بوگس چیک دینے پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج

جمعرات 2 مئی 2019 16:31

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2019ء) سات لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی کے آڑھتی مظفرعلی نے سات لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر تاجر رانا اشرف کے خلاف تھانہ سٹی میںمقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں