Muslim League (Q) - Urdu News
مسلم لیگ (ق) ۔ متعلقہ خبریں
-
سانحہ 9 مئی ملک اور قوم کو تقسیم کرنے کی سازش تھی ، منصوبہ سازوں کو سزا دی جائے ‘مسلم لیگ (ق)
جمعرات 9 مئی 2024 - -
بلوچستان میں روزگار کے مواقع نہ ہونے کے برابر ہیں ، عبدالشکور مری
بدھ 8 مئی 2024 - -
سانحہ 9 مئی کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، فسادی ٹولہ اس روز اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوا، وزریر اطلاعات
پاکستان پر حملہ آور مکروہ چہروں کو کبھی نہیں بھولیں گے اور نہ بھولنے دیں گے، ہمارا وعدہ ہے کہ ایسا دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، عطاء اللہ تارڑ سانحہ 9 مئی میں ملوث چہروں کو ... مزید
بدھ 8 مئی 2024 - -
سانحہ 9 مئی کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، فسادی ٹولہ اس روز اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوا، پاکستان پر حملہ آور مکروہ چہروں کو کبھی نہیں بھولیں گے اور نہ بھولنے دیں گے، ہمارا وعدہ ہے کہ ایسا دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، عطاءاللہ تارڑ
بدھ 8 مئی 2024 - -
قومی سلامتی کے اداروں پر حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں ان کو سخت ترین سزائیں دی جائیں ,طارق حسن
بدھ 8 مئی 2024 -
مسلم لیگ (ق) سے متعلقہ تصاویر
-
قومی اسمبلی کی پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس بدھ کی شام 4 بجے طلب
پیر 6 مئی 2024 - -
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
یہ وزیراعظم شہبازشریف کا نہیں بلکہ نوازشریف کا فیصلہ لگتا ہے تاکہ اسحاق ڈار بطور نائب وزیراعظم کابینہ میں ان کی نمائندگی کرئیں. سیاسی مبصرین
میاں محمد ندیم پیر 29 اپریل 2024 - -
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
مسلم لیگ نون‘پیپلزپارٹی اور حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کے لیے کل تک آئین ”مقدم“تھا مگر آج وہ غیرآئینی اقدام کی توجیہات پیش کررہی ہیں‘ملک میں ذوالفقار علی بھٹو پہلے ... مزید
میاں محمد ندیم پیر 29 اپریل 2024 - -
وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، فوری نافذ العمل ہوگا
اتوار 28 اپریل 2024 - -
ٰڈی سی کوہلو اپنی ناکامیوں چھپانے کے لئے لیویز ملازمین کو معطل اور تبادلے کررہے ہیں ، شکور مری
)انتخابی عمل کو متنازعہ بنانے والے افسران کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہوئے تو حالات کی ذمہ داری انتظامیہ پرہوگی
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
عوام نے خدمت کا موقع دیا ہے،مایوس نہیں کریں گے، چوہدری شافع حسین
جمعہ 26 اپریل 2024 -
-
ماضی میں بعض جگہوں پر ذاتی مفادات کیلئے انڈسٹریل اسٹیٹسں بنیں،آئندہ کوئی انڈسٹریل اسٹیٹ زرعی زمین پر نہیں بنے گی،شافع حسین
عوام نے خدمت کا موقع دیا ، کسی صورت مایوس نہیں کرینگے‘مسلم لیگ ہائوس میں شافع حسین کی سالگرہ کی تقریب ،صوبائی وزیر نے کیک کاٹا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
مفاہمت کس سے کریں ؟سامنے والے کے ہاتھ جیب میں ہیں،سینیٹر عرفان صدیقی کا سینیٹ میں اظہار خیال
تحریک انصاف محمود اچکزئی سے ہاتھ ملاسکتی ہے تو ہمارے ساتھ کیوں نہیں بیٹھتے؟،میں یہ نہیں کہتا کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی تو دوسروں کے ساتھ بھی ہوتی رہے،لیگی سینیٹر
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
پی ٹی آئی کے ساتھ ناانصافی کی بدترین مثالیں قائم کی گئیں،،جیل میں ٹرائل ہوا اور 15 روز میں سزائیں دی گئیں، وکلا کو پیش نہیں ہونے دیا گیا،سینیٹ میں اظہار خیال
