National News of Nowshera Virkan in Urdu

Nowshera Virkan City's National Urdu News نوشہرہ ورکاں شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Nowshera Virkan on UrduPoint local section. Full coverage on Nowshera Virkan city National news. Including photos & videos.

نوشہرہ ورکاں شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

نوشہرہ ورکاں، دربار بابا عاشق علی پر تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے ..

جمعہ 3 مئی 2024 13:10

نوشہرہ ورکاں، دربار بابا عاشق علی پر تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے بلڈ کیمپ کاانعقاد

نوشہرہ ورکاں سندس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام معافی والا روڈ دربار بابا عاشق علی پر تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے بلڈ بنک کا انعقاد کیا گیا ۔اس موقع پر ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران عباس چدھڑ مہمان خصوصی تھے ... مزید

اسسٹنٹ کمشنرز کاطلباء و طالبات کو آسان اقساط پر الیکٹرک اور پیٹرول ..

بدھ 1 مئی 2024 18:17

اسسٹنٹ کمشنرز کاطلباء و طالبات کو آسان اقساط پر الیکٹرک اور پیٹرول بائیکس کے سلسلہ میں مختلف سرکاری کالجز کا دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف یوتھ اینیشی ایٹوز پروگرام کے تحت زیر تعلیم طلباء و طالبات کو آسان اقساط پر الیکٹرک اور پیٹرول بائیکس سبسڈی پر دینے کےحوالے سے رجسٹریشن کے عمل کا جائزہ لینے کیلئے ... مزید

نوشہرہ ورکاں  سڑک پہ لٹکتی بجلی کی تار پھرنے سے زخمی ہونے والا نوجوان ..

اتوار 28 اپریل 2024 19:20

نوشہرہ ورکاں سڑک پہ لٹکتی بجلی کی تار پھرنے سے زخمی ہونے والا نوجوان دوران علاج جاں بحق

نوشہرہ ورکاں نواحی گاؤں مٹو بھائیکے میں سڑک پہ لٹکتی بجلی کی تار پھرنے سے زخمی ہونے والا نوجوان دوران علاج جاں بحق ہو گیا ، نوجوان زیک مسیح کو موقع سے ریسکیو 1122 نوشہرہ ورکاں نے فرسٹ ایڈ فراہم کر کے ... مزید

نوشہرہ ورکاں مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہونے والے افسران و ملازمین ..

اتوار 28 اپریل 2024 13:50

نوشہرہ ورکاں مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہونے والے افسران و ملازمین کے اعزاز میں پروقار تقریب

ڈپٹی کمشنر دفتر گوجرانوالہ کے سال 2023-24 میں محکمانہ فرائض مدت ملازمت پورے ہونے پر ریٹائرڈ ہونے والے افسران و ملازمین کے اعزاز میں سرکٹ ہائوس گوجرانوالہ میں پروقار تقریب کا اہتمام کیاگیا ۔تقریب کے ... مزید

نوشہرہ ورکاں ،  اسسٹنٹ کمشنر  کے مقررہ قیمت سے زائد نان روٹی فروخت کرنے ..

ہفتہ 27 اپریل 2024 23:50

نوشہرہ ورکاں ، اسسٹنٹ کمشنر کے مقررہ قیمت سے زائد نان روٹی فروخت کرنے والوں کوجرمانے

وزیر اعلی ٰ پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد طارق قریشی کی ہدایات پر نان اور روٹی کی مقررہ قیمتوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر پرائس مجسٹریٹس ... مزید

نوشہرہ ورکاں مویشی فروخت کرکے واپس آنے والے بیوپاریوں سے مسلح افراد ..

ہفتہ 27 اپریل 2024 22:20

نوشہرہ ورکاں مویشی فروخت کرکے واپس آنے والے بیوپاریوں سے مسلح افراد پینتیس لاکھ روپے چھین کر فرار،

نوشہرہ ورکاں مویشی فروخت کرکے واپس آنے والے بیوپاریوں سے ڈاکوؤں نے پینتیس لاکھ روپے چھین لیے،ایک بیوپاری صدمے سے بیہوش،بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں ماڑی خورد کے رہائشی میویشیوں کے بیوپاری دوبھائی ... مزید

نوشہرہ ورکاں میں گیس سلنڈر لیکج کی وجہ سے آگ لگنے سے  جھلسنے والی خاتون ..

