Larkana News in Urdu

News about Larkana City لاڑکانہ شہر کی خبریں - Read Local Larkana News and Breaking Larkana News on UrduPoint Local section of Larkana City. Full coverage of Larkana Pakistan including photos, videos and more.

لاڑکانہ کی تازہ ترین خبریں

لاڑکانہ، تعلیمی بورڈ نے  طلباء اور  والدین کی شکایات کے ازا لہ   کے لئے ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:26

لاڑکانہ، تعلیمی بورڈ نے طلباء اور والدین کی شکایات کے ازا لہ کے لئے شکایت سیل قائم کردیا

لاڑکانہ میں تعلیمی بورڈ نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2024 کے دوران طلباءاور ان کے والدین کی شکایات کے ازالہ کے لئے ایک شکایت سیل قائم کیا ہے ،جس میں بورڈ کے سیکرٹری سید اشفاق علی شاہ، ... مزید

لاڑکانہ، بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کر دیا گیا

جمعہ 26 اپریل 2024 20:40

لاڑکانہ، بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کر دیا گیا

لاڑکانہ میں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ ڈاکٹر شرجیل نور چنا، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لاڑکانہ ڈاکٹر شوکت علی ابڑو اور ڈاکٹر ... مزید

آرٹس کونسل آف پاکستان لاڑکانہ کے زیر اہتمام ’’سندھ تھیٹر فیسٹیول ..

جمعہ 26 اپریل 2024 20:30

آرٹس کونسل آف پاکستان لاڑکانہ کے زیر اہتمام ’’سندھ تھیٹر فیسٹیول 2024ء ‘‘ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان لاڑکانہ کے زیر اہتمام ’’سندھ تھیٹر فیسٹیول 2024ء ‘‘ کی افتتاحی تقریب جمعہ کے روز منعقد ہوئی۔اسسٹنٹ کمشنر طفیل احمد شیخ اور آرٹس کونسل کے عہدیداران نے سندھ تھیٹر فیسٹیول کا ... مزید

ڈپٹی کمشنرلاڑکانہ کا نوڈیرو میں محکمہ خوراک کے گودام کا دورہ

جمعہ 26 اپریل 2024 18:59

ڈپٹی کمشنرلاڑکانہ کا نوڈیرو میں محکمہ خوراک کے گودام کا دورہ

ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ ڈاکٹر شرجیل نور چنا نے نو ڈیرو میں محکمہ خوراک کے گودام کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے گندم کی خریداری کے معیار اور مقدار کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر محکمہ خوراک کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ... مزید

ڈپٹی کمشنرلاڑکانہ ڈاکٹر شرجیل نور چنا کا نو ڈیرو میں شہید رانی آراو ..

جمعہ 26 اپریل 2024 18:59

ڈپٹی کمشنرلاڑکانہ ڈاکٹر شرجیل نور چنا کا نو ڈیرو میں شہید رانی آراو پلانٹ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ ڈاکٹر شرجیل نور چنا نے نو ڈیرو میں شہید رانی آر او پلانٹ کا دورہ کیا اور اس کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ کو ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نے آر او پلانٹ ... مزید

لاڑکانہ،زیبسٹ زیب ٹیک میں  بی بی ایس وائی ڈی پی کی جانب سےنمائش کا انعقاد

جمعرات 25 اپریل 2024 19:40

لاڑکانہ،زیبسٹ زیب ٹیک میں بی بی ایس وائی ڈی پی کی جانب سےنمائش کا انعقاد

لاڑکانہ میں زیبسٹ زیب ٹیک میں بے نظیر بھٹو شہید یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کی جانب سے فنی تعلیم کے لیے نمائش کا انعقاد کیا گیا ، جہاں 350 طلباء کو رجسٹر کیا گیا۔ نمائش میں طلباء کو 14 مختلف تکنیکی ٹریننگز ... مزید

لاڑکانہ،ڈپٹی کمشنر کا فاطمہ فاؤنڈیشن تھیلی سیمیا سنٹر کا دورہ

جمعرات 25 اپریل 2024 19:30

لاڑکانہ،ڈپٹی کمشنر کا فاطمہ فاؤنڈیشن تھیلی سیمیا سنٹر کا دورہ

ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ ڈاکٹر شرجیل نور چنا نے فاطمہ فاؤنڈیشن تھیلی سیمیا سنٹر لاڑکانہ کا دورہ کیا۔ہسپتال کے انچارج نے انہیں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس وقت سنٹر میں 500 مریض رجسٹرڈ ہیں جو تھیلی سیمیا ... مزید

لاڑکانہ:ڈائریکٹر پرائمری اسکولز لاڑکانہ ریجن کا گورنمنٹ گرلز پرائمری ..

