Amir Liaqat Hussain - Urdu News
عامر لیاقت حسین ۔ متعلقہ خبریں
عامر لیاقت حسین، ایک پاکستانی سیاستدان، براڈکاسٹر، شاعر، اور مذہبی شخصیت ہیں۔وہ 5 جولائی، 1971ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 6 اگست 2010ء سے جیو نیوز پر دکھائے جانے اپنے پہلے شو عالم آن لائن کی میزبانی کے بعد اے آر وائی ڈیجیٹل پر ٹی وی پروگرام عالم اور عالم کی میزبانی کی۔ عامر لیاقت حسین نے 2002ء میں قومی انتخابات میں حصہ لیا اور متحدہ قومی موومنٹ کی وابستگی سے قومی اسمبلی میں نشست حاصل کی۔ انہوں نے 2007ء میں قومی اسمبلی کی رکنیت اور مذہبی امور کی وزارت سے استعفی دے دیا۔
-
بشریٰ اقبال کا عامر لیاقت حسین کو خراجِ عقیدت، ویڈیو وائرل
بشریٰ اقبال نے کلام پڑھ کر عامر لیاقت حسین کی یاد تازہ کردی
اتوار 17 مارچ 2024 - -
این اے 241 کراچی : فاروق ستار، خرم شیرزمان اورمرزا اختیاربیگ میں کڑا مقابلہ
حلقہ آرام باغ، سول لائن، کلفٹن، ڈیفنس، گذری، میٹھادر، کھارادر، نانک واڑہ، رنچھوڑ لائن کے کچھ حصے، برنس روڈ، صدر اور سرائے کوارٹر پر مشتمل ہے
منگل 6 فروری 2024 - -
بشریٰ اقبال نے اپنی تعلیمی کامیابی سابق شوہر مرحوم عامرلیاقت کے نام کردی
پیر 29 جنوری 2024 - -
عامر لیاقت (مرحوم) کے مداح طوبی انور پر برس پڑے
جنید جمشیدنیازی اپنی شادی کو بچائیں اور طوبی سے دور رہیں، مداحوں کی جنید جمشیدنیازی کو بھی تنبیہ
اتوار 17 دسمبر 2023 - -
عامر لیاقت پر فخر ہے، روزانہ ان کی قبر پر جاتا ہوں، ساحر لودھی
کوئی جتنا مرضی برا یا غلط کہے،کبھی تنقید پر توجہ نہیں دی، بیٹی کو گالی دینے پر سوشل میڈیا سے نفرت ہوگئی ہے، انٹرویو
پیر 27 نومبر 2023 -
عامر لیاقت حسین سے متعلقہ تصاویر
-
عامر لیاقت پر فخر ہے، روزانہ ان کی قبر پر جاتا ہوں"؛ ساحر لودھی
مجھے اپنی زندگی میں دو لوگوں پر ہمیشہ فخر رہا ہے، ایک امجد صابری اور دوسرے عامر لیاقت حسین، دونوں سچے انسان تھے اور میرے بہترین دوست تھے،انٹرویو کوئی مجھے جتنا مرضی برا ... مزید
پیر 27 نومبر 2023 - -
سلطان سکندر نے کشمیر کاز اور آزادکشمیر کے ساتھ جس پیار محبت کا ثبوت دیا وہ ناقابل فراموش ہے،راجہ فاروق حیدر
اتوار 19 نومبر 2023 - -
سپریم کورٹ نے عامرلیاقت کی پوسٹ مارٹم کی درخواست خارج کردی
منگل 12 ستمبر 2023 - -
عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست واپس لینے کی استدعا مسترد ،مقدمہ خارج
منگل 12 ستمبر 2023 - -
سپریم کورٹ نے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کی دانیہ عامر کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
اب تک تو باڈی ڈی کمپوز ہو چکی ہو گی، سپریم کورٹ نے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست خارج کردی
مقدس فاروق اعوان منگل 12 ستمبر 2023 - -
عامر لیاقت نے مجھے طوبیٰ انور کے دباؤ میں آکر طلاق دی، بشریٰ اقبال
بدھ 6 ستمبر 2023 -
-
مرحوم ڈاکٹرعامرلیاقت مجھے طلاق نہیں دینا چاہتے تھے، ڈاکٹر بشری اقبال کا انکشاف
منگل 5 ستمبر 2023 - -
عامر لیاقت نے پوسٹمارٹم نہ کروانے کی وصیت کی تھی، بشریٰ اقبال
منگل 5 ستمبر 2023 - -
مرحوم ڈاکٹرعامر لیاقت مجھے طلاق نہیں دینا چاہتے تھے، ڈاکٹربشری اقبال
منگل 5 ستمبر 2023 - -
عامر لیاقت مجھے طلاق نہیں دینا چاہتے تھے
یہ اقدام انہوں نے اپنی دوسری اہلیہ اور ان کے اہلخانہ کے دباؤ میں آکر کیا، طوبیٰ انور کو عامر کے بچوں کے ساتھ تعلقات سے بھی مسئلہ تھا۔مرحوم عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ بشریٰ ... مزید
مقدس فاروق اعوان منگل 5 ستمبر 2023 - -
شادی کو کامیاب بنانا اور برقرار رکھنا فن، جسے سیکھنے کی ضرورت ہے،طوبیٰ انور
صرف لڑکیوں کو ہی سمجھوتے کا کیوں کہا جاتا ہے، رشتے کو قائم رکھنا سب کی ذمہ داری ہونی چاہیے
بدھ 26 جولائی 2023 - -
میں آج بھی عمر شریف کی روٹی کھاتا ہوں، ساحرلودھی
پیر 29 مئی 2023 - -
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
ہنگاموں میں پی ٹی آئی کے جو کارکنان ملوث تھے اور جو لوگ انہیں بھڑکانے والے تھے ان سب کو سزائیں ملنی چاہئیں
منگل 16 مئی 2023 - -
فلم منی بیک گارنٹی میں میرا کردار مرحوم عامرلیاقت کرنا چاہتے تھے، مانی
منگل 2 مئی 2023 - -
عامرلیاقت کی موت ، اہلیہ دانیہ کی قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد
جمعہ 28 اپریل 2023 -
Latest News about Amir Liaqat Hussain in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Amir Liaqat Hussain. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عامر لیاقت حسین کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عامر لیاقت حسین کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
عامر لیاقت حسین سے متعلقہ مضامین
-
عامر لیاقت حسین متحدہ کے لئے ناپسندیدہ شخصیت کیوں بن گئے؟
ڈاکٹر عامر لیاقت کی ڈگر جعلی ہونے کا تنازع بھی سامنے آیا لیکن الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا ایم کیو ایم نے پہلے خود ہی ڈاکٹر عامر لیاقت کو سر پر بٹھایا، ان کو قومی اسمبلی ..
-
عامر لیاقت اور صفوان اللہ سے استعفیٰ کیوں لیا گیا؟
متحدہ قومی موومنٹ کے ذرائع کے مطابق دونوں وزراء سے کارکنوں کو شکایات تھیں، جس کی وجہ سے دونوں سے استعفیٰ لیا گیا ۔
مزید مضامین
عامر لیاقت حسین سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.