ہفتہ 27 اپریل 2024 20:10

نوشہرہ ورکاں میں گیس سلنڈر لیکج کی وجہ سے آگ لگنے سے جھلسنے والی خاتون دوران علاج جاں بحق ہوگئی

رتہ گورائیہ میں گیس سلنڈر لیکج کی وجہ سے گھر میں آگ لگنے سے خاتون جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں رتہ گورائیہ میں چار بچوں کی ماں سائرہ بی بی نے کھانا بنانے کے لئے ... مزید

نوشہرہ ورکاں ،  گندم کے کھیت جلنے سے  زمینداراں کا بھاری نقصان

جمعرات 25 اپریل 2024 18:41

نوشہرہ ورکاں ، گندم کے کھیت جلنے سے زمینداراں کا بھاری نقصان

نو شہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں میلو ورکاں اور پھمہ سراء میں گندم کے کھیتوں میں مشین کی وائرنگ اور ٹرانسفارمر کے سپارکنگ سے گندم کی فصل کو آگ لگنے سے زمیداروں کا بھاری نقصان ہو گیا ہے ۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ... مزید

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ملاوٹ زدہ غیر معیاری اشیاء تیار کرنے والوں کے خلاف ..

جمعرات 25 اپریل 2024 12:32

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ملاوٹ زدہ غیر معیاری اشیاء تیار کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی سربرائی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ملاوٹ زدہ غیر معیاری اشیاء تیار کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کر رکھا ہے اور اس کاروائی ... مزید

سی او ہیلتھ گوجرانوالہ  نےڈیوٹی نہ کرنے اور ایم ایس سے بدتمیزی پر ڈسپنسرکو ..

بدھ 24 اپریل 2024 21:20

سی او ہیلتھ گوجرانوالہ نےڈیوٹی نہ کرنے اور ایم ایس سے بدتمیزی پر ڈسپنسرکو معطل کر دیا

نوشہرہ ورکاں ڈیوٹی نہ کرنے اور ایم ایس سے بدتمیزی پر ڈسپنسر کو معطل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایم ایس ٹی کیو ہسپتال مقصود ظفرمان نے ڈسپنسر عابد شہزاد کی ہسپتال کی جنرل فارمیسی پر ڈیوٹی لگائی ... مزید

قلعہ دیدار سنگھ میں د کان پر گیس سلنڈر لیکج سے دھماکے میں چھ افراد جھلس ..

بدھ 24 اپریل 2024 19:19

قلعہ دیدار سنگھ میں د کان پر گیس سلنڈر لیکج سے دھماکے میں چھ افراد جھلس گئے

نوشہرہ ورکاں قلعہ دیدار سنگھ میں د کان پر گیس سلنڈر لیکج سے دھماکے میں چھ افراد جھلس گئے ، ایک شخص کو تشویش ناک حالت میں لاہور میو ہسپتال ریفر کر دیا گیا ۔سویٹس و ملک شاپس پر ایل پی جی سلنڈر کو پائپ ... مزید

نوشہرہ ورکاں  نوکھر روڈ پر موٹر سائیکل گدھا گاڑی سے  ٹکرا گیا،ایک شخص ..

بدھ 24 اپریل 2024 12:05

نوشہرہ ورکاں نوکھر روڈ پر موٹر سائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرا گیا،ایک شخص شدید زخمی

نوشہرہ ورکاں نوکھر روڈ پر موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی کی ٹکر میں نوشہرہ ورکاں کا تاجر شیخ ذولفقار احمد شدید زخمی ہو گیا۔ حادثہ میں دائیں ٹانگ ٹوٹنے کے باعث لاہور ہسپتال ریفر کر دیا گیا بتایا گیا ہے ... مزید

نوشہرہ ورکاں ،مٹو بھائیکے میں سڑک پر لٹکتی بجلی کی تار پھرنے سے نوجوان ..

