شہید ملت لیاقت علی خاں کا 123واں یوم ولادت یکم اکتوبر کو منایا جائیگا

اتوار 23 ستمبر 2018 20:30

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2018ء) پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خاں کا 123واں یوم ولادت یکم اکتوبر کو نہایت ہی عقید ت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے عارفوالا سمیت ملک بھرمیں تقریبات کا اہتمام کیا جائیگاجس میں ان کی ملکی و ملی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔نوابزدہ لیاقت علی خاںیکم اکتوبر 1895 کو پیدا ہوئے اورکمپنی باغ /لیاقت باغ میں-16 اکتوبر 1951 کو جلسہ کے دوران فائرنگ سے شہید ہوگئے تھی

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں