد

ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر عاشق حسین خان اور ایس ایچ او تھانہ پٹن ایس آئی خلیل الرحمن خان نے علماء کرام سے ملاقات کے علاوہ ڈی آر سی کمیٹی ممبران اور پبلک لیزان کونسل ممبران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا۔ ... مزید

Load More