Jehangir Khan Tareen - Urdu News
جہانگیر خان ترین ۔ متعلقہ خبریں
جہانگیر ترین کا شمار پاکستان کے معتبر ترین سینئر سیاستدانوں میں ہوتا ہے، وہ پاکستان تحریک انصاف سے وابسطہ ہیں، 15 جنوری 2017 کو سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سناتے. ہوئے قرار دیا کہ جہانگیر ترین صادق اور امین نہیں رہے، اس لئے انہیں تاحیات نا اہل قرار دے دیا گیا.
-
جہانگیر خان ترین کی جانب سے 30 بچیوں کی شادی کے لئے جہیز کا سامان تقسیم
100 سلائی مشینیں تقسیم ، مستحق افراد کی مدد کرنا صدقہ جاریہ ہے، ڈاکٹر عبدالصبور
عرفان فیروز اعوان جمعرات 9 مئی 2024 - -
پاکستان آج جہاں کھڑا ہے اس میں لیڈرشپ کی بڑی ناکامی ہے،اسد عمر
نظام ڈیلیور نہیں کررہا ہوتو پھر اس کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے،بانی پی ٹی آئی پر زیادہ تر کیسز ان کے سیاسی طرزعمل کی وجہ سے ہیں، ان کی سیاست مختلف ہوجائے تو کیسز بھی نہیں ... مزید
جمعرات 2 مئی 2024 - -
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
بدھ 1 مئی 2024 - -
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
ذاتی وجوہات کی بنا پرآئی پی پی کی پارٹی رکنیت سے مستعفی ہورہی ہیں،سعدیہ سہیل رانا نے اپنا استعفیٰ پارٹی صدر علیم خان کو بھجوا دیا
فیصل علوی بدھ 1 مئی 2024 - -
خانیوال پبلک سکول کیلئے 40 کروڑ کی فراہمی ، ترین فاؤنڈیشن اور ڈپٹی کمشنر کے درمیان ایم او یو سائن
آئی ٹی سیکٹر کی ترقی اور فروغ میں ترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی خدمات مثالی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر
عرفان فیروز اعوان بدھ 24 اپریل 2024 -
جہانگیر خان ترین سے متعلقہ تصاویر
-
جہانگیر ترین کی عوامی خدمات جاری ، یونین کونسل 360 ڈبلیو بی کی عوام کیلئے ایمبولینس عطیہ کر دی
لودھراں پائلٹ پراجیکٹ کے دفتر میں تقریب کا انعقاد ، ایمبولینس علاقہ عمائدین کے حوالے کی گئی
عرفان فیروز اعوان جمعرات 18 اپریل 2024 - -
سابق صدرایوب کاپوتاپہلے گریبان میں جھانکے وہ کس منہ سے تحفظ آئین کی بات کررہاہی ‘ اختر اقبال ڈار
بانی پی ٹی آئی اور عمر ایوب پہلے 2018میں مینڈیٹ چوری کا حساب دیں‘ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نظریاتی
اتوار 14 اپریل 2024 - -
سابق صدرایوب کاپوتاپہلے گریبان میں جھانکے وہ کس منہ سے تحفظ آئین کی بات کررہاہی ‘ اختر اقبال ڈار
بانی پی ٹی آئی اور عمر ایوب پہلے 2018میں مینڈیٹ چوری کا حساب دیں] چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نظریاتی
اتوار 14 اپریل 2024 - -
گوادر میں ٹرالر مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا جائے ، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
عام انتخابات میں 17 لاکھ ووٹ مسترد کیے جانے کا انکشاف
گیلپ پاکستان کی رپورٹ میں ہوئے انکشافات کے بعد زیادہ تر تحریک انصاف کے ووٹ مسترد کیے جانے کا دعوٰی
محمد علی بدھ 13 مارچ 2024 - -
سترہ لاکھ سے زائد مسترد ووٹ: انکوائری کا مطالبہ، عدالت جانے کا اعلان
ڈی ڈبلیو بدھ 13 مارچ 2024 -
-
تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس ، فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 مارچ تک توسیع
پیر 11 مارچ 2024 - -
لودھراں کے لوگوں کی بے لوث خدمت جاری رکھوں گا، جہانگیر ترین
ایک ارب 25 کروڑ روپے سے آئی ٹی یونیورسٹی ، 60 کروڑ روپے سے گرلز کالج کے تعمیراتی کام کا آغاز کر دیا گیا
عرفان فیروز اعوان پیر 11 مارچ 2024 - -
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ" نے میدان مار لیا
بدھ 6 مارچ 2024 - -
بلومبرگ نے پاکستانی معیشت میں بہتری کی نوید سنا دی
پاکستان کے ڈالربانڈ میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ گئی، پاکستان کی سیاسی صورتحال میں بہتری ہوئی ہے اور اب پاکستان کی ریٹنگ بہتر ہوسکتی ہے۔ مالیاتی امور کے نشریاتی ادارے ... مزید
ساجد علی منگل 27 فروری 2024 - -
y 80سیٹیں چھیننے کے باوجو د سب سے بڑی ہماری پارٹی ہے،عامر ڈوگر
پیر 19 فروری 2024 - -
رونا دھونا اب کسی صورت نہیں چل سکتا، خیبرپختونخوا میں جو منظم دھاندلی کی وہ بھی سامنے آئے گی ‘عون چودھری
جو فارم 45ہم نے دیا وہ غلط جو یہ دیں وہ ٹھیک ہیں ،سلمان اکرم راجہ نے شکست تسلیم کرنے کے بجائے آراودفتر پر دھاوا بول دیا
جمعہ 16 فروری 2024 - -
وکلا برادری کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن سلمان اکرم راجہ سیاست کر لیں یا وکالت کر لیں لیکن کالا کوٹ پہن کر بدمعاشی نہ کریں، عو ن چوہدری
جمعہ 16 فروری 2024 - -
این اے 128 لاہور سے کامیاب ہوا ہوں ،ریاست کے ساتھ کسی کو نہیں کھیلنے دیں گے ، عون چوہدری
جمعہ 16 فروری 2024 - -
جس حلقہ سے آپ ہار جائیں وہاں دھاندلی کا واویلا مچانا ہماری روایت بن چکی ہے
جمعہ 16 فروری 2024 -
Latest News about Jehangir Khan Tareen in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Jehangir Khan Tareen. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جہانگیر خان ترین کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ جہانگیر خان ترین کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
جہانگیر خان ترین سے متعلقہ مضامین
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
-
اپوزیشن کے استعفوں پر حکومت کا جوابی اقدام
2کشتیوں میں سوار حزب اختلاف کی حکومت مخالف تحریک کارگر ثابت نہیں ہو گی
-
تبدیلی لانے والے خود تبدیل ہورہے ہیں
وفاقی کابینہ میں ردوبدل حکمران جماعت کو نااہلی سے زیادہ دھڑنے بندی سے خطرہ ہے
-
نواز شریف اور مریم نواز کا ”سیاسی کردار“محدود کرنے پر اصرار
نوازشریف اور شہباز شریف کو ملنے والا”عدالتی ریلیف“حکومت کے لئے پریشانی کا باعث بن گیا اسٹیبلشمنٹ میاں شہباز شریف کے موثر”سیاسی کردار“کی مخالفت نہیں کررہی
-
حکومت کی کرپٹ عناصر کیخلاف کارروائیاں اور مہنگائی کی بڑھتی لہر
بلد یاتی نظام کا حتمی منصوبہ تیار․․․․ وزیراعلیٰ پنجاب پسماندہ علاقوں میں بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے پر عزم سالانہ شہنشاہ بغداد کا نفرنس میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کی تعلیمات پر زبردست ..
-
بل گیٹس اورعمران خان
عوامی یا جمہوری حکومت کیلئے سب سے بڑا اور مشکل کام عوام کی توقعات پرپورا اترنا ہوتا ہے، تاکہ عوام نہ صرف حکومتی کارکردگی کے گیت گائے بلکہ
مزید مضامین
جہانگیر خان ترین سے متعلقہ کالم
-
تحریک عدم اعتماد،کھیل شروع!
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
اعتماد سے عاری اپوزیشن
(محسن گورایہ)
-
گداگر اپوزیشن، حکومت گراﺅ ، در در پر دستک !
(گل بخشالوی)
-
پنچھی پَر پھڑپھڑانے لگے
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
ایمانداروزیراعظم
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
حکومتی چیلنجز کی دلدل! عمران خان اور جہانگیرترین میں صلح ہوسکتی ہے؟
(ندیم بسرا)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.