Islamabad News in Urdu

News about Islamabad City اسلام آباد شہر کی خبریں - Read Local Islamabad News and Breaking Islamabad News on UrduPoint Local section of Islamabad City. Full coverage of Islamabad Pakistan including photos, videos and more.

اسلام آباد کی تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم ..

ہفتہ 4 مئی 2024 11:51

وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت سے متعلق تجاویز گردش کررہی ہیں، ان تجاویز کو یکسر ... مزید

چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا  سینئر حکام   کا  پی پی ایل کے آہدی ..

ہفتہ 4 مئی 2024 11:43

چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ

چیئرمین نے ممبر اور اوگرا کے سینئر حکام کے ساتھ پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک روزہ دورہ کیا تاکہ ان کے آپریشنل پیرامیٹرز اور حفاظتی تیاریوں کی نگرانی کی جا سکے۔ یہ دورہ اوگرا کی انتظامیہ کے لیے ... مزید

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان

ہفتہ 4 مئی 2024 11:25

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 12 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے، اس حوالے سے ذرائع وزارت ... مزید

ملک  بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض  سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا ..

ہفتہ 4 مئی 2024 11:23

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

ملک بھر میں بلند فشار خونکےمرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات،علامات،علاج و پرہیز اور اس کے تدارک سے متعلق عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔ایک ... مزید

وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات،صوبوں میں گورنر ..

ہفتہ 4 مئی 2024 11:02

وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات،صوبوں میں گورنر کی تعیناتی پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی جس میں پنجاب ،خیبرپختونخواہ میں گورنرز کی تعیناتی پر اتفاق کر لیا گیا ،بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم شہباز شریف ... مزید

ملک بھر میں 12مئی کو     نرسوں کا عالمی دن منایا جائے گا

ہفتہ 4 مئی 2024 11:00

ملک بھر میں 12مئی کو نرسوں کا عالمی دن منایا جائے گا

ملک بھر میں نرسنگ کے شعبہ کی اہمیت اجاگر کرنے اور نرسز کی خدمات کے اعتراف میں 12مئی کو نرسوں کا عالمی دن منایا جائے گا۔ اس دن کو منانے کا مقصد نرسنگ کے شعبہ سے منسلک افراد کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے ... مزید

ملک بھر میں روشنی کا عالمی دن   16 مئی  کو منایا جائے گا

ہفتہ 4 مئی 2024 11:00

ملک بھر میں روشنی کا عالمی دن 16 مئی کو منایا جائے گا

ملک بھر میں روشنی کا عالمی دن 16 مئی کو منایا جائے گا۔ اس دن منانے کا مقصد سائنس، ثقافت،آرٹ، تعلیم اور پائیدار ترقی، طب، مواصلات اور توانائی جیسے متنوع شعبوں میں روشنی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔واضح ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ہجرت کرنے والے پرندوں کا عالمی دن 13مئی کو ..

ہفتہ 4 مئی 2024 11:00

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ہجرت کرنے والے پرندوں کا عالمی دن 13مئی کو منایاجائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ہجرت کرنے والے پرندوں کا عالمی دن 13مئی کو منایاجائے گا۔اس دن کی مناسبت سے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں سرکاری وغیر سرکاری تنظیموں اوراداروں کی جانب سے مختلف پروگراموں ... مزید

ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا ..

ہفتہ 4 مئی 2024 10:54

ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ

ورلڈ بینک نے تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی بینک کا پاکستان سے کہنا ہے کہ ذاتی آمدن ٹیکس کو تنخواہ دار اور دیگر طبقات کے لیے برابر ... مزید

پاکستان سمیت دنیا  کے مختلف ممالک  میں ماؤں کا عالمی دن ’’ ورلڈ مدرز ..

ہفتہ 4 مئی 2024 10:50

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماؤں کا عالمی دن ’’ ورلڈ مدرز ڈے ‘‘12مئی کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماؤں کا عالمی دن ’’ ورلڈ مدرز ڈے ‘‘بھرپور انداز سے منایا جائے گا ۔اس دن کے منانے کا مقصد ماں کے مقدس رشتے کی عظمت واہمیت کو اجاگر کرنا اور ماں کیلئے محبت کے ... مزید

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہد کی مکھیوں کا ..

ہفتہ 4 مئی 2024 10:50

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہد کی مکھیوں کا عالمی دن 20مئی کو منایا جائے گا

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہد کی مکھیوں کا عالمی دن 20مئی کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد شہد کی مکھیوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا، شہد کی مکھیوں کی افزائش نسل ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن 15 مئی   کو منایا جائے ..