بدھ 24 اپریل 2024 23:20

لاڑکانہ:ڈائریکٹر پرائمری اسکولز لاڑکانہ ریجن کا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول مدیجی کے امتحانی مرکز کا دورہ

ڈائریکٹر پرائمری سکولز ریجن لاڑکانہ گلشیر سومرو نے چوتھی اور پانچویں جماعت کے جاری سالانہ امتحانات کے دوران گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول مدیجی ون کے امتحانی مرکز کا دورہ کیا،جہاں انہوں نے بچوں سے ... مزید

نیوٹیک  کی جانب سے لاڑکانہ کے ڈاٹ کام انسٹی ٹیوٹ آف آئی ٹی میں مڈٹرم ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:50

نیوٹیک کی جانب سے لاڑکانہ کے ڈاٹ کام انسٹی ٹیوٹ آف آئی ٹی میں مڈٹرم امتحانات کا انعقاد

نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کی جانب لاڑکانہ کے ڈاٹ کام انسٹی ٹیوٹ آف آئی ٹی میں مڈٹرم امتحانات کا انعقاد کیا گیا ، گرافک ڈیزائننگ میں سلیم مگسی نے پہلی، راجہ منصور نے دوسری جبکہ اشفاق ... مزید

پولیو   کے خاتمے کے لئے ہمیں ملکر مقابلہ کرنا ہوگا، کمشنر لاڑکانہ

بدھ 24 اپریل 2024 22:40

پولیو کے خاتمے کے لئے ہمیں ملکر مقابلہ کرنا ہوگا، کمشنر لاڑکانہ

کمشنر لاڑکانہ ڈویژن غلام مصطفیٰ پھل نے کہا ہے کہ پولیو ایک موذی مرض ہے ، اس کے خاتمے کے لیے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا، جہاں ٹیمیں نہیں پہنچ سکتیں اس پر توجہ دینی چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمشنر ... مزید

لاڑکانہ پولیس کی ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری،   9 خطرناک ڈاکوئوں ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:20

لاڑکانہ پولیس کی ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری، 9 خطرناک ڈاکوئوں سمیت سینکڑوں ملزمان گرفتار

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس نے اپنے ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، ڈاکوؤں اور سماج دشمن عناصر سے 30 مقابلوں کے دوران 9 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں جبکہ 20 جرائم ... مزید

سندھ حکومت گندم کی امدادی قیمت بڑھائے ،سندھ آبادگار بورڈ

بدھ 24 اپریل 2024 22:10

سندھ حکومت گندم کی امدادی قیمت بڑھائے ،سندھ آبادگار بورڈ

سندھ آبادگار بورڈ ضلع لاڑکانہ کے صدر عرفان جتوئی نے کہا ہے کہ کسانوں نے اس سال گندم کی فصل پر گزشتہ سال کی نسبت زیادہ خرچ سود اور قرضے لے کر کھاد، زرعی ادویات اور آلات خریدے جبکہ گندم کی فصل تیار ہونے ... مزید

لاڑکانہ پولیس نے  23 ملزمان کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ، منشیات اور ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:10

لاڑکانہ پولیس نے 23 ملزمان کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ، منشیات اور نقدی برآمد کرلی

لاڑکانہ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران ایک روز میں سنگین جرائم میں ملوث 23 ملزمان کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ، منشیات، دو موٹرسائیکل، 10 موبائل فونز اور 2 لاکھ 28 ہزار روپے نقدی برآمد ... مزید

لاڑکانہ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش  ممتاز  کو گرفتارکرلیا