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
مفکر پاکستان ڈاکٹر سر علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ تحریک پاکستان کی عظیم شخصیت تھے ،محمد طارق حسن
اتوار 21 اپریل 2024 - -
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کردیا
مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد کے علاوہ صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی سطح پر کنٹرول رومز قائم کئے گئے ہیں. ترجمان الیکشن کمیشن
میاں محمد ندیم ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
وزیراعظم شہبازشریف کی جاتی امرا ء میں نوازشریف سے ملاقات
سعودی حکام کے حالیہ دورہ پاکستان ،ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
انتخابی مہم آج رات بارہ بجے ختم ہوجائے گی‘قومی اسمبلی کی 5پنجاب کی12کے پی کے اور بلوچستان اسمبلی کی دو‘دو نشستوں پر ضمنی انتخابات ہورہے ہیں. الیکشن کمیشن‘وفاقی حکومت ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
ٴسندھ میں کوئی حکومت نہیں بلکہ ڈاکو راج ہے کوئی شہری ڈکیتوں سے محفوظ نہیں۔ محمد صادق شیخ
منگل 16 اپریل 2024 - -
ی*یران نے جوابی کارروائی کرنے کے لئے صلاحیت اور ہمت کا مظاہرہ کیا: چودھری شجاعت حسین
پاکستان اور دیگر مسلم ممالک کو ایران کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے، صدر پاکستان مسلم لیگ (ق)
پیر 15 اپریل 2024 -
Latest News about Muslim League (Q) in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Muslim League (Q). Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مسلم لیگ (ق) سے متعلقہ مضامین
-
نواز شریف کا حکمرانوں کو پانچ سال دینے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کے حکمرانوں نے ہوش مندی سے کام نہ لیا تو مسلم لیگیوں کی نئی نسل میں سے بہت سے نوشاد حمید کی ٹیم کی طرح ان کے سامنے خم ٹھونک کر کھڑے ہو جائیں گے۔
-
100 روزہ پلان لوگ خوابوں کی تعبیر مانگنے لگے
وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی عوام کو جو خواب دکھائے تھے اب انہیں پورا کرنا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے قوم کو 100 دن کا پلان دیا تھا کہ اس عرصہ میں
-
الیکشن 2018ء اور پاکستان کا مستقبل !
ہمارے ملک کی تباہ حال معیشت مزید احتجاجی دھر نوں کی متحمل نہیں ہو سکتی مقبو ضہ جموں کشمیر پاکستان میں شامل نہ ہوا تو پاکستان اپنی تشکیل میں نا مکمل رہے گا
-
حکومت اور پی ٹی آئی۔۔۔۔دونوں کے لئے3 دن کی مہلت
عمران خان کے بعد ڈاکٹر طاہر القادری نے بھی جلسوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے لیکن اب وہ عارضہ قلب کا علاج کرانے امریکہ جانے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) بھی میدان میں آ گئی ہے
-
’غداری‘ یا آئین شکنی تشریح کرنا عدالت کا کام!
چوہدری شجاعت کا آرٹیکل 6میں ’ہائی ڈویژن‘ کے درست ترجمے کیلئے ترمیمی بل پیش مشرف کو ”غداری کے مقدمہ“ میں ممکنہ سزا سے بچانے کیلئے مسلم لیگ (ق) اور ایم کیو ایم خم ٹھونک کر میدان میں اتر آئی ہیں
-
انتخابی تیاریوں پر زور کوئی ابہام کارگر نہ ہو سکا
اپوزیشن نے حکومت اسمبلیوں کو آئینی مدت پوری کرنے کا بھر پور موقع دیا مسلم لیگ (ن) کا ہم خیال کو 2 فیصد نشستیں دینے کا امکان مسلم لیگ (ق) اور پی پی پی میں ہنی مون ختم ہونے کا اندیشہ
مزید مضامین
مسلم لیگ (ق) سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.