ہفتہ 4 مئی 2024 10:50

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن 15 مئی کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن 15 مئی کو منایا جائے گا ۔ اس دن کے منانے کا مقصد خاندانوں کی اہمیت کو اجاگرکرنا ہے۔ خاندانوں کا عالمی دن ایک صحت مند اور متوازن خاندان کی اہمیت کو فروغ ... مزید

ملک کی مایہ ناز نعت خواں منیبہ کبریٰ شیخ  کی برسی 14 مئی کو منائی جائے ..

ہفتہ 4 مئی 2024 10:50

ملک کی مایہ ناز نعت خواں منیبہ کبریٰ شیخ کی برسی 14 مئی کو منائی جائے گی

ملک کی معروف اور مایہ ناز نعت خواں منیبہ کبریٰ شیخ کی برسی 14 مئی کو منائی جائے گی۔ منیبہ کبریٰ شیخ پونا ، بھارت کے علمی اور مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتی تھیں۔ اْن کے والد کا تعلق دہلی سے تھا جبکہ ان ... مزید

پروڈیوسر ،ڈائریکٹر    شعیب ہاشمی کی برسی  15 مئی کو منائی جائے گی

ہفتہ 4 مئی 2024 10:50

پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی

ڈراما نگار، ہدایتکار اور ماہر تعلیم شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی۔ پاکستان میں ٹیلی ویژن کے ابتدائی دور میں شعیب ہاشمی کے پروگرام زبردست مقبول ہوئے وہ مشہور ٹی وی پروگرامز اکڑبکڑ، سچ ... مزید

گلوکارہ ظل ہما کی   برسی 16 مئی کو  منائی جائے گی

ہفتہ 4 مئی 2024 10:50

گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی

گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی ۔ ظل ہما اپنی ماں ملکہ ترنم نور جہاں کا عکس اورفنی وارث کہلائیں ، بلا شبہ ان کو دیکھنے والوں کو ان کو دیکھتے ہی بے اختیار ملکہ ترنم یاد آجاتی تھیں۔ظلم ... مزید

اردو کے معروف  شاعر محسن نقوی  کا    یوم پیدائش  کل منایا جائے گا

ہفتہ 4 مئی 2024 10:40

اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کا یوم پیدائش کل منایا جائے گا

اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کا یوم پیدائش 5 مئی بروز اتوار کو منایا جائے گا ۔ محصن نقوی کا مکمل نام سید غلام عباس جبکہ محسن تخلص اور لفظ نقوی کو وہ تخلص کے ساتھ استعمال کرتے تھے۔ بحیثیت شاعر انہوں ... مزید

مسابقتی کمیشن آف پاکستان  نے پی آئی اے سی ایل کی تنظیم نو کے لیے انتظامات ..

ہفتہ 4 مئی 2024 00:50

مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے پی آئی اے سی ایل کی تنظیم نو کے لیے انتظامات کی اسکیم کی منظوری دی

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی نجکاری کے عمل نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، کیونکہ مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی ہے۔ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے ... مزید

ذرائع ابلاغ پر پابندی صرف صحافیوں کے حقوق پر پابندی نہیں ہے بلکہ عوام ..

ہفتہ 4 مئی 2024 00:00

ذرائع ابلاغ پر پابندی صرف صحافیوں کے حقوق پر پابندی نہیں ہے بلکہ عوام کے جاننے کے حق پر بھی پابندی ہے،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ پر پابندی صرف صحافیوں کے حقوق پر پابندی نہیں ہے بلکہ عوام کے جاننے کے حق پر بھی پابندی ہے، صحافیوں پر بے جا پابندیوں کے خلاف ہیں، صحافت کے بغیر ... مزید

وفاقی وزیر تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے شام ..

جمعہ 3 مئی 2024 23:50

وفاقی وزیر تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے شام کے نائب وزیر تعلیم رامی الدھولی کی قیادت میں اعلیٰ سطحی شامی وفد کی ملاقات

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ شام اور پاکستان کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان شام کو اپنے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیے ... مزید

ملک کاپہلا سیٹلائٹ "آئی کیوب قمر" کامیابی کے ساتھ چاند پر چھوڑا گیا، ..

جمعہ 3 مئی 2024 23:50

ملک کاپہلا سیٹلائٹ "آئی کیوب قمر" کامیابی کے ساتھ چاند پر چھوڑا گیا، جو ملک کی تکنیکی ترقی میں ایک تاریخی کامیابی ہے،چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان

چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ ملک کاپہلا سیٹلائٹ "آئی کیوب قمر" کامیابی کے ساتھ چاند پر چھوڑا گیا، جو ملک کی تکنیکی ترقی میں ایک تاریخی کامیابی ہے۔جمعہ کو اپنے بیان ... مزید

Load More