بدھ 24 اپریل 2024 21:20

لاڑکانہ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش ممتاز کو گرفتارکرلیا

لاڑکانہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ۔ملزم ممتاز عرف منو ابڑو سے دو کلو چرس اور 250 گرام آئس برآمد کرکے تھانہ رحمت پور میں مقدمہ ... مزید

لاڑکانہ،ای کامرس کورسز کے طلبا کے درمیان مڈ ٹرم مقابلے کا انعقاد

بدھ 24 اپریل 2024 21:00

لاڑکانہ،ای کامرس کورسز کے طلبا کے درمیان مڈ ٹرم مقابلے کا انعقاد

نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن نے لاڑکانہ میں ڈاٹ کام انسٹی ٹیوٹ آف آئی ٹی میں گرافکس اور ای کامرس کورسز کے طلبا کے درمیان مڈ ٹرم مقابلے کا انعقاد کیا۔ جس میں دونوں شعبوں کے 40 طلبا نے حصہ ... مزید

سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سے تربیت یافتہ اساتذہ میں اسناد کی تقسیم ..

بدھ 24 اپریل 2024 20:50

سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سے تربیت یافتہ اساتذہ میں اسناد کی تقسیم کیلئے ورکشاپ کا انعقاد

منیجنگ ڈائریکٹر ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ لاڑکانہ منور علی مٹھانی کی ہدایت پر سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سٹیوٹا لاڑکانہ ریجن سے تربیت حاصل کرنے والے اساتذہ کو اسناد دینے کے لیے تین روزہ ورکشاپ ... مزید

لاڑکانہ:جماعت اسلامی سندھ کے رہنما محمد افضال آرائیں کی خوشدامن کے ..

منگل 23 اپریل 2024 22:40

لاڑکانہ:جماعت اسلامی سندھ کے رہنما محمد افضال آرائیں کی خوشدامن کے انتقال پر کاشف سعید شیخ ودیگر ذمہ داران کا اظہار تعزیت

جماعت اسلامی سندھ کے قائمقام امیر کاشف سعید شیخ و دیگر صوبائی ذمہ داران نے جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد افضال آرائیں کی خوشدامن اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص مصعب افضال کی ... مزید

لاڑکانہ، ڈی جی  ادارہ ترقیات کا  ممبر ایڈمنسٹریشن نوید انور صدیقی سے ..

منگل 23 اپریل 2024 22:37

لاڑکانہ، ڈی جی ادارہ ترقیات کا ممبر ایڈمنسٹریشن نوید انور صدیقی سے اظہار افسوس

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین اور ترجمان کے ڈی اے اکرم ستار نے ممبر ایڈمنسٹریشن کے ڈی اے نوید انور صدیقی کے پھوپھا اور ڈائریکٹر فنانس کے ڈی اے کاشف صدیقی کے خالو اسلم صدیقی سابقہ ... مزید

ہمیں پھول جیسے بچوں کو موذی  بیماریوں سے بچانے کی اپنی ذمہ داری محسوس ..

منگل 23 اپریل 2024 21:43

ہمیں پھول جیسے بچوں کو موذی بیماریوں سے بچانے کی اپنی ذمہ داری محسوس کرنی چاہیئے،ڈی سی لاڑکانہ

ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ شرجیل نور چنا نے کہا ہے کہ ہمیں پھول جیسے بچوں کو موذی بیماریوں سے بچانے کی اپنی ذمہ داری محسوس کرنی چاہیئے، ہم یہ ورلڈ امیونائزیشن ہفتہ منا رہے ہیں جو 24 اپریل سے 30 اپریل 2024 تک ... مزید

لاڑکانہ میں ارتھ ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

پیر 22 اپریل 2024 23:03

لاڑکانہ میں ارتھ ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

لاڑکانہ پبلک ہیلتھ سکول میں ارتھ ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سکول کی پرنسپل ڈاکٹر پرہہ سکینہ گاد، ڈاکٹر شازیہ بھٹو، ڈاکٹر فریدہ شیخ، ڈاکٹر شازیہ سوڈھر، ڈاکٹر سائرہ کورائی، ڈاکٹر ... مزید

Load More