منگل 23 اپریل 2024 21:40

نوشہرہ ورکاں ،مٹو بھائیکے میں سڑک پر لٹکتی بجلی کی تار پھرنے سے نوجوان زخمی

نوشہرہ ورکاں نواحی گاؤں مٹو بھائیکے میں سڑک پہ لٹکتی بجلی کی تار پھرنے سے نوجوان زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں چک دونی چند کا رہائشی پچیس سالہ زیک مسیح ولد الیاس مسیح اپنی ... مزید

نوشہرہ ورکاں ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیوکا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ..

جمعہ 19 اپریل 2024 19:50

نوشہرہ ورکاں ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیوکا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کیلئے پوسٹ گریجو یٹ کالج کا دورہ

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد طارق قریشی کی ہدایات پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمد مطاہرامین وٹو نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے دوران نظم و ضبط برقراررکھنے، نقل کی روک تھام اوردیگر انتظامات ... مزید

نوشہرہ ورکاں،  پاکستان پیپلز پارٹی کی جمہوریت کے لئےتاریخی خدمات ہیں، ..

جمعہ 19 اپریل 2024 14:30

نوشہرہ ورکاں، پاکستان پیپلز پارٹی کی جمہوریت کے لئےتاریخی خدمات ہیں، سید نبیل حیدر نقوی

سید نبیل حیدر نقوی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جمہوریت کے لئےتاریخی خدمات ہیں جن کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ صدر پیپلز لائرز فورم تحصیل نوشہرہ ورکاں سید نبیل حیدر نقوی ایڈووکیٹ ... مزید

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ  کا بیساکھی تہوار  کے سلسلہ میں گوردوارہ روہڑی ..

جمعہ 19 اپریل 2024 14:00

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کا بیساکھی تہوار کے سلسلہ میں گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد انتظامات بارے دورہ

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد طارق قریشی نے گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد کا دورہ کیا، بیساکھی تہوارکی سالانہ تقریبات میں شرکت کیلئے آنے والے معزز مہمانوں کی آمد سے قبل سکیورٹی سمیت تمام انتظامات ... مزید

نوشہرہ، 10سالہ بچہ مزدا کی زد میں آ کر   جاں بحق

بدھ 17 اپریل 2024 16:10

نوشہرہ، 10سالہ بچہ مزدا کی زد میں آ کر جاں بحق

نوشہرہ ورکاں بڈھا گورائیہ روڈ پر تیز رفتار مزدا کی زد میں آ کر دس سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ وارثان نے مزدا روک کر پولیس موقع پر بلا لی اور ڈرائیور کو بھی حراست میں لے لیا اور ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع ... مزید

نوشہرہ ورکاں ،شیخوپورہ روڈ پر     موٹر سائیکلوں  میں ٹکر، دو افراد شدید ..

بدھ 17 اپریل 2024 11:31

نوشہرہ ورکاں ،شیخوپورہ روڈ پر موٹر سائیکلوں میں ٹکر، دو افراد شدید زخمی

گوجرانوالہ کی شیخوپورہ روڈ پر ڈیرہ بابا عبد اللہ کے قریب تیز رفتار دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع پا کر اڑتالی چوکی پٹرولنگ پولیس اے ایس آئی محمد طاہر ... مزید

نوشہرہ ورکاں ، مقرر کردہ نرخوں پر نان ، روٹی فروخت نہ کرنے والوں کو ..

پیر 15 اپریل 2024 20:10

نوشہرہ ورکاں ، مقرر کردہ نرخوں پر نان ، روٹی فروخت نہ کرنے والوں کو جرمانے

وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر نان اور روٹی کی قیمتوں میں 5 روپے تک کی کمی کے لیے جاری نوٹیفکیشن پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد طارق قریشی کی ہدایات پر پرائس ... مزید

نوشہرہ ورکاں میں  شدید طوفان کے ساتھ  بارش ،  گندم کی فصل کو نقصان کا ..

پیر 15 اپریل 2024 17:36

نوشہرہ ورکاں میں شدید طوفان کے ساتھ بارش ، گندم کی فصل کو نقصان کا خدشہ

نوشہرہ ورکاں میں شدید طوفان کے ساتھ بارش کی آمد اچانک طوفان کے ساتھ بارش سے جہاں گندم کی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے وہاں شاہراوں اور گلی محلوں میں برساتی پانی جمع ہونے سے نظام زندگی معطل ... مزید